تبصرے تجزئیے

  • عوامی مسائل میں حصہ داری

    یہ عجب اتفاق ہے کہ ایک جانب ملک کی نو ریاستوں میں سوکھا پڑا ہے اور کسان حد درجہ متاثر ہے تو وہیں پانچ ریاستوں کے اسمبلی الیکشن ہو رہے ہیں۔عجب اتفاق ہم نے اس لیے کہا کہ انتخابی موسم ہی تو دراصل وعدوں اور جملوں کا موسم بہار ہوتا ہے۔لیکن توجہ طلب پہلو یہ ہے کہ وہ کون سی بات ہے کہ جس ک [..]مزید پڑھیں

  • حصار بند یورپ اور تارکین وطن

    یورپ کو ’’قلعہ بند‘‘ کرنے کا خواب اب پورا ہوتا دکھائی دیتا ہے ۔ مہاجرین کی مدد کرنے کی بجائے بیشتر یورپی ممالک اپنی سرحدوں پر خاردار تاروں کی باڑ لگانے اور اپنے ہاں مہاجرین کی آمد کو روکنے کے لیے فصیلیں کھڑی کر رہے ہیں ۔ ڈنمارک سمیت امریکہ اوراُس کے اتحادی، افغان� [..]مزید پڑھیں

  • لڑکھڑاتی جمہوریت اور آمریت کے امکانات!

    سیاسی لیڈر ہمیشہ اپنے جمہوری ادوار میں بلند بانگ دعوے کرتے ہیں کہ جمہوریت مضبوط ہے اور اس کو کوئی طاقت نہیں گراسکتی۔ لیکن ہم نے پاکستان کی سیاسی تاریخ میں دیکھا کہ آمروں نے جب بھی چاہا، منتخب حکومت کی بساط لپیٹ دی۔ ذوالفقار علی بھٹو، پاکستان کی جمہوری تاریخ کے سب سے مقبول منتخ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بھوشن کا بھاشن اور پانامہ لیکس
    • تحریر
    • 04/08/2016 3:14 PM
    • 4128

    بھارتی خفیہ ادارے’’ را‘‘ کے افسر کلبھوشن یادیو کی گرفتاری سے یہ حقیقت کھل کر سامنے آ گئی کہ بھارت پاکستان میں دہشت گرد کاروائیاں کرانے اور حالات خراب کرنے کا بڑا ذمہ دار ہے۔ کلبھوشن نے رضاکارانہ طور پر از خودبھارتی عزائم کا انکشافات کرتے ہوئے پاکستان میں دہشت گرد &rs [..]مزید پڑھیں

  • بولان سے جمنا تک (آخری حصہ)
    • تحریر
    • 04/08/2016 12:12 PM
    • 6154

    اردو بازار میں اردو کے نام پر صرف انجمن ترقی اردو ہند کا دفتر اور کتابوں کی دکان ہے۔ ہم بہت اشتیاق سے اس جانب لپکے مگر دفتر بند تھا اور دکان عین ویسا ماحول لیے ہوئے تھی جیسا کہ پاکستان میں مساجد کے باہر مذہبی کتابوں کی دکانیں۔ کتابیں انباروں کی شکل میں جا بجا پڑی ہوئی یا بغیر کسی [..]مزید پڑھیں

  • آج کا کیوشک

    بھارت دشمنی کی تازہ ترین مثال کلبھوشن یادیو ہے۔ جو بلوچستان سے لے کر کراچی تک حالات بگاڑنے کا نہ صرف اقرار کر چکا ہے بلکہ اپنے دست راست لوگوں کے نام بھی تفصیل سے بتا رہا ہے۔ جو کچھ مضافاتی علاقوں سے اداروں کے ہتھے چڑھ رہے ہیں تو کہیں شوگر ملوں سے "علی بابا چالیس چور" کے مصدا� [..]مزید پڑھیں

  • عرش معلی کے مہمان حضرت محمد مصطفی ﷺ

    اسلامی مہنیہ رجب کی آ مد سے عرش معلی کے معزز مہمان سیدہ آمنہ کے در یتیم رحمۃ اللعلمین شفیع المذنبین ﷺکے اس خیرو برکت سے معمور سفر کی یاد تازہ ہو جاتی ہے جو آپ کے معجزات میں سے ایک انوکھا معجزہ ہے ۔ معراج سب انبیاء کرام کو نصیب ہوا مگر مقام جدا جدا تھا ۔ سیدنا ابراھیم علیہ السلام � [..]مزید پڑھیں

  • اقتدار کا کرم اور ستم
    • تحریر
    • 04/06/2016 3:55 PM
    • 4845

    اقتدار اپنی جگہ قائم رہتا ہے تاہم اس پر براجمان شخصیات تبدیل ہوتی رہتی ہیں۔ اسی لئے انگلینڈ کا یہ نعرہ مشہور ہوا کہ ’ بادشاہ مر گیا، بادشاہ زندہ باد‘۔ ہمارے معاشرے کے  دانا  لوگ ہر نئے آنے والے حکمران کے اسی طرح کے تابعدار اور وفادار بن جاتے ہیں جس طرح وہ اس سے پہلے [..]مزید پڑھیں

  • بھٹو کے حوالے سے چند حقائق

    ذوالفقار علی بھٹو نے 21دسمبر 1971ء کو اس وقت پاکستان کا اقتدار سنبھالا جب پاکستان کا مشرقی حصہ (مشرقی پاکستان) علیحدہ ہوچکا تھا، اقتدار فوجی آمریت کے تحت جنرل یحییٰ کے پاس تھا، پاکستان ایک آئینی ریاست تھی اور پاکستان کا نظام مارشل لاء تھا۔ ذوالفقار علی بھٹو کی ذات سے نفرت کرنے وا [..]مزید پڑھیں

  • اعلیٰ اقدار، سماجی سائنس کا حصہ ہیں

    پست،گھٹیا اور جاہل قسم کے لوگ صرف یہ دیکھتے ہیں کہ کہنے والے نے ان کی موافقت میں بات کہی ہے یا ان کی مخالفت میں۔ جبکہ وہ موافق کو دوست گردانتے اور نوازتے ہیں اور مخالفت کے دشمن بن جاتے ہیں مگر بلند حوصلہ اور عالی ظرف لوگ موافقت اور مخالفت کی پروا کئے بغیر اپنا مدعا ظاہر کر دیتے ہ� [..]مزید پڑھیں