تبصرے تجزئیے

  • اسلام اصلاح معاشرہ کی تلقین کرتا ہے

    اسلام نے فرد کی اصلاح ہی کی فکر نہیں کی بلکہ معاشرے کی تعمیر اور ریاست کی اسلامی خطوط پر تشکیل کی بات بھی کہی ہے۔ اس لحاظ سے امت مسلمہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی سرگرمیاں اِن تین نکات پر انفرادی واجتماعی ہر دو سطح پر جاری رکھیں۔ اِس سے قطع نظر کہ وہ کسی جماعت سے وابستہ ہیں یا نہیں۔ [..]مزید پڑھیں

  • قومی دھارا یا اشنان گھاٹ

    جماعتیں کیوں بنتی ہیں۔ سیاسی اورمذہبی جماعتیں طے شدہ مقاصد اور ایجنڈے کے تحت وجود میں آتی ہیں۔ سیاسی جماعتیں جمہوری نظام کے پیراڈائم اور فریم ورک میں تشکیل پاتی ہیں۔ وہ لوگوں کے لئے ملک و قوم کی ترقی اور بہتری کے لئے ایک بہتر آپشن کی صورت میں سامنے آتی ہیں۔ ان کے مقاصد میں جمہو� [..]مزید پڑھیں

  • قیدی وجاہت مسعود روزنامچہ لکھتا ہے

    پاکستان کی 70 سالہ تاریخ پر نظر ڈالیں تو معلوم ہوگا کہ ہم نے یہاں ہر پل محاصرے کی کیفیت میں گزارا۔ کبھی سوِل و ملٹری بیورو کریسی نے ہمیں محاصرے میں لیا، تو کبھی خود سیاستدان بھی محاصرہ کرنے والوں کے ساتھ شامل ہو گئے۔ کہیں جاگیر دار اور صنعت کار عوام کا محاصرہ کرتے دکھائی دیئے تو � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نوید صبح نو

    آپ کہتے ہیں پاکستان کے حالات بہت بلکہ بہت زیادہ خراب ہیں۔ میں کہتا ہوں، پاکستان کے حالات بہتری کی جانب گامزن ہیں۔ آپ کہتے ہیں یہاں کوئی سچ بولنے کو تیار نہیں۔ میں کہتا ہوں، اب سچ اپنا راستہ بنا کرخود ہی سامنے آ رہا ہے۔ آپ کہتے ہیں مہنگائی کو روکنے والا کوئی نہیں۔ میں کہتا ہو [..]مزید پڑھیں

  • شکر کرو عزت بچ گئی

    گئے وقتوں کی بات ہے۔  اٹھارہ انیس سال عمر تھی۔ ہم  گھر کے اوپر والے حصے میں  اپنے بھائی  کے ساتھ رہا کرتے تھے۔  نیچے والے حصے کے باورچی خانے سے اوپر کے گھر کو سیڑھیاں  جاتی تھیں۔ سیڑھیوں کے اختتام پر اوپر کے گھر کا دروازہ تھا۔ دروازے کے بالکل ساتھ ایک ایک چھوٹی سی ب [..]مزید پڑھیں

  • ڈو مور کی رٹ

    ڈو مور کے مطالبات چاہے پاکستان کے اندر سے ہوں یا باہر سے، انہوں نے افراتفری میں مزید اضافہ کر دیا ہے اور دشمن افرتفری کی اس فضا میں اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کے در پے ہے۔ تمام اداروں کو صبر و تحمل سے کام لینا چاہئے ، اپنے بیانات سے ملک میں افراتفری کو فروغ دینے سے گریز کرنا چاہئے [..]مزید پڑھیں

  • محاز آرائی پر مبنی سیاست کے نتائج

    جب قومی سیاست اور ریاستی نظام اپنے ارد گرد موجود مسائل کا حل تلاش کرنے کی بجائے ایک دوسرے کے خلاف مقابلہ بازی اور محاز آرائی کا راستہ اختیا رکرلیں تو نتیجہ میں ملک  عدم استحکام  کا شکار ہوتا ہے۔ یہ عدم استحکام محض سیاست تک محدود نہیں ہوتا بلکہ اس کے اثرات معیشت اور قومی � [..]مزید پڑھیں

  • کیا میں اذیت پسند ہوں

    کیا میں ملامتی ہوں ، میں کیوں چاہتا ہوں لوگ مجھے برا بھلا کہیں۔ میری محبتیں کیوں ایک دن ایک ہفتہ یا چند ماہ سے آگے نہیں بڑھ پاتیں ۔ محبتیں کیوں مجھ سے اُکتا جاتی ہیں۔ انہوں نے اپنے کپڑے استری کرنے ہوتے ہیں، مہمانوں کے لئیے کھانے بنانے ہوتے ہیں ، پکوڑے تلنے ہوتے ہیں ۔۔۔ مگر میں [..]مزید پڑھیں

  • دھونس کی فرد جرم میں پھوکٹ ضمنی

    برادر عزیز راجہ صاحب کو گلہ رہتا ہے کہ درویش سخن گسترانہ بات کالم کے آخری پیراگراف تک چھپائے رکھتا ہے۔ یک سطری رائے پڑھنے کے لیے پورے کالم کے تالاب سے گزرنا پڑتا ہے۔ نوٹنکی کے ٹانڈے کی ہانک پہ جو بچہ بالک جمع ہوتے ہیں انہیں مشتری بائی کی ایک جھلک دکھا کر پردہ گرا دیا جاتا ہے۔ آج � [..]مزید پڑھیں

  • یہ عدم استحکام زیادہ عرصہ نہیں چل سکتا

    ملک میں عدم استحکام پانامہ کی وجہ سے سے چل رہا ہے۔ لیکن لگتا ہے کہ اب فریقین کو بھی انداذہ ہو تا جارہا ہے کہ وہ معاملات کو زیادہ عرصہ اس طرح نہیں چلا سکتے۔ یہ عدم استحکام ہمارے لئے زہر قاتل ہے۔ ہم لمبے لمبے میچ کھیلنے کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ اس لئے اب گیم کو ختم کرنے میں ہی ملک کی ب� [..]مزید پڑھیں