تبصرے تجزئیے

  • فاتح کون؟

    وہی ہوا جو نہیں ہونا چاہیے تھا۔ دکھ ہے، افسوس ہے، تشویش ہے مگر حیرت نہیں۔یہ سب نوشتۂ دیوار تھا۔ ہیجان تھا اور روز افزوں تھا۔ غصہ تھا اور بے قابو تھا۔ صبر کا پیمانہ کسی وقت چھلک سکتا تھا۔ کم ظرفوں کا پیمانہ بہت پہلے چھلک اٹھا تھا ۔جن کا ظرف بڑا تھا، انہوں نے دیر کی۔ یہاں تک کہ و [..]مزید پڑھیں

  • ہم کہاں کھڑے ہیں

    پاکستان کی حکومت اور عوام ایک عجیب مخمصے کا شکار ہیں۔ ایک طرف ہمیں سب اچھا ہے نظر آ تا ہے تو دوسری طرف کچھ بھی اچھا نہیں ہے۔ ہمارے حکمران، ہمارے سیاستدان، ہمارا میڈیا، ہمارے ٹاک شوز کے ماہرین اور ہمارے دانشور نئے فلسفے اور نئے بیانیے کے راگ الاپتے نظر آتے ہیں لیکن صورت حال میں ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تحریک انصاف کا جواب بھی مایوس کن رہا!

    پارٹی چئیرمین  بیرسٹر گوہر علی اور سیکرٹری جنرل اکرم سلمان راجہ سمیت   تحریک انصاف کی قیادت نے گزشتہ رات منعقد کی گئی ایک پریس کانفرنس میں پاک فوج کی شعبہ تعلقات  عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کے الزامات کو مسترد کیا ہے تاہم انہوں نے کہا کہ ہم الزامات کا جواب [..]مزید پڑھیں

  • قوم اور فوج کا ساتھ

    ابھی افواجِ پاکستان کے پہلے سالارِ اعلیٰ (چیف آف ڈیفنس فورسز) کی تقرری کے نوٹیفکیشن کی سیاہی بھی خشک نہیں ہوئی تھی کہ آئی ایس پی آر (انٹر سروسز پبلک ریلیشنز) کے ڈی جی،لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کی پریس بریفنگ کی اطلاع موصول ہوئی۔ دانت میں تکلیف کے باعث راولپنڈی جانا ممکن نہ ہو سک� [..]مزید پڑھیں

  • ذکر اُس کا اور اضطراب اپنا

    وہ شخص اپنے آپ کو سمجھتا کیا ہے، وہ ہے کون۔ ذہنیت اُس کی ڈیلوینل یعنی کھچکی ہوئی ہے‘،اپنی ذات کو پاکستان سے زیادہ سمجھتا ہے۔ اُس کے بارے میں اب واضح طور پر کہنا پڑے گا کہ وہ قومی سیکورٹی کے لیے ایک اندرونی خطرہ بن چکا ہے۔ کوئی تذکرہ نہیں کہ وہ بیٹھا کہاں ہے اور اُس کے اور اُ� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کا مستقبل

    کہتے ہیں کہ سیاست بھی ایک طرح کی کرکٹ ہوتی ہے۔ بس فرق یہ ہے کہ کرکٹ میں امپائر نیوٹرل ہوتا ہے اور سیاست میں امپائر ہمیشہ یادداشت کی کمزوری کا مریض نکلتا ہے۔ کبھی کہتا ہے اوہ! میں نے تو نو بال دی ہی نہیں اور کبھی کہتا ہے بھائی، میں نے تو آپ کو باہر ہی نہیں کیا۔ آپ خود پویلین بھاگ � [..]مزید پڑھیں

  • اَت یا پَت؟

    ہر طرف اَت ہی اَت ہے حالانکہ اَت تو خداکا ویر(دشمنی) ہوتا ہے جب کہ پت( ملائم پتہ) خدا کی مہر ہوتا ہے۔ اَت غرور،غصے، جوش اورانتقام سے عبارت ہے جس کی انتہا خدا کو انسان کا دشمن بنادیتی ہے۔ اور پت سے مراد درخت کا پتہ بھی ہے اور معاملات کو خوش اسلوبی سے طے کرنا بھی۔ جب دنیا بنی تو وحش [..]مزید پڑھیں