تبصرے تجزئیے

  • سیاسی ’’تجربے‘‘ سے مالا مال بلاول

    اس سے پہلے کہ میں اپنی بات شروع کروں یہ بتانا ضروری سمجھتا ہوں کہ جب تک پاکستان کے چھوٹے صوبوں اور بڑے صوبے یعنی پنجاب کے درمیان ایسا رشتہ پیدا نہیں کرتے ، ایسے تعلقات پیدا نہیں کرتے کہ جس سے کسی کو ایسا احساس نہ ہو کہ وہ کسی مجبوری کے تحت اکٹھا رہ رہا ہے اور پاکستان سے اس کی وابس� [..]مزید پڑھیں

  • شہرِ ترسوس

    استنبول کا ایک ایئرپورٹ (اتاترک ایئرپورٹ) استنبول شہر کے ایک کونے میں ہے تو دوسرا صبیحہ گوکچن ایئرپورٹ دوسرے کونے میں۔ یوں تو اتاترک ایئرپورٹ ہی زیادہ معروف ہے مگر شہر میں بڑھتی فضائی آمدورفت کے بعد اب یہ دونوں ایئرپورٹ بھی کم محسوس کیے جارہے ہیں۔ صبیحہ گوکچن ایئرپورٹ سے ہمیں [..]مزید پڑھیں

  • داڑھی، ساڑھی میں پھنسے پاکستانی

    صحیح بخاری کی جلد نمبر ایک، باب نمبر دو کی دسویں حدیث کے راوی،  حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہیں۔ اور حدیث کا میرے نزدیک قریب ترین اردو ترجمہ کچھ ایسے ہوگا: ” چند لوگوں نے اللہ کے پیغمبرؐ سے پوچھا کہ کس کا (فہمِ) اسلام سب سے بہترین ہے؟ تو اللہ کے نبیؐ نے جواب دیا : وہ کہ ج [..]مزید پڑھیں

loading...
  • رمضان، مہنگائی اور ہمارے رویے

    سوچا رمضان کا بابرکت مہینہ شروع ہو گیا ہے اشیائے ضرورت کی چند چیزیں جمع کر لوں تا کہ رمضان کے دنوں میں رش اور افراتفری سے بچ سکوں( کیو ں کہ ہم لوگ جمع کرنے کو بہتر خیال کرتے ہیں بجائے قناعت کے اوراس یقین کے ساتھ کہ پتھر میں چیونٹی بھی رزق پاتی ہے۔ بس سعی شرط ہے)۔ دوکاندار سے تھوڑی � [..]مزید پڑھیں

  • ملک میں کشمیر گریز رجحانات
    • تحریر
    • 06/13/2016 3:47 PM
    • 4492

    آج کل پاکستان کے امور خارجہ کی کمزوریوں کا ذکر ہو رہا ہے۔کہا جا رہا ہے کہ علاقائی اور عالمی سطح پہ پاکستان کی تنہائی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ایک ہمسایہ ملک چین کے ساتھ گہرے دوستانہ تعلقات ہیں اور دوسرا بڑا ہمسایہ ہندوستان پاکستان کے ازلی دشمن کے طور پر موجود ہے۔تاہم افغانستا� [..]مزید پڑھیں

  • جیون بھید کی کتھا

    زندگی کی دہلیز پر جب بھی خواب مسخ ہوتے دکھائی دیتے ہیں، نانا جی چراغ کی لو دھیمی کر کے سر اٹھاتے ہیں۔ کوئی کہانی سناتے ہیں۔ خواب اور خواہش میں تال میل پیدا ہوتا ہے اور زندگی ایک بار پھر سے امید دیئے روشن کرتی ہے۔ ایک بار نانا جی نے ہاتھی کے شکار کی کہانی سنائی تھی۔ برما کے جنگلوں [..]مزید پڑھیں

  • رمضان: عبادت، حقیقت اور پیغام

    ہمیشہ کی طرح رمضان اس سال بھی آرہا ہے اور ہمیشہ کی طرح اس سال بھی آ کر چلا جائے گا۔ اکثر ہمارے گھروں میں مہمانوں کا آنا جانا لگا رہتا ہے گھر آئے ہوئے مہمانوں کو چائے کی پیالی یامشروبات وغیرہ تو پوچھ لیا جاتا ہے۔ مگر کچھ مہمانوں کے ساتھ یہ سلوک بھی روا نہیں رکھا جاتا۔ مہمان خصوصی � [..]مزید پڑھیں

  • پسند کی شادی ، عین اسلامی ہے

    زینت کی ماں پر خون سوار تھا اور غصے اور طیش کی وجہ سے اس کی ممتابیٹی کے مرنے سے پہلے ہی مر چکی تھی۔  زینت کی ماں کے ایک ہاتھ میں مٹی کا تیل اور دوسرے میں ماچس تھی۔ اٹھارہ سالہ ایک ہفتے کی دلہن زینت ماں کا یہ ناقابل یقین روپ دیکھ رہی تھی اور انتہائی خوفزدہ تھی۔ زرد چہرہ تھا اور [..]مزید پڑھیں

  • وہ کیسی ماں تھی!

    صدیوں پہلے کی بات ہے ایک چھوٹے سے گاؤں میں ایک آدمی اپنے خاندان کے ساتھ رہتا تھا ۔ اس کی آٹھ سال کی ایک بیٹی تھی ۔ بہت ہی خوبصورت اور پیاری سی بچی تھی اور بہت ہی پیاری پیاری باتیں کیا کرتی تھی۔ وہ اپنے ننھے منے ہاتھوں سے اپنے باپ کا ہاتھ بٹایا کرتی تھی۔ یہ وہ زمانہ تھا جب بچی کی پی� [..]مزید پڑھیں

  • ماہ رمضان کے فضائل و مسائل

    اللہ تعالیٰ نے ماہ رمضان کے روزے مسلمانوں پر فرض کئے ہیں۔ قرآن میں ارشاد ربانی ہے کہ ’’ اے ایمان والو !تم پر روزے فرض کئے گے جیسے اگلوں پر فرض ہوئے تھے کہ کہیں تمہیں پرہیز گاری ملے‘‘(پ2)۔ حضرت آدم علیہ السلام سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام تک ہر امت پر روز ے فرض رہے۔ چنانچ [..]مزید پڑھیں