خود پر لعن طعن کرتے صحافی صحافت چھوڑ کیوں نہیں دیتے؟
’’اچھے کام جو نیوز آف دی ورلڈ کرتا ہے، انھیں ایسے طرز عمل سے داغ دار کر دیا گیا ہے، جو غلط تھا۔ اگر یہ حالیہ الزامات درست ہیں، تو یہ غیر انسانی عمل تھا، جس کے لیے ہماری کمپنی میں کوئی جگہ نہیں۔ دی نیوز آف دی ورلڈ کا کام دوسروں کا احتساب کرنا ہے، لیکن جب اس کی اپنی بات آئی تو ی [..]مزید پڑھیں