تبصرے تجزئیے

  • سیکولر ترکی میں رمضان کی بہاریں

    رمضان کا مہینہ اسلام میں اپنے نفس کے امتحان اور خوشیوں کا مہینہ ہے ۔ روزہ رکھنے اور روزہ کھولنے کا ایک اپنا ہی لطف ہے۔ میرے نزدیک روزے میں بھوک کا احساس اُن لوگوں کے قریب کردیتا ہے جو غربت کے سبب ہماری طرح کی نعمتوں سے محظوظ ہونے سے محروم ہیں۔ رمضان کے مہینے میں جہاں احباب اور رش [..]مزید پڑھیں

  • بی جے پی کے اترپردیش مشن آغاز

    ایک جانب کانگریس نے اترپردیش میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کی باگ دوڑ کی ذمہ داری غلام نبی آزاد کو سونپی تو اُدھر بی جے پی کی قومی مجلس عاملہ کی میٹنگ الہ آباد میں مکمل ہوئی۔دونوں ہی کا نشانہ آئندہ 2017میں ہونے والے اسمبلی انتخابات ہیں۔لیکن اس سے پہلے کہ کانگریس کسی ایشو کو اٹھا� [..]مزید پڑھیں

  • دو کروڑ کا باتھ روم اور بے وقعت لڑکی

    ایک حسین لڑکی راجہ کے دربار میں رقص کر رہی تھی۔ راجہ بہت بدصورت تھا۔ رقص کرنے کے بعد لڑکی نے راجہ سے ایک سوال کرنے کی اجازت مانگی۔ راجہ نے اجازت دے دی۔ لڑکی نے کہا جب اللہ حسن تقسیم کر رہا تھا، آپ کہاں تھے۔ راجہ نے غصہ نہیں کیا، بلکہ مسکراتے  ہوئے کہا۔ جب تم حسن کی لائن میں کھڑی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاک وطن کے سفر کی داستان (1)

    جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے اس سے قبل میں سن 1983 میں ہی اسلام آباد آیا تھا اور وہاں سے پشاور، سوات، مرغزار اور منگورہ وغیرہ گیا تھا۔ ان سالوں میں اسلام آباد نے خاصی ترقی کی ہے۔بلند وبا لا عمارتوں کا بھی یہاں اضافہ ہوا ہے۔اور دھرنوں کے کنٹینروں کا بھی۔ دھرنوں نے اسلام آباد کا تقدس اس [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ: ناقابل اعتبار دوست
    • تحریر
    • 06/18/2016 2:26 PM
    • 4785

    پاکستان نے افغانستان کے ساتھ آمد و رفت کو قانونی بنانے کے لئے اپنی سرحد پر نگرانی کے عمل کو موثر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مقصد کے لئے مختلف علاقوں میں افغانستان سے آنے والے راستوں پر گیٹ نصب کرنا ناگزیر ہے۔پاکستان افغانستان کے درمیان آمد و رفت،تجارت کے تاریخی راستے،درہ خیبر م [..]مزید پڑھیں

  • ہنری کسنجر کی ویتنام کو دھمکی

    ویتنام جنگ پچھلی صدی کی اہم ترین جنگ ہے۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد امریکہ دنیا کے تمام براعظموں پر اپنی عسکری حاکمیت کے لیے مختلف خطوں میں بڑی سرعت کے ساتھ سرگرم ہوا۔ وہ پرانے نوآبادیاتی نظام کی جگہ نیا سامراجی نظام قائم کرنا چاہتا تھا۔ اسے سرمایہ داری نظام کے مقابلے میں اشتراک� [..]مزید پڑھیں

  • یہ نظام نہیں چل سکے گا
    • تحریر
    • 06/17/2016 12:49 PM
    • 4178

    اس عنوان سے ہمارے دوست اور رفیق کالم نگار سلمان عابد نے گذشتہ اتوار ایک خیال انگیز کالم لکھا۔ مسئلہ موجودہ حکومت کا نہیں بلکہ اس کرپٹ اور بد عنوانی پر مبنی نظام کا ہے جو اچھی اور شفاف حکمرانی میں رکاوٹ ہے بنا ہوا ہے۔ یہ نظام اچھے لوگوں کو بھی اپنے ہی رنگ میں ڈھالنے کی بھر پور صلا [..]مزید پڑھیں

  • خون ریزی اور اسلام دشمنی

    اتوار بارہ جون مقامی وقت کے مطابق رات کے 2:00 بجے امریکہ کے (Orlando) اورلانڈو شہر میں ایک مسلم نام کے آدمی نے ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب میں داخل ہو کر اندھادھند فائرنگ کی اور 49لوگوں کی جان لے لی۔لگ بھگ 50لوگ بُر ی طرح سے زخمی ہو کر ہسپتال میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔یہ سانحہ امر� [..]مزید پڑھیں

  • دلت اور مسلمان یکساں مظالم کے شکار

    مسلمانوں کے رہنماؤں و جماعتوں کی جانب سے یہ بات کافی پہلے سے کہی جاتی رہی ہے کہ دہشت گردی کے نام پر مسلمانوں کی گرفتاریوں کے سلسلے کی بنیاد درست نہیں ہے۔ اس کے باوجود بڑی تعداد میں مسلمان دہشت گردی کے نام پر گرفتار ہیں۔ ان گرفتار شدگان میں زیادہ تر ایسے ہیں جو شبہ پر گرفتار ہوئے [..]مزید پڑھیں

  • کراچی براستہ نارووال

    پشاور سے واپسی پر ہم لوگ پیر بدھائی کے بس اڈے پر اترے اور وہیں سے بس پکڑ کر ملکوال کی طرف چل پڑے۔ اس زمانے میں ڈائیووبس سروس کا چلن نہیں تھا۔ نہ ہی بس اسٹاپ اتنے شاندار اور آرام دہ ہوا کر تے تھے۔ بس دھول مٹی سے اٹی ایک جگہ ہو تی تھی جہاں بسیں رکتیں ۔ بے شمار بسوں کا جنگل ہوتا۔شورات� [..]مزید پڑھیں