مولانا فضل الرحمن کیا کچھ حاصل کرسکے؟
- تحریر سلمان عابد
- 11/18/2019 2:17 PM
- 10590
یہ بات پہلے ہی طے تھی کہ مولانا فضل الرحمن کہ آزادی مارچ یا دھرنے کے نتیجے میں کوئی بڑی سیاسی یا حکومتی تبدیلی کا امکان موجود نہیں ہے۔ ویسے بھی سیاسی دھرنوں یا طاقت کے زور پرحکومتوں کو گرانا یا وزیر اعظم کے استعفی کا مطالبہ کسی بھی طور پر نہ تو قانونی تقاضوں کو پورا کرتا ہے او رن [..]مزید پڑھیں