تبصرے تجزئیے

  • اقلیتوں کے حقوق کا فراموش شدہ منشور

    مجھے یاد دلایا گیا کہ  12 مارچ کو قراردادِ مقاصد منظور کی گئی تھی۔ اب مجھے یہ سمجھنے میں مشکل پیش آ رہی ہے کہ 12 مارچ قرار دادِ مقاصد کی سالگرہ ہے یا برسی۔ لکھی گئی تحریروں کا معاملہ دو رویہ ہوتا ہے کہ  اگر  کوئی تحریر اپنے جنم کے بعد اعمال میں سانس لینے لگے تو اُس کی سالگرہ � [..]مزید پڑھیں

  • بے بس ریاست

    سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر جو پانچ سال قبل اغوا ہوئے تھے، چار روز قبل ڈرامائی انداز میں اغوا کنندگان سے آزاد ہو گئے۔ ان کی بازیابی ایک سوال ہے۔ بلوچستان کے حکام کا کہنا ہے کہ ان کو سکیورٹیز نے رہائی دلوائی جبکہ اخبارات کے مطابق وہ خود ایک ہوٹل پہنچے۔ ج [..]مزید پڑھیں

  • عظیم کشمیری رہنما ۔۔۔ کے ایچ خورشید
    • تحریر
    • 03/10/2016 3:02 PM
    • 10367

    تحریک آزادی کشمیر کے ایک ممتاز رہنما،تحریک پاکستان کے نامور سپاہی ،آزاد کشمیر کے سابق صدر اور قائد حزب اختلاف  کے ایچ خورشید 11مارچ1988ء کومیر پور سے لاہور جاتے ہوئے گوجرانولہ کے قریب ٹریفک کے ایک المناک حادثے میں اس دنیائے فانی سے رحلت کر گئے۔آپ جولائی1922ء میں گلگت میں پیدا ہ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عورت، تجھے زاہدوں کی نظر لگ گئی!

    مارچ دنیا بھر کی خواتین کیلئے تاریخی مہینہ قرار دیا گیا ہے اس موقع پر ان کی قربانی، شفقت، صبروتحمل، وفاشعاری، محبت و یگانگت، فرض شناسی کے زریعہ خاندان و معاشرہ کو خوشحال و پرمسرت بنانے پر سلام پیش کیا جاتا ہے۔ اس سال ”عالمی یوم خواتین“ کی اہمیت پہلے سے بھی زیادہ ہے کہ یہ ت [..]مزید پڑھیں

  • الطاف حسن قریشی کی ملاقاتیں

    دنیائے صحافت میں سب سے اہم کام شخصیات کا انٹرویو کرنا ہے۔ اس کے لئے صحافی کا وسیع مطالعہ ہونا اہم ترین ہے۔ جس شخص کا انٹرویو کیا جارہا ہو اس کے حالات و واقعات سے واقف ہونا لازمی ہے۔ ملک میں  الیکٹرانک میڈیا کے آغاز کے وقت متعدد اینکرز نے شخصیات کے ون آن ون انٹرویوز کئے۔ ل [..]مزید پڑھیں

  • بھارت میں ریاستی انتخاب

    ملک کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی ضابطہ اخلاق نافذ ہو گیا ہے۔یہ پانچ ریاستیں کیرالہ، آسام،تمل ناڈو،مغربی بنگال اور پانڈیچری ہیں۔جہاں لوگ 14اپریل سے 16مئی کے درمیان ووٹ کا حق استعمال کریں گے ۔19مئی کو ووٹوں کی گنتی اور نتائج سامنے آئیں گے۔ان اسمبلی انتخ [..]مزید پڑھیں

  • آزاد کشمیر کا عشق ممنوع
    • تحریر
    • 03/07/2016 5:49 PM
    • 3563

    آزاد کشمیر میں نئے ووٹر لسٹوں کی تیاری کے اعلان کے بعد مہاجرین جموں و کشمیر مقیم پاکستان کے 12حلقوں کے لئے بھی نئی ووٹر لسٹوں کی تیاری کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یوں آزاد کشمیر میں آنے والے الیکشن کے حوالے سے سیاسی سرگرمیوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اخبارات میں شائع ایک خبر ک [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کب بدلا تھا

    ہم نہ جانے کون سی مٹی کے بنے ہوئے ہیں کہ کسی حادثے کا کوئی اثر ہی نہیں لیتے۔ کیا ہم واقعی بے حس ہو چکے ہیں یا بالکل بے بس ہو چکے ہیں۔ یا صرف جنازے اٹھانا، احتجاج کرنا، شمعیں روشن کرنا اور فیس بک پر سٹیٹس اپ ڈیٹ کرلینے تک ہی بات رہ گئی ہے۔ اس سے آگے جانا یا تو ہم بھول چکے ہیں یا [..]مزید پڑھیں

  • پیا رنگ کالا۔۔۔ روحانی سفر

    لاشے بکھر رہے ہیں۔ چیتھڑے اڑ رہے ہیں۔لوگ لٹ رہے ہیں۔ عزتیں بکھر رہی ہیں۔ خاندان ٹوٹ رہے ہیں۔سرمایہ گم ہو رہا ہے۔ بے پناہ دولت ہونے کے باجود سکون نہیں مل رہا۔ دشمن کی یلغار سے نہیں ۔ بلکہ آج تک دشمن کی پہچان ہی نہیں ہو پائی۔ کبھی کہا جاتا ہے اپنے ہیں۔ کبھی سننے کو ملتا ہے اغیار ہی� [..]مزید پڑھیں