تبصرے تجزئیے

  • حوصلہ مند امریکی کمیونسٹ

    امریکہ کی کمیونسٹ پارٹی نے عالمی اقتصادی بحران اور کساد بازاری پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مارکسسٹ لینن ازم کا دور پھر سے آ گیا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکہ کی کمیونسٹ پارٹی کے اعلیٰ عہدیدار وڈیلاپیانا نے لکھا ہے کہ موجودہ عالمی اقتصادی بحران کارل مارکس اور [..]مزید پڑھیں

  • غیرت یا بربریت

    مذہب کے نام پر تو پاکستان میں اقلیتوں کا قتل عام ہو ہی رہا تھا اب غیرت کے نام پر عورتوں کے قتل عام میں بھی تیزی آ رہی ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے میں متعدد لڑکیوں اور عورتوں کے غیرت کے نام پر قتل کی خبریں سوشل میڈیا اور قومی اخبارات کی زینت بنی ہیں۔ تازہ ترین قتل چکوال کے نواحی گاؤں خان [..]مزید پڑھیں

  • ہندوستان میں مسلم وقف کے مسائل

    ایک زمانہ تھا جب ساٹھ کی دہائی میں نام نہاد قوم پرست مسلمانوں کی ایک جماعت ہندوستانی مسلمانوں کو تقسیم وطن کے لیے کوستی اور اعلان کرتی کہ وہ اپنی تعلیمی اور معاشی پسماندگی کے لیے خود ذمہ دار ہیں۔غور فرمایئے ایک ہراسان ملت کو مزید پریشان کرنے کا اس سے بہتر نسخہ اور کیا ہوسکتا تھ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یوم مئی پر ڈنمارک سے ایک تحریر

    دنیا بھر کے ملکوں کی طرح ڈنمارک میں بھی یکم مئی کے موقع پر اتحاد  و یکجہتی کے اظہار کے لیے کارکنوں کے جلسے جلوس ہوئے اور تقریبات منعقد کی گئی ہیں ۔ ڈنمارک میں دائیں بازو کی حکومت  بلدیات اور  ریجنز کی  امداد میں کمی   حکومت ترقی پذیر ممالک کے لیے  اپنی ترقیاتی [..]مزید پڑھیں

  • مزدور ڈے پر مزدور کا کالم!

    صنعت وحرفت، زراعت اور تجارت کا پہیہ مزدور کی قربانی کے بغیر چلنا ممکن نہیں ہے۔ میں خود بھی ایک مزدور پیشہ انسان ہوں۔ جب دھوپ اور سخت سردی میں اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے دووقت کی روٹی کے لیے تگ ودو کرتا ہوں تب مجھے اسی مزدور کی افادیت اور اس کی حرمت کا احساس پیدا ہوتا ہے اور اس � [..]مزید پڑھیں

  • لعل بدخشاں کے ڈھیر چھوڑ گیا آفتاب۔۔۔

    دوستان عزیز، مسافر تاجکستان کے صوبہ "گورنو بدخشان" کی سیاحت سے واپس دوشنبہ لوٹ آیا ہے۔ ’گورنو‘ روسی زبان کا لفظ ہے اور اس کے معنی ہیں، پہاڑ۔ دوشنبہ سے بدخشان کے صدر مقام ’’خاروغ‘‘ کی مسافت ایک وقفے وقفے سے شکستگی کی شکار سڑک پر، ہماری اقوام متحدہ کی فراہم � [..]مزید پڑھیں

  • متحدہ یورپی فوج کا منصوبہ

    یورپی یونین کے متعدد رکن ملک اگرچہ  نیٹو میں شامل ہیں تاہم اس کے باوجود یورپی یونین مشترکہ مسلح افواج،  مشترکہ کمان اور برسلز میں یورپی یونین کے مرکز میں ایک مستقل فوجی ہیڈکوارٹر  قائم کرنا چاہتی ہے۔  اس سلسلے میں یورپی یونین نے اپنی سلامتی و تحفظ اور دفاع کے لی� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان، نظام گراؤ حکومت نہیں

    عمران خان 2013ء میں انتخابات کی کامیابی کے بعد جس دھج سے سیاست کر رہے ہیں، لگتا ہے ان کا تصورِ جمہوریت، کسی کوڈیٹا سے متاثر ہے۔ وہ معاملاتِ سیاست کو آئین، جمہوریت اور قانون سے بالاتر ہو کر دیکھتے ہیں۔ اسی لیے انہوں نے نئی حکومت کے قیام کے فوراً بعد حکومت کو اپنے ’’تصورِ جمہو [..]مزید پڑھیں

  • ملکہ برطانیہ نوے سال کی ہو گئیں

    21 اپریل کو ملکہ برطانیہ (Elizabeth Alexander Mary) الیزیبتھ الیگزینڈر میری نے اپنی نوّے سالگرہ دھوم دھام سے منائی۔ یوں تو ملکہ اپنی سالگرہ ہر سال ہی دھوم دھام سے مناتی ہیں لیکن یہ سالگرہ ان معنوں میں اہم تھی کہ ملکہ نوّے برس کی ہوگئی ہیں۔اس کے علاوہ برطانیہ کے تخت پر اتنے لمبے عرصے تک رہنے [..]مزید پڑھیں

  • سیاست نوّے کی رائیگاں دِہائی میں واپس
    • تحریر
    • 04/29/2016 2:47 PM
    • 6490

    میاں صاحب ! اب آپ نہیں بچیں گے۔۔۔ ثبوت آچکے، آپ نے جواب دینا ہے، احتساب ہر صورت میں ہو گا۔۔۔ یومِ تاسیس پر عمران خان کا اسلام آباد میں جلسے سے خطاب۔ جواب آں غزل کے طور پر پرویز رشید نے ارشاد کیا۔۔۔ عمران پیسہ دینے والوں کو کمیشن سے بچانا چاہتے ہیں مگر اب ان کا حساب ہو گا۔ چئیرمین � [..]مزید پڑھیں