تبصرے تجزئیے

  • دہشت گردوں کی نفسیات

    دو روز قبل لاہور میں اتوار کو گلشن اقبال میں خود کش حملہ آور نے خود کو ہلاک کرکے 73 سے زائد ہم وطنوں کو زندگیوں سے محروم کردیا۔ حملہ آور کی شناخت کے مطابق اس کا تعلق جنوبی پنجاب سے تھا۔ وہ لاہور کے ایک مدرسے میں تعلیم مکمل کرنے کے بعد وہیں پر تعلیم دینے کے فرائض سرانجام دے رہا تھا۔ [..]مزید پڑھیں

  • میرے لوگ مر رہے ہیں

    27 مارچ اتوار کی شام ایک بار پھر لاہوریوں کو ایسے کرب اور دکھ سے دوچار کر گئی جس کی تلافی کبھی ممکن نہ ہو سکے گی اور اس بار جو زخم لگا ہے وہ بھی جلدمندمل ہونے والا نہیں ہے۔ پاکستان بھر میں عموماً اور شہدائے گلشن اقبال کے گھروں میں خصوصاً صف ماتم بچھی ہوئی ہے ہے۔لاہور کے درو دیوار ا [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان میں امریکی ناکامی

    امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے حالیہ انتخابات میں جو بھی رہنما کامیاب ہو گا اسے ملکی مسائل کے حل کیلئے مزید اہم اقدامات کرنے ہوں گے۔ اسے امریکہ، فوج اور افغان عوام کے ساتھ بہتر تعلقات قائم کرنے کی بھی ضرورت ہو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • لہو کب تک

    آج ہمارا دل پھر دہائی دے رہاہے۔ پیچھے مڑ کر دیکھیں تو حالیہ تاریخ بتاتی ہے کہ گزشتہ دہائی سے دہشت گرد خون کی ہولی کھیل رہے ہیں جس کی لپیٹ میں سارا پاکستان آیا ہوا ہے۔  عام شہری ایوانوں سے بلند ہونے والے بلند و بانگ سیاسی نعرہ بازی سن سن کر بیزار ہو چکے ہیں۔ بار بار دہرایا جاتا � [..]مزید پڑھیں

  • ہم حالتِ جنگ میں ہیں

    اب کے بار دھماکہ برسلز میں ہوا۔ تیس سے زائد جانیں ضائع ہوئیں اور سو سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ دھماکوں کی صدا شہر ہی نہیں، سارے برِ اعظم یورپ میں سنی گئی۔ برسلز کا ایئر پورٹ بند کر دیا گیا، ٹیوب کا نظام منجمد ہو گیا۔ یورپ اب کی بار دھماکوں کی صدا سن کر ٹرانس میں نہیں آیا۔ یہ پچھلے [..]مزید پڑھیں

  • سیکولر آمروں کے بعد مشرقِ وسطیٰ اور یورپ

    چار روز قبل بلجیم اوریورپی یونین کے دارالحکومت برسلز کے ایئرپورٹ اور زیرزمین میٹرو میں دہشت گردی کے واقعات نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ دہشت گردی کی جو لہر چار دہائیوں قبل افغانستان میں منظم کی گئی اوروقت کے ساتھ ساتھ جس نے جنوبی ایشیا سے نکل کر مشرقِ وسطیٰ، امریکہ اور اب یورپ کو نش� [..]مزید پڑھیں

  • بولان سے جمنا تک (2)
    • تحریر
    • 03/27/2016 11:38 AM
    • 4886

    اگلے روز صبح چھ بجے ہمیں راجستھان کی راجدھانی جے پور روانہ ہونا تھا چنانچہ منہ اندھیرے اپرنا، ان کے ابا اور اپرنا کے بیٹے منن کی نیند میں خلل ڈالتے ہوئے کہ یہ وضع داری کے مارے لوگ ہماری خاطر اپنی خواب گاہ خالی کر کے نیچے لاﺅنج میں فرش پر سو رہے تھے، آٹو میں سوار ہو کر ریلوے سٹیشن [..]مزید پڑھیں

  • صاحب، آپ کو مبارک ہو

    صاحب آپ کو مبارک ہو۔۔۔ صاحب آپ کو بہت زیادہ مبارک ہو۔۔۔ آپ کے جوان نے صرف آپ کا بلکہ پوری قوم کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔۔۔ اور مجھے فخر ہے کہ اس نے وطن کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کیا۔۔۔ میجر صاحب جو شاید دلاسا دینے آئے تھے وہ چند لمحوں کے لیے ساکت سے ہو گئے۔۔۔ اپنے تئیں تو وہ والد کو � [..]مزید پڑھیں

  • حکیم مسیح الملک لاہوری

    دنیا بھر کا علاج کرنے والے حضرت مسیح الملک لاہور کا تن و توش ایسا ہے کہ انہیں دیکھتے ہی بندہ احتیاطاً سانس بھی آہستہ لینے لگتا ہے کہ لگتا یہی ہے کہ ذرا سی تیز ہوا سے بھی توازن کھو کر زمین پر گر سکتے ہیں۔ اس خدشے کو تقویت اس بات سے بھی ملتی ہے کہ وہ پنکھے کی بجائے ایئر کنڈیشنر استعم [..]مزید پڑھیں

  • بولان سے جمنا تک (1)
    • تحریر
    • 03/24/2016 10:07 AM
    • 6179

    اس مرتبہ آب و دانے کی گردش ہمیں ہندوستان کی جانب لے گئی۔ تقریب سفر ہمارے ادارے LEAD کے زیر اہتمام بھوپال میں ہونے والی ایک کانفرنس تھی جس کا موضوع نجی تجارتی اداروں کی سماجی ذمہ داری تھا۔ بھارتی سفارت خانے کے دوستوں کی ’کمال‘ مہربانی کے سبب ہمیں اور ہماری بیگم کو چار شہروں د [..]مزید پڑھیں