تبصرے تجزئیے

  • کویت میں اُردو نعت کا ایک مختصر جائزہ

     اردوادب میں نعت گوئی کی روایت بہت ہی قدیم ہے۔ اس فن کے حوالے سے معتبر اور معزز شعرا کرام کی ایک طویل فہرت اردو ادب کے بہی خواہوں کے پاس موجود ہے۔در حقیقت نعت گوئی کا فن اظہارِ عقیدت ہے۔  اُرد‘و زبان کی یہ بلند بختی ہے کہ اس میں نعت کا بہت بڑا سرمایہ محفوظ ہے۔ مقامِ شکر ہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یقین کیجیے بھارت واقعی بدل گیا ہے

    سینتالیس کی تقسیم اور انیس سو ستتر میں ایمرجنسی کے ردِعمل میں اندراگاندھی کی ہار کے بعد سے بھارت کی تہتر برس کی تاریخ میں دو ہزار انیس تیسرے سب سے بڑے اہم موڑ کی حیثیت سے یاد رکھا جائے گا۔اور اب بھارت جو موڑ مڑا ہے وہ کتنا لمبا ہے۔ہم میں سے کوئی نہیں جانتا۔ دو ہزار انیس میں بھا� [..]مزید پڑھیں

  • ایف اے ٹی ایف سے جڑی پاکستان کی مشکلات

    قومی سطح پر رواں مہینے میں تین ایسے اہم واقعات رونما ہوئے جن کے دور رس اثرات مرتب ہونے جارہے ہیں۔ سب سے پہلے یکم مئی کو اقوام متحدہ نے کالعدم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کردیا ہے۔ ماضی کے برعکس اس بار چین نے مسعود اظہر کا نام اس فہرست میں � [..]مزید پڑھیں

  • کس پر اعتبار کریں اور کیوں؟
    • تحریر
    • 05/24/2019 8:58 PM
    • 5080

    عجیب مخمصہ ہے، جو سنا وہ افسانہ تھا یا جو دیکھ رہے ہیں  وہ ہمارا وہم ہے۔ تین  چار ہفتے قبل کی بات ہے، وزیر خزانہ اسد عمر نے قوم کو خوشخبری دی کہ آئی ایم ایف کے ساتھ تمام معاملات طے پا گئے ہیں۔ گھبرانے کی کوئی ضرورت ہے نہ  پریشانی کی کوئی بات۔اس سوال پر کہ روپے کی قدر میں ٹھی [..]مزید پڑھیں

  • قصور وار بکری کے بچے ہیں یا بھیڑیے

    بچپن میں اماں ہم بہن بھائیوں کو بکری کے بچوں کی حکایت سناتیں۔ جس میں ایک بکری بازار جانے سے قبل، بھیڑیے کے خوف سے، اپنے بچوں کو دروازہ نہ کھولنے کی بار ہا نصیحت کرتی اور اس کے جاتے ہی بھیڑیا دروازے پر وارد ہو جاتا۔  وہ بچوں کو حیلے بہانے سے دروازہ کھولنے پر اُکساتا۔ کبھی ان ک [..]مزید پڑھیں

  • یہاں تو مائیں بھی محفوظ نہیں

    بچے کسی بھی ملک میں مقدس امانت ہوتے ہیں، انہی کی وساطت سے قومیں آ گے بڑھتی ہیں، مائیں بچوں کی بنیادی درس گاہیں قرار دی جاتی ہیں، بیٹیاں گھروں کی زینت ہوتی ہیں، مگر ہمارے ملک کا باوا آدم ہی نرالا ہے۔ ملک و قوم کے مستقبل کو ہم نے ابتدا سے ہی کھلونا بنا رکھاہے، خیبر سے کراچی تک ک [..]مزید پڑھیں

  • ملکی استحکام کیلئے میثاق معیشت کی ضرورت ہے

    پی ٹی آئی کی حکومت کو ممکنہ طور پر کوئی سیاسی خطرہ لا حق نہیں ہے۔اپوزیشن کی دونوں جماعتوں کی قیادتوں کو نیب کیسز کا سامنا ہے۔ بلاول زرداری بھٹو نے حال ہی میں اسلام آباد میں سیاسی قائدین کو افطاری کی دعوت دی تھی۔ جس میں حکومت کے  خلاف تحریک چلانے کا عندیہ دیا گیا تھا۔  تحری [..]مزید پڑھیں