تبصرے تجزئیے

  • ایوبیہ، پشاور اور اشعر بھائی کی سرپرستی

    مری کا مطلب ہوتا ہے چوٹی۔ اسے اسلام آباد کا بازو ئے دراز بھی کہا جا سکتا ہے۔ صوبہ پنجاب کا یہ علاقہ تحصیل مری کہلاتا ہے۔ جو کہ ضلع راولپنڈی کی سب ڈویژن کا حصہ ہے۔ یہ مرگلہ کی پہاڑیوں کا سلسلہ ہے جو کہ اسلام آباد کے گردواقع ہیں۔  اسلام آبادسے ساٹھ کلو میٹر کے فاصلے پر جنوب میں و� [..]مزید پڑھیں

  • عظیم باکسر اور انسان ۔۔۔ محمد علی

    آج صبح  آنکھ کھلی تو اس منحوس خبر کو پڑھ کر آنکھوں میں آنسو بھر آئے کہ دنیا کے عظیم باکسر محمد علی کا انتقال ہوگیا۔ اس کے بعد اس خبر کو برطانیہ کے ٹی وی چینلز پر سرخیوں میں دکھایا جانے لگا، تو  یہ بھی بتایا گیا کہ  باکسر محمد علی صرف باکسنگ کے لئے ہی نہیں مقبول تھے بلکہ ان ک [..]مزید پڑھیں

  • آر ایس ایس کی گہری ہوتی جڑیں

    جب سے آرایس ایس(راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ) وجود میں آئی ہے تب سے وہ نہ صرف یہ کہ اپنے اصولوں پر کاربند ہے بلکہ نہایت ہی منصوبہ بندی  سے دن بدن اپنے اثرورسوخ میں اضافہ کرتی جا رہی ہے۔ ان کے کارکنان اور وابستگان کی سالہا سال انتھک کوششوں کا ہی نتیجہ ہے کہ آج براہ راست یا بالواسطہ طو� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • منٹو کے افسانوں کا فسانہ

    سعادت حسن منٹو 11 ؍ مئی 1912 ء کو لدھیانہ کے قصبہ سمرالہ میں پیدا ہوئے لیکن زندگی کی ناہمواریوں نے انہیں18جنوری 1955 ء تک ہی مہلت دی۔ یعنی صرف 43 سال کی عمر پائی اور اس مختصرسی زندگی میں منٹو نے جو شہرت پائی ، وہ بہت کم فنکاروں کے حصہ میں آئی ہے۔ منٹو نے جتنے افسانے لکھے ، ان سے کہیں زیا� [..]مزید پڑھیں

  • رمضان کا مہینہ ، رحمتوں کا نزول

    میرے مسلمان بھائیو آپ تمام کو رمضان مبارک ہو ۔ اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینہ میں سب کی  عبادتوں کو قبول فرمائے۔  رمضان سورج کی تپش کو کہتے ہیں ۔ رمضان میں چونکہ انسان اکل و شرب اور تما م جسمانی لذتوں پر صبر کرتا ہے  اللہ تعالیٰ کے احکام کے لئے ایک حرارت اور جوش پیدا ہوتا � [..]مزید پڑھیں

  • عظیم محمد علی کی دلچسپ باتیں

    عظیم باکسر محمد علی باکسنگ رنگ میں اپنی مہارت اور پھرتی کے علاوہ فقرے بازی اور شاعرانہ انداز تخاطب کے لئے بھی مقبول تھے۔ وہ مد مقابل کو اپنے فقروں سے عاجز کردیتے۔ اس کے علاوہ میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے بھی  وہ اکثر تیز طرار فقرے ادا کرتے۔ ان کے انتقال پر ان کے کہے ہوئے بعض مش� [..]مزید پڑھیں

  • میں کس کی طرف ہوں!

    میرے گزشتہ کالم ’’پاکستان پھوپھو پارٹی‘‘ (پی پی پی) نے سوشل میڈیا کے اکٹیوسٹس Activists کے ہاں خوب رونق لگائے رکھی۔ پیپلزپارٹی کے وہ کارکن جنہوں نے دہائیوں پی پی پی کا پرچم سربلند رکھتے ہوئے جدوجہد کے دوران عقوبت خانوں، جیلوں اور مقدمات کا سامنا کیا، انہوں نے اس کالم کو � [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیلی پروپیگنڈا مہم میں تیزی

    مشرق وسطیٰ میں پڑوسی ملک شام میں خانہ جنگی اور دوسری جانب اردن و لبنان میں مہاجرین کے بحران کی وجہ سے ممکنہ شورش کے آثار سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اسرائیل اپنی سرحدوں کو مزید پھیلانے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ اس پر عملدرآمد سے پہلے اس منصوبے کے خلاف اٹھنے والی ممکنہ آوازوں کو دبانے کے � [..]مزید پڑھیں

  • بجٹ رے بجٹ ۔۔۔ تیری کون سی کَل سیدھی!
    • تحریر
    • 06/03/2016 5:20 PM
    • 3728

    "باؤ جی کیا بتائیں، بجٹ آنے سے ہر شے مہنگی ہو گئی ہے"۔ گزشتہ سال کی بات ہے، سبزی والے نے ہمیں ریزگاری واپس کرتے ہوئے سبزی کی بڑھی ہوئی قیمتوں پر ہمارے احتجاج کا جواب دیا۔ "مگر تمہاری سبزی کا بجٹ سے کیا تعلق؟ بجٹ میں نہ تو تیل کی قیمتیں بڑھی ہیں نہ کوئی ایسا ٹیکس حکومت نے لگ [..]مزید پڑھیں

  • تعلیم ہی ہجوم کو قوم بناتی ہے

    معاشروں کی تنزلی کا ایک بنیادی سبب تعلیم سے اغماض کی عادت بھی قرار دی جا سکتی ہے۔ میں نے پالیسی کی جگہ عادت کا لفظ جان بوجھ کر استعمال کیا ہے، کیوں کہ پالیسیاں تو ہر وقت اور ہر نئے سال اور ہر نئی حکومت کی آمد پر بنتی اور معرضِ وجود میں آتی رہتی ہیں اور پھر ان میں طرح طرح کی تبدیلیا [..]مزید پڑھیں