تبصرے تجزئیے

  • اسلامی نظریاتی کونسل کی آئینی اور سیاسی حیثیت

    مارچ کے پہلے ہفتے میں پنجاب اسمبلی نے خواتین کے تحفظ کے حوالے سے ایک مسودہ قانون منظور کیا۔ یہ وہ موقع تھا جب گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کا ارتکاب کرنے پر ممتاز قادری کو پھانسی دیے جانے پر عوامی حلقوں میں اضطراب پایا جاتا تھا اور مذہبی سیاست کرنے والے حکومت پر دباﺅ ڈالنے کے [..]مزید پڑھیں

  • ایران اور ویت نام: نئے زمانوں کی کھوج میں
    • تحریر
    • 05/27/2016 1:06 PM
    • 4008

    بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے ؟ اس کا تاریخی مظاہرہ گذشتہ ہفتے ویتنام میں ہوا۔ امریکی صدر باراک اوباما نے جاپان سے قبل ویت نام کا تین روزہ دورہ کیا۔ ایک زمانہ تھا کہ شمالی ویت نام کی کمیونسٹ حکومت امریکہ کی دشمن نمبر ایک تھی۔ اس قدر دشمنی کہ کمیونسٹ شمالی ویت نام کے خلاف اینٹی کم [..]مزید پڑھیں

  • طلاق طلاق طلاق

    پچھلے دنوں بی بی سی کی ویب سائٹ پر ہندوستان کی ایک خاتون سائرہ بانو کی طلاق اور سپریم کورٹ کیس کے سلسلے میں خبر کو پڑھ کر افسوس ہوا۔ آج کے دور میں اسلام کے خلاف جس طرح سے پروپگنڈہ کیا جا رہا ہے اس سے زیادہ تر مسلمان واقف ہیں ۔افسوس ناک بات یہ ہے کہ طلاق کے طریقہ کار کو مذاق بنا دیا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • میرے ابو کہاں ہیں!

    چند دن قبل سوشل میڈیا پر گردش کرتی ہوئی ایک ویڈیو کلپ میری نظر سے گزرا جو کہ پاکستان کے موجودہ آرمی چیف کے ایک انٹرویو کے دوران پوچھے گئے ایک سوال اور اس کے جواب پر مشتمل تھا۔ سوال کا لب لباب یہ تھا کہ آپ مسلسل دورے کر رہے ہیں، دن رات کام کر رہے ہیں، کیا  آپ تھکتے نہیں۔ اس کاجوا� [..]مزید پڑھیں

  • استقبالِ رمضان اور خدشات

    رمضان کی آمد آمد ہے اور مومنین رمضان کی برکتوں اور فضیلتوں کو سمیٹنے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ ماہِ رمضان مسلمانوں پر اللہ تعالیٰ کا ایک احسان ہے کیونکہ یہ مسلمانوں کے دل میں تقویٰ، پرہیزگاری، صبرو بردباری، ہمدردی، اتفاق، اخوت، مساوات اور رواداری کے اوصاف پیدا کرتا ہے اور تزکیہ [..]مزید پڑھیں

  • یورپ میں جعلی عاملوں کابڑھتا کاروبار

    کسی سیانے نے کہا تھا کہ ’’اگر مجھے معلوم ہوتا کہ میں اتنے سال زندہ رہوں گا تو اپنی صحت کا خیال رکھتا‘‘۔ یہ سن کر ایک دوسرا سیانا بولا ’’ہم شہزادے پیدا ہوئے تھے مگر تہذیب نے ہمیں مینڈک بنا دیا ہے۔‘‘ اصل قدر اس چیز کی نہیں ہوتی جو ہمارے پاس ہے، اس کی ہوتی ہے ج� [..]مزید پڑھیں

  • ملا منصور کی ہلاکت اورایران کی کامیابی

    افغان طالبان کے سربراہ ملا منصور اختر کو تین روز قبل بلوچستان کے ضلع نوشکی میں نشانہ بنایا گیا۔ اس معاملے میں پاکستان اور افغانستان کو کوئی خاص فائدہ تو نہیں مل سکے گا البتہ نقصانات ضرور اٹھانے پڑیں گے ۔ پاکستان افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لئے سر توڑ کوششیں کر � [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت خطرے میں ہے

    جمہوریت جمہور کی حکمرانی کو کہتے ہیں۔ اور جمہور سے مراد عوام ہیں۔ گویا جمہوریت ایک ایسا طرز حکومت ہے کہ جس میں اقتدار عوام الناس کے پاس ہوتا ہے اور تمام تر فیصلے عوام کی منشا کے مطابق کئے جاتے ہیں اور حکمران عوام کے سامنے جوابدہ تصور کئے جاتے ہیں۔ گو کہ مغربی دنیا میں یہ طرز حکم [..]مزید پڑھیں

  • ہنوئی میں زندگی کا رقص

    رات کو چیئرمین ہوچی مِن کے مقبرے پر ویتنام کے ستارے والے سرخ پرچم کے سرنگوں ہونے کی تقریب میں ویت نامیوں نے جس مہذب اور منظم انداز میں شمولیت کی، اس سے کسی قوم کے سنجیدہ ہونے کا اندازہ ہوا۔ نعرے اور دعوے نہیں، ادب اور محبت کا خاموش اظہار۔ ہزاروں شہری ہررات بلاناغہ یہاں آتے ہیں ا [..]مزید پڑھیں

  • یورپ میں پھیلتا فاشزم

    آسٹریا کے حالیہ صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں انتہائی دائیں بازو کی قومیت پرست ’’ فریڈم پارٹی ‘‘ نے اکثریت حاصل کر کے آسٹریا کی قومی سیاست میں ہلچل مچادی ہے۔ یورپی مبصرین ’’ فریڈم پارٹی‘‘ کی اِس پیشرفت کو یورپی اتحاد اور  اعتدال پسند سیاسی پارٹیوں [..]مزید پڑھیں