تبصرے تجزئیے

  • اک تماشا جو لگا ہوا ہے

    یہ تماشا مضحکہ خیز حد تک پہنچ چکا ہے۔ تمام توپیں ایک نشانے پر مرکوز ہیں۔ لگتا ہے ایک ہی کام رہ گیا ہے کہ ایک لیڈر اور اس کی جماعت کو دن رات مطعون کیا جائے۔ وزیر آپے سے باہر ہو رہے ہیں۔ ہرکاروں کا یہ عالم کہ انہیں سمجھ نہیں آ رہی کہ دشنام طرازی کو کہاں تک لے جایا جائے۔ ایک وزیر � [..]مزید پڑھیں

  • شہباز شریف کی حکومت کیوں ناکام ہے؟

    وزیر اعظم شہباز شریف نے حال ہی میں ایک بیان میں امید ظاہر کی تھی کہ مسلم لیگ (ن) آئیندہ انتخابات میں بھی کامیاب ہوگی اور ملک کو جنت  نظیر بنا دے گی۔ یوں تو یہ دعوے مسلم لیگ کے لیڈر پنجاب اور مرکز میں حکومتیں قائم کرنے کے بعد ہر بار کرتے رہے ہیں لیکن    پارٹی کی موجودہ حکو� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ’آپ بندہ نواز کیا جانیں‘

    گوشہ تنہائی میں بقول فیض احمد فیض غم جہاں کا حساب کرتے ہوئے سنجیدگی سے ایک کتاب لکھ ہی ڈالنا چاہتا ہوں۔ مزید بڑھنے سے قبل مگر یہ بیان کرنا ضروری ہے کہ جو کتاب میرے ذہن میں ہے اس کا بطور صحافی ’’جو میں نے دیکھا‘‘ نوعیت کا موضوع نہیں ہوگا۔ عمر تمام صحافت کی نذر کرنے کے [..]مزید پڑھیں

  • اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی میں نیا تصادم

    اسٹیبلشمنٹ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان ایک نیا تصادم ابھر رہا ہے۔ یہ بات گزشتہ ہفتے راولپنڈی میں ہونے والی پریس کانفرنس سے واضح تھی جو عمران خان کے ’ایکس‘ اکاؤنٹ سے کیے گئے ٹوئٹس کے بعد کی گئی تھی۔ پریس کانفرنس اور بعدازاں حکمران جماعت کے سیاست دانوں ک [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کو کس سے خطرہ ہے؟

    شاید پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو ہمیشہ سے نازک دور سے گزر رہا ہے۔ ہر لیڈر کا دعوی ہے کہ وہی پاکستان کو بچا سکتا ہے، فوجی قیادت بھی ہمیں دنیا کے کئی کمزور ممالک کی مثالیں دے کر ڈراتی رہتی ہے کہ اگر ہم نہ ہوں تو پاکستان محفوظ نہیں رہ سکتا۔ آخر ہمیں خطرہ کس سے اور کیوں ہے؟ کیا ہم [..]مزید پڑھیں

  • جج آصف کا بیٹا بھی جج بنے گا؟

    نہ سیف سٹی اسلام آباد نے سی سی ٹی وی فوٹیج برآمد کی، نہ کسی چشم دید گواہ نے گواہی دی، نہ کچلی ہوئی بچیوں کے دفتر نے احتجاج کیا، نہ ٹریفک پولیس نے کوئی کارروائی کی۔ نہ آج تک پتہ چلا  کہ گاڑی میں کون کون تھا۔ نہ وی ایٹ جیسی بڑی گاڑی کی نمبر پلیٹ کی تصدیق ہوئی، نہ وکلا نے احتجاج ک [..]مزید پڑھیں

  • تصادم سے واپسی کا راستہ اب بھی موجود ہے!

    یوں تو ملک کو سنگین سیاسی بحران سے  نکالنے کے لیے جنوبی افریقہ میں  اپارتھائیڈ رجیم کے بعد قائم کیے جانے والے ٹروتھ و ری کنسلی لیشن   (سچ ومفاہمت) کمیشن کی طرح کا کوئی فورم قائم کرنے کی ضرورت ہے ۔لیکن اس کے لیے ایسے جی دار سچ بولنے والوں کی بھی ضرورت ہوگی جو ایک قدم آگے ب [..]مزید پڑھیں

  • سیاست کا خاتمہ؟

    پولیٹکل سائنس کے بین الاقوامی شہرت یافتہ مصنف فرانسس فوکیو مانے ’تاریخ کا خاتمہ‘ نامی کتاب لکھی جس کا بنیادی خیال یہ تھا کہ ’لبرل جمہوریت اور مارکیٹ اکانومی‘ پوری انسانی تاریخ کا نچوڑ ہیں۔ اور اب انسانی تاریخ میں اس سے بہتر آئیڈیاز کی صورت نظر نہیں آتی۔ گویا آئی [..]مزید پڑھیں

  • ڈی جی آئی ایس پی آر کی طیش بھری پریس کانفرنس

    بلڈپریشر پر قابو پانے کی کاوشوں میں مصروف ہوں۔ ان کا ذکر کرتے ہوئے گزشتہ ہفتے آپ سے چھٹی کی درخواست کی تھی۔ قارئین کی اکثریت نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارموں کے ذریعے وہ درخواست دعائیں دیتے ہوئے منظور کرلی۔  ہمارے ہاں مگر خود کو دورِ حاضر کے جماندرو انقلابی تصور کرتے لوگوں کا [..]مزید پڑھیں