تبصرے تجزئیے

  • کیا چھالے پڑے ہیں زبانوں پہ

    کراچی میں آج کل سڑکوں پہ پڑے کچرے کا بہت شور ہے ۔ سندھ حکومت اور کراچی بلدیہ ایک دوسرے پہ کچرا پھینک رہی ہے۔  اور کچھ مخلوق اسی کچرے سے اپنا اپنا رزق تلاش کر رہی ہے ۔۔ مگر ہم اس بد بو دار کچرے میں زندہ رہ سکتے ہیں ، ہمیں کچھ نہیں ہوتا۔ ہمارے پاس بہت بہت اعلی قسم کے پرفیوم ہیں۔&nbs [..]مزید پڑھیں

  • مافیا، گاڈفادر اور اس سے بھی آگے

    ہمارے ملک میں بہت سے مافیا بہت عرسے سے سرگرم ہیں اور عوام کے ساتھ انتہائی ظالمانہ نوعیت کا سلوک کیا جارہا ہے۔ ابلاغ عامہ میں اس کو تسلسل سے پیش بھی کیا جاتاہے لیکن اس کی پشت پناہی کرنے والے اس قدر مضبوط اور بااختیار ہیں کہ ان مافیا عناصر کو مسلسل توانائی فراہم کرتے رہتے ہیں ۔ عو� [..]مزید پڑھیں

  • خواجہ آصف، غلام اسحاق اور صحن میں موجود بطخ

    27 ستمبر کی سہ پہر ایشیا سوسائٹی نیویارک کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے ایک ہی وقت میں بہت سے کھیتوں میں ہل چلا دیا۔ خواجہ صاحب کی وطن واپسی کے بعد طے ہوگا کہ کیا کوئی وحشی اور آ پہنچا یا کوئی قیدی چھوٹ گیا… تاریخ قابل ضمانت وارنٹ جاری نہیں کرتی۔ ہم� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سعودی عرب میں مزدورں کے ساتھ ظالمانہ رویہ

    ایک مقبول حدیث کے مطابق مزدور کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے اس کی مزدوری ادا کر دینی چائیے۔ نبی کریم نے کسی شخص سے مفت کام کروانے کے عمل کو سخت ناپسند فرمایا اور غلاموں کی آزادی کو صرف پسند نہیں کیا بلکہ ان کی کوششوں سے کئی غلام آزاد ہوئے۔ سب سے بڑی مثال مشہور صحابی حضرت بلال حبشی [..]مزید پڑھیں

  • پانی رے پانی
    • تحریر
    • 10/06/2017 1:04 PM
    • 4858

    سنا ہے لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے نئے ماسٹر پلان کی وضاحت کے لئے کل ایک اوپن اجلاس ہو رہا ہے ۔ آپ اس میں شرکت کریں۔ اس میں انڈسٹریل زوننگ بھی زیر بحث آئے گی۔۔ ہمارے لئے جاننا ضروری ہے کہ اگلے پندرہ سالوں کے دوران ایل ڈی اے کی کیا پالیسیاں ہوں گی۔ ہمارے ایک سینئیر ساتھی نے [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کے داخلی اور خارجی دشمن

    پاکستان اس وقت ایک مشکل صورتحال سے گزررہا ہے ۔ اس صورتحال کو پیدا کرنے میں جہاں خارجی عوامل کارفرما ہیں وہیں ہمارے داخلی مسائل بھی ہماری مشکلات میں رکاوٹ بننے کا سبب بن رہے ہیں ۔ اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ ہم یعنی فیصلہ ساز سیاسی ، انتظامی ، قانونی اور عسکری اداروں کے درمیان مسائل ک� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کا سیاسی بحران

    پاکستانی سیاست ہر گزرتے دن کے ساتھ گنجلک ہوتی جا رہی ہے ۔ پیچیدگیاں بڑھ رہی ہیں اور بظاہر معاملات حل ہوتے نظر نہیں آ رہے۔ ڈان لیکس کے افشا کے بعد سے پورا ملک ایک بے یقینی کی صورتِ حال سے دوچار ہے اور ہر روز یا ہر ہفتے ایسی بے یقینی کی صورتِ حال پیدا ہو جاتی ہے کہ عام آدمی کو لگتا ہ� [..]مزید پڑھیں

  • ہم کریں تو دہشت گرد ، تم کرو تو بیمار!

    دوہرا میعار استحکام سے دور لے جاتا ہے کیونکہ سچائی یا حقائق آج کل چھپائے نہیں چھپ رہے۔ دنیا کے کسی بھی کونے میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات ہم پاکستانیوں کی نیندیں اڑا دیتی ہیں جس کی وجہ ہونے والی دہشت گردی نہیں بلکہ اس دہشت گردی کا تانا بانا ہمارے ہی کسی بھائی سے جوڑے جانے کا [..]مزید پڑھیں