تبصرے تجزئیے

  • برطانیہ کے ریفرنڈم میں کشمیریوں کے لئے سبق

    چند ماہ قبل برطانیہ نے سکاٹ لینڈ میں انگلینڈ، سکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ پر مشتمل یونین میں رہنے یا نہ رہنے کے سوال پر ایک ریفرنڈم کروایا تھا۔ اب 23 جون کو برطانیہ نے یہ ریفرنڈم کروایا ہے کہ کیا اسے یورپی یونین میں رہنا چائیے یا نہیں؟ یہ دونوں ریفرنڈم کشمیری عوام ، قیادت � [..]مزید پڑھیں

  • برطانوی ریفرنڈم، جمہوریت اور پاکستان
    • تحریر
    • 06/25/2016 3:07 PM
    • 3800

    گزشتہ دنوں برطانوی حکومت نے برطانیہ کے یورپی یونین میں بدستور شامل رہنے یا الگ ہونے کا فیصلہ کرنے کے لئے ریفرنڈم کرانے کا فیصلہ کیا اوراب اس ریفرنڈم میں برطانوی عوام کی اکثریت نے یورپی یونین کے اتحاد سے علیحدگی کے حق میں رائے کا اظہار کیا ہے۔ریفرنڈم میں72.3فیصد عوام نے موضوع پر [..]مزید پڑھیں

  • بھر دو جھولی میری ... یا محمدﷺ

    دو روز قبل کراچی میں پاکستان کے معروف قوال غلام فرید صابری کے صاحب زادے امجد صابری کو اس وقت سرِعام قتل کردیا گیا جب وہ نبی آخرالزماں حضرت محمد ﷺ کی شان میں اپنی خوبصورت آواز میں کلام پڑھنے جا رہے تھے۔ رحمت للعالمین ﷺ جو دنیا بھر کے لیے امن وسلامتی بھراسایہ ہیں، اُن کی شان میں � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ڈور کہاں سے ہلتی ہے

    میجر جواد چنگیزی افغان فائرنگ سے شہید ہوئے ہیں۔ یہ اس جھڑپ میں شہادت کا رتبہ پانے والے پہلے آفیسر رینک فوجی ہیں۔ اس کے علاوہ کافی تعداد میں زخمی بھی ہیں۔ جب کہ افغان فورسز کے دعوے کے مطابق ایک افغان فوجی مارا جا چکا ہے۔ حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ بھاری ہتھیار پاک افغان سرحد [..]مزید پڑھیں

  • برطانوی ایم پی جو کوکس کا دن دہاڑے قتل

    جمعرات 16جون کو لیبر پارٹی کی اکتالیس سالہ ایم پی (Jo Cox)جو کوکس کی فاشسٹ تھومس میر نے گولی چلا کر جان لے لی۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب جو کوکس حسبِ معمول یورکشائر کی مقامی لائبریری میں اپنے حلقہ کے لوگوں سے ملنے جارہی تھیں۔ اس واقعہ کے بعد برطانیہ کے لوگوں میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی [..]مزید پڑھیں

  • سرمایہ دارانہ نظام اور برطانیہ دو راہے پر
    • تحریر
    • 06/24/2016 8:42 PM
    • 4032

    برطانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی پریشانی اور بے تابی تو سمجھ میں آتی ہے لیکن حیرت ہے کہ دنیا بھر کے ادارے اور سرمایہ دار ان سے بھی زیادہ بے تاب ہیں۔ ہر روز برطانیہ کے ووٹرز کو جتلاتے ہیں بلکہ ڈراتے ہیں، خبردار جو ریفرنڈم میں برطانیہ کے یورپین یونین چھوڑنے کا ووٹ ڈالا۔ ورلڈ بن� [..]مزید پڑھیں

  • ایک مظلوم فوج

    دنیا بھر میں فوج کو طاقت کا مظہر سمجھا جاتا ہے اور فوجیں بہادری ، دلیری اور شجاعت کی داستانیں پیش کرتی ہیں۔ دراصل ایک مضبوط فوج ہی بیرونی جارحیت سے تحفظ اور اندرونی استحکام کی ضمانت ہوا کرتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر کی عوام اپنے ملک کی فوج کو مضبوط اور طاقتور دیکھنا چاہتے ہیں � [..]مزید پڑھیں

  • ایک اور نوحہ

    آؤ ! اپنا اپنا نوحہ لکھ لیں کہ اس دشت بے امان میں نجانے کب موت آ لے۔ آج امجد صابری گئے۔ کل کسی اور کی باری ہو گی۔ ہماری باری ہو گی۔ بس اسے خدا کی مرضی جانئے اورشاکر و لب بستہ رہیئے۔ جن اندھیروں کی فصل بو کر ہم چاندنی کا انتظار کرتے تھے وہ فصل تیار ہے۔ ظلمت کے بڑھتے سایوں کو دیکھ کر� [..]مزید پڑھیں

  • ملکی معیشت ۔ بے وزن ہو کر رہ گئی ہے

    جہاں وسائل نہ ہوں وہاں مسائل اٹھ کھڑے ہوتے ہیں۔ اس وقت ہمارے چاروں طرف مسائل ہی مسائل ہیں۔ علاقائی مسائل ، مذہبی مسائل ، گروہی مسائل ، سیاسی و ثقافتی مسائل، تعمیمی مسائل ، دفاعی مسائل ، لسانی مسائل ، بیروزگاری مسائل ۔۔۔۔ زندگی کے سارے مسائل ، ہر مسئلہ سو فیصدی معاشی مسئلہ سے ج� [..]مزید پڑھیں

  • قندیل بلوچ اور مولوی کا چاند

    فی زمانہ پاکستانی عوام کا سب سے محبوب مشغلہ مذہب پر طبع آزمائی ہے۔ اور کیوں نہ ہو کہ ایک عرصے سے مذہب کی من پسند تشریح کا جو بیج بویا جا رہا تھا آج اسی کی فصل کاٹی جا رہی ہے۔ ایک محدود طبقہ مولوی کی مدح سرائی میں سرگرم تو ہے مگر معاشرے کی ایک قابل ذکر تعداد جہاں ملا اور مفتی سے بیز� [..]مزید پڑھیں