تبصرے تجزئیے

  • بلوچستان میں دہشت گردی

    نواب اکبر بگٹی کی برسی پر بلوچستان میں دہشت گروپوں نے بیس گھنٹے تک پورے صوبے میں دہشت گردی کی وارداتیں کی ہیں۔ دہشت گرد گروہوں نے بلوچستان کی سڑکوں پر قبضہ کیا، گاڑیوں کو تباہ کیا۔ بے گناہ لوگوں کو بسوں سے اتار کر قتل کیاگیا ہے۔ فوج اور دیگر نیم فوجی اداروں کے کیمپوں پر حملہ ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بلوچ عوام کی پریشانی وتکلیف سمجھی جائے!

    صدر آصف زرداری نے وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے ملاقات میں ہدایت کی ہے کہ  دہشت گردی کے خاتمہ کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔  وزیر اعظم شہباز شریف نے  کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ ’ملک دشمنوں کےساتھ کوئی بات نہیں ہوگی، اس [..]مزید پڑھیں

  • عدلیہ وکٹری کے نشان والے ہجوم کے نرغے میں

    سنا ہے کوئی زمانہ تھا جب کوئی سینیئر قانون دان جج کی کرسی پر بیٹھتے ہی دنیا تیاگ دیتا تھا۔ اپنا سماجی حقہ پانی خود ہی بند کر لیتا۔ شادی، بیاہ، سالگرہ، برسی، جنازے اور سیمیناروں میں جانا حرام کر لیتا۔ سوائے گھر والوں، قریبی عزیزوں یا دو چار پرانے دوستوں کے کسی دور پرے کے رشتہ دا� [..]مزید پڑھیں

  • تحریک انصاف کا اندرونی تنازعہ

    علیمہ خان اس وقت کے پی کے مختلف اضلاع کے دورے پر ہیں، جہاں وہ ان ناراض کارکنوں سے مل رہی ہیں جو تحریک انصاف کی کے پی حکومت بالخصوص وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور سے ناراض ہیں۔ ویسے علیمہ خان اور علی امین گنڈا پور کے اختلافات کوئی نئے نہیں ہیں۔ کئی ماہ پہلے بھی ایک ٹوئٹر اسپیس کی � [..]مزید پڑھیں

  • گمشدہ وقار کی تلاش

    پاک فوج اور پاکستان بلاشبہ لازم و ملزوم ہیں کیونکہ پاکستان کو پہلے دن سے ہی اپنے ایک طاقتور ہمسائے سے خطرہ لاحق ہے۔ پاکستان کی جغرافیائی صورتحال بھی ایسی ہے جو کئی طاقتوں کے ذہنوں میں کھٹکتی ہے۔ الحمد للہ پاک فوج اعلی تربیت یافتہ اور ایک مضبوط ادارہ ہے جس کی پشت پر ہمیشہ جان � [..]مزید پڑھیں

  • مقام فیض اور سوئے دار

    کالم کا عنوان تھا ’’خان صاحب کا فیض‘‘ یہ کالم 28 نومبر 2022 کو روزنامہ جنگ میں شائع ہوا۔ اس کالم کی اشاعت سے صرف دو دن پہلے عمران خان بڑے دھوم دھڑکے سے جنگی ترانے بجاتے ہوئے راولپنڈی آئےتھے۔ بظاہر تو وہ شہباز شریف کی حکومت گرانے آئے تھے لیکن اصل مقصد جنرل عاصم منیر ک [..]مزید پڑھیں