عاصمہ جہانگیر: ایک عظیم انسان دوست اور محب وطن عورت
- تحریر عدنان خان کاکڑ
- 02/11/2018 1:47 PM
- 4104
جب جنرل یحیی خان نے مارشل لا لگایا تھا تو احتجاج کرنے والوں میں عاصمہ جہانگیر آگے تھیں۔ وہ جمہوریت اور انسانی حقوق کی بات کرنے لگیں۔ وہ اس حقیقت کو جانتی تھیں کہ پاکستان کے استحکام اور ترقی کے لئے جمہوریت ناگزیر ہے۔ جب جنرل ضیا الحق کی جمہوریت کش حکومت آئی جس نے آئین، جمہوریت ا [..]مزید پڑھیں