تبصرے تجزئیے

  • یوم نکبہ اور ہماری ذمہ داری!

    فلسطین دنیا کے قدیم ترین ممالک میں سے ایک ہے۔ یہ اس علاقہ کا نام ہے جو لبنان اور مصر کے درمیان تھا جس کے بیشتر حصے پر اب اسرائیل کی ریاست قائم کی گئی ہے۔ 1948 سے پہلے یہ تمام علاقہ فلسطین کہلاتا تھا۔ جو خلافت عثمانیہ میں قائم رہا مگر بعد میں انگریزوں اور فرانسیسیوں نے اس پر قبضہ کر [..]مزید پڑھیں

  • عراق میں امریکہ کی کوئی گنجائش نہیں!

    ہالینڈ کی ایک نیوز ایجنسی کی اطلاع کے مطابق عراقی حکومت کے زیر انتظام جیلوں میں خفیہ طور پر پھانسیاں دی جارہی ہیں۔ صدام حسین (مرحوم) کے محکمہ جاسوسی کے قدیم صدر دفتر واقع کا ظمیہ میں ایک چھوٹے سے تہہ خانے ’’موت گھر‘‘ میں پھانسی دینے کا عمل باقاعدگی سے جاری ہے۔ اس سے ق� [..]مزید پڑھیں

  • فلاح اور خوشحالی کی پانچ بنیادیں

    آج ہم اپنے وطن ناروے کا دن منا رہے ہیں۔ یہ ہمارا قومی دن ہے۔ ہم اس روز ان  اقدار کی تحسین کرتے ہیں جن پر ہمارے ملک کی بنیادیں استوار ہیں۔ ہم ان اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔ یہ نارویجئن اقدار ہیں اور یہ عالمگیر قدریں بھی ہیں۔ یہ اقدار ان سب لوگوں کو اکٹھا کرتی ہیں جو ناروے میں آج � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • راکھ سے اٹھا ویت نام

    ’’بنکاک کے شعلے‘‘ بچپن میں بڑا سنا تھا، چند مرتبہ بنکاک کے شہر کو چھوا مگر ’’شعلوں کی تپش‘‘ محسوس نہ کر سکا۔ اس لیے کہ ایشیا کے اس خطے کے کسی ملک کے سفر کے دوران بنکاک ایئرپورٹ کو ہی چھوا۔ تین روز قبل لاہور سے مقامی ایئرلائن کا جہاز اڑا، پانچ گھنٹوں کی فضائ� [..]مزید پڑھیں

  • 17مئی: رنگ و نور اور ہم آہنگی کا دن

    منگل 17 مئی کو ناروے کے لوگ اپنا قومی دن منائیں گے۔ یہ دن 17 مئی 1814 کو اوسلو کے قریب واقع ایک قصبہ آئیڈسوول میں منظور کئے گئے آئین کی خوشی میں منایا جاتا ہے۔ اس وقت ناروے، سویڈن کے بادشاہ کے زیرتسلط تھا۔ لیکن ملک کی اشرافیہ اور دانشوروں نے خودمختاری حاصل کرنے کے لئے قانونی دستاویز [..]مزید پڑھیں

  • میں چور نہیں ہوں: ایک لیڈر

    ستر کی دہائی میں ایک گورے لیڈر کا بیان بہت مشہور ہوا تھا کہ ’میں چور نہیں ہوں‘۔ بعد میں چوری پکڑے جانے پر اسے استعفی دینے پر مجبور ہونا پڑا تھا۔ کتنی بھد اڑی تھی اس کی۔ آج تک اس کی قوم کو یہ طعنے دئے جاتے ہیں کہ تمہارا لیڈر کہتا تھا کہ میں چور نہیں ہوں، اور بعد میں وہ پکڑا گیا [..]مزید پڑھیں

  • ایک نئی سرد جنگ کی تیاریاں

    امریکہ اور پانچ نارڈک ممالک کی سربراہی ملاقات 13 مئی کو واشنگٹن میں  ہوئی۔ اس میں آئس لینڈ، ڈنمارک،  ناروے، سویڈن  اورفن لینڈ  کے سربراہان حکومت شریک ہوئے ۔ اس اجلاس کا مقصد روس کے خلاف امریکی محاذ آرائی میں ان ممالک کا تعاون حاصل کرنا تھا۔ اس کے علاوہ& [..]مزید پڑھیں

  • بنگلہ دیش: سیاسی جرم یا وار کرائمز
    • تحریر
    • 05/14/2016 3:28 PM
    • 3412

    وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ حسینہ واجد کی حکومت نے 1971 کے وار کرائمز کا سہارا لے کر جماعت اسلامی کے سربراہ مطیع الرحمٰن نظامی کو تختہ ء دار پر لٹکا دیا۔ حکومت کو ردِ عمل کا ڈر تھا اور کئی شہروں میں ہنگامے ہوئے بھی لیکن حکومت نے ان متوقع ہنگاموں سے نمٹنے کی پیش بندی کر رکھی تھی۔ دو سال قب [..]مزید پڑھیں

  • حقوق العباد کے لئے حضور اکرم ﷺ کی تاکید

    نَحْمَدُہُ وَنُصَلِّیْ وَنسَلِّمُ عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِےْمِ اَمَّا بَعْدُفَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّےْطٰنِ الرَّجِےْمِ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِےْمِ اِنَّکَ لَعَلٰی خُلُقِ عَظِےْمِ قَالَ النَّبِیُّ ﷺ اِنَّمَا بُعِثْتُ لِاُتَمِّمَ مَکَارِمَ الْاَخْ [..]مزید پڑھیں

  • لندن کے مئیر خان اورمسلمان

    ہفتہ کی دوپہر جب لندن کے مئیر الیکشن کا نتیجہ آنے لگا تو دھیرے دھیرے اس بات کی امید ہونے لگی کہ اب لندن کے نئے مئیر صادق خان ہی ہونگے۔ ویسے چند روز قبل ہی ایگزٹ پول نے صادق خان کی جیت کی پیشین گوئی کر دی تھی۔ پھر کیا تھا ایسا لگا کہ صادق خان لندن کے مئیر نہیں بلکہ برطانیہ کے وزیر ا� [..]مزید پڑھیں