قرضے ادا کرنے کے لیے منافع بخش ادارے بیچنا کہاں کی عقلمندی ہے؟
- تحریر راجہ کامران
- 10/31/2019 2:31 PM
- 6300
پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت اس وقت شدید مالی دباؤ کا شکار ہے۔ حکومت کے پہلے مالی سال کے اختتام پر جو اعداد و شمار سامنے آئے، ان پر معاشی تجزیہ کار انگشت بہ دندان ہیں۔ موجودہ حکومت کے مالی نظم و نسق پر تنقید بڑھتی چلی جارہی ہے۔ مالی سال کے اختتام پر بجٹ خسارہ جی ڈی پی کا 8.9 فیص� [..]مزید پڑھیں