تبصرے تجزئیے

  • بھارتی جارحیت اورعالمی ضمیر

    امریکا،انڈیااوراسرائیل کارومانس اگرقیام امن کیلئے معاون ہوتاتوہمیں خوشی ہوتی مگر یہ تو انسانیت کیلئے زہرقاتل ہے۔ڈونلڈٹرمپ اورنریندرمودی دونوں کامائنڈسیٹ مختلف نہیں۔ کشمیرمیں بھارتی جارحیت نے مقتدرقوتوں کی منافقت بے نقاب کردی۔مودی نے جموں وکشمیرمیں جوظلم کابازارگرم ک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بہتانستان کا آئیندہ حکمران کون ہوگا؟

    قارئین آپ کو یاد ہوگا کہ کچھ عرصہ قبل آپ کو تحریر "شکر ہے ہم بہتانستان کے باسی نہیں ہیں " میں کوہ قاف کے  ایک ملک کے دورے کا احوال بتایا تھا جس میں اور میرے دوست وسیم ناصر  وہاں گئے تھے۔ اس بار وہاں جانے کا اتفاق تو نہ ہوسکا لیکن وہاں کے حکمرانوں کی خفیہ ٹیلی فونک گفتگو [..]مزید پڑھیں

  • جنگ کے ماحول میں امن اور خوشحالی کی باتیں

    چند روز پہلے پاکستانی میڈیا میں بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت کی اس دھمکی کا بہت چرچا رہا کہ ضرورت پڑی تو بھارتی فوج لائن آف کنٹرول بھی عبور کرسکتی ہے لیکن بھارتی میڈیا کو دیے گئے اس انٹرویو میں دھمکیوں، سرحد پار سے دہشتگردوں کی آمد کے اندیشوں، پاکستان پر الزامات اور فضائی یا ب [..]مزید پڑھیں

  • گھر کے چولہے اور جنازے

    جنازہ گھر سے اٹھے اور چولہا گھرکا بجھے تو اندازہ ہوتا ہے کہ دکھ کیا ہوتا ہے۔ صدمہ کیا ہوتا ہے اوربے روزگاری کیا ہوتی ہے ۔ گزشتہ کئی ہفتوں سے روزنامہ دنیا ملتان کے بارے میں جو افواہیں چل رہی تھیں اور جو کاؤنٹ ڈاؤن ہو رہا تھا اور اس پر ہمارے بعض آسودہ حال صحافیوں کا جو طرز عمل تھ� [..]مزید پڑھیں

  • عاصمہ جہانگیر سے ملالہ یوسف زئی کے کشمیر تک

    آج آپ کو ایک راز کی بات بتائی جائے۔ درویش کالم لکھنے سے پہلے ہاتھ منہ دھونے کا التزام کرتا ہے۔ یہ ایک علامتی فعل ہے۔ لکھتے ہوئے انسانی زندگی کی غلاظتوں، محرومی کی بے بسی، تشدد کی درندگی، اقتدار کی لغویت، ظلم کے ننگ، جبر کی جہالت اور جہالت کی کم مائیگی سے واسطہ پڑتا ہے۔   لکھ� [..]مزید پڑھیں

  • فن تقریر اور بین الاقوامی سفارت کاری

    یہ تو واضح ہوگیا کہ وزیراعظم عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر کو تحریک انصاف کے حلقوں میں خصوصی اور عام رائے میں عمومی طور پر خاصی پذیرائی ملی ہے۔ تاہم 24 گھنٹے کی مبارک بادوں  کے بعد حقائق پر مبنی تجزیے یہ ثابت کرتے ہیں کہ دیگر وزرائے اعظم کی جانب سے کی جا [..]مزید پڑھیں