تبصرے تجزئیے

  • سائبر کرائمز کی روک تھام یا آزادی اظہارپر پابندی
    • تحریر
    • 04/16/2016 12:26 PM
    • 4066

    ملک میں آزادی اظہار اور آزادی صحافت پر پابندی کے مترادف ایک نئے ’’سائبر کرائمز‘‘ کا قانون بنایا جا رہا ہے ۔ قومی اسمبلی نے اس بل کی منظوری دے دی ہے۔ حیرت کی بات ہے کہ اس متنازعہ قانون کے خلاف ملک میں کوئی سرگرم آواز بلند نہیں ہو رہی ۔ بلاشبہ ملک میں سائبر کرائمز سے مت� [..]مزید پڑھیں

  • یورپی یونین: مخالفت میں اضافہ

    پہلے ڈنمارک، پھر ہالینڈ اور  اب برطانیہ  ۔ اِن ملکوں میں کرائے جانے والے ریفرنڈم میں یورپی یونین کے خلاف عوامی رائے میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔  ڈنمارک میں ترپن عشاریہ ایک فیصد رائے دہندگان نے، تین  دسمبر کو یورپی یونین کے نظام قانون و عدل میں ڈنمارک کی شمولیت کو رد [..]مزید پڑھیں

  • پانامہ لیکس، عالمی سرمایہ داری کے تضادات

    پانامہ لیکس نے عالمی سرمایہ داری نظام کے تضادات اور اندرونی تصادم کو بے نقاب کرنے میں حیرت انگیز توجہ اپنی طرف مبذول کرائی ہے۔ ہمارے سیاسی اور ریاستی ادارے بھی ان لیکس کے بعد اپنی اپنی چال کھیلنے کے لیے تیار ہوگئے ہیں۔ ٹیکس چوری، ناجائز دولت اور منی لانڈرنگ کی بنیاد پر دنیا بھ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاناما لیکس اور اعتزاز احسن کی سیاسی پھرتیاں

    اکیسویں صدی کیا آئی وقت کی رفتار کو تو جیسے پر لگ گئے ہیں۔ ساری دنیا میں سیاسی اور غیر سیاسی معاملات اس تیزی سے اور یکے بعد دیگر ے وقوع پزیر ہو رہے ہیں کہ ان پر رائے زنی اور تبصرہ کرنا تو دور کی بات ان کا فالو اپ رکھنا بھی مشکل ہو گیا ہے۔دہشت گردی کے واقعات ، مڈل ایسٹ کے مختلف ممال� [..]مزید پڑھیں

  • پاناما پیپرز کا ہنگامہ

    پاناما پیپرز کے منظر عام پر آتے ہی پوری دنیا کے سیاست دان ، بزنس مین اور مجرموں میں ایک زلزلہ سا آگیا ہے۔کہیں کوئی استعفیٰ دے رہا ہے تو کوئی اپنی صفائی تو کوئی منہ بند کئے بیٹھا ہے۔ سب سے زیادہ پریشانی سیاستدانوں کو ہو رہی ہے۔ وہ بھی چند ملکوں میں جہاں جمہوریت فعال ہے اور عوام کی [..]مزید پڑھیں

  • یاد یار مہربان آید ہمے

    تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ سے مسافر کا آداب۔ آج یہاں میرا دوسرا دن ہے اور پاکستان کی خارجہ و داخلہ پالیسیوں کے طفیل، اس قریبی ہمسائے تک پہنچنے کے لئے ڈیڑھ گھنٹے کی راست پرواز کے بجائے دبئی کی راہ سے تقریبا بیس گھنٹے کی مسافت طے کرنا پڑتی ہے۔ شہر سوویت یونین کے تمام شہروں کے [..]مزید پڑھیں

  • یورپی یونین : نوجوانوں کا غیر مستحکم مستقبل

    یورپی یونین کے رکن ممالک میں فی الوقت پچیس سال سے کم عمر والے 43 لاکھ نوجوان بے روزگار ہیں۔ باالفاظ دیگر یورپی یونین کے اٹھائیس رکن ملکوں میں ہر  پانچواں نوجوان بیروز گار ہے ۔ یونان میں بیروزگار نوجوانوں کی شرح تناسب اڑتالیس عشاریہ نو فیصد ہے جب کہ ڈنمارک میں  ہر تی [..]مزید پڑھیں

  • حرمت قلم کی بے توقیری
    • تحریر
    • 04/13/2016 12:07 PM
    • 4747

    عوام کا  سپنا تھا کہ کبھی کسی طرح ملک میں انقلاب آئے گا اور ان کے حالات بدل جائیں گے لیکن ’’دھرنا سیاست‘‘ نے عوام سے یہ خواب بھی چھین لیا۔اسی طرح کا کچھ حال پریس فاؤنڈیشن آزاد کشمیر کے ایوارڈز میں بھی کیا گیا،جس سے نمایاں صحافتی کارکردگی ،خدمات کا اعتراف بھی ایک مذ [..]مزید پڑھیں

  • ملک و قوم کے یہ خدمت گار

    سیاستدان کیونکہ عوام کے خدمت گار ہوتے ہیں لہذا ان کو انکی خدمت کا صلہ ضرور ملنا چاہیے اور بسا اوقات "وکی" یا " پانامہ" ہمیں بتاتے ہیں کہ وہ اپنی خدمات کا صلہ عوام پہ کمال مہربانی فرماتے ہوئے خود اپنی مدد آپ سے وصول کرلیتے ہیں۔ یہ تو عوام کی سہولت کے لیے ہی کیا جاتا ہے۔ ک� [..]مزید پڑھیں

  • 2018ء کے انتخابات کے بعد کا منظر

    ( فرخ سہیل گوئندی نے قارئین کی سہولت کے لئے  2018ء کے انتخابات کے بعد کی صورتِ حال پر یہ کالم 2016 میں ہی لکھ دیا ہے۔ ایک تخیلاتی کالم ہے۔  کالم نگار اپنے تجربے اور مطالعے کی بنیاد پر اس Scenario کو دو سال قبل پیش کر رہا ہے۔) قومی انتخابات کے بعد پاکستان میں جمہوریت اب ایک نئے مرحل [..]مزید پڑھیں