تبصرے تجزئیے

  • اقتدار کی شطرنج ۔۔۔ فیصلہ کب ہوگا

    متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما اور سابق ناظم اعلیٰ بلدیہ کراچی مصطفی کمال نے دو روز قبل کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنی جماعت کے بانی رہنما الطاف حسین پر شدید تنقید کی اور نئی سیاسی جماعت بنانے اور نئے انداز میں جدوجہد کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے اپنی پریس کانفرنس میں، جسے م� [..]مزید پڑھیں

  • دولت اور خوشی

    گزشتہ دنوں انگلینڈ کی ایک یونیورسٹی کے حوالے سے ریڈیو ٹیلیوژن اور اخبارات میں ایک نئی تحقیق کا بہت چرچا رہا ۔ نئی تحقیق نے یہ مثل غلط ثابت کر دی ہے کہ پیسوں سے خوشی نہیں خریدی جا سکتی۔ واروک یونیورسٹی کے پروفیسر اینڈریو آسوالڈ نے کہا ہے کہ چھوٹی لاٹری نکلنے یا ورثہ میں رقم ملنے [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان اور اس کا مفاد!
    • تحریر
    • 03/02/2016 1:09 PM
    • 4307

    پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں شوال کے مقام پر سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں 19 مسلح شدت پسند اور فوج کے ایک کیپٹن سمیت چار سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے مطابق یہ جھڑپ افغان سرحد کے قریب منگروٹی کے علاقے میں ہوئی ۔ اسی دو� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تشدد کے پس پشت عوامل

    اگر ہماری او ر آپ کی پہچان تشدد بن جائے تو سوچئے کس شناخت کے ساتھ ہم اپنے گھر، خاندان، محلے، علاقہ، گاؤں و قصبے اور چھوٹے و بڑے شہروں میں زندگی گزار پر مجبور ہوجائیں گے ۔ ساتھ ہی وہ افراد جوہمارے اطراف پائے جاتے ہیں وہ ہمیں کس نظر سے دیکھیں گے؟ ان دوصورتوں کے علاوہ ایک اور صورت ج [..]مزید پڑھیں

  • مسلمان عورت کا حق طلاق

    ایک خبر کے مطابق پاکستان کی خواتین میں طلاق اور علیحدگی حاصل کرنے کے رجحان میں اضافہ ہو گیا ہے۔ شہریوں کی بدسلوکی اور ازدواجی تلخیوں کی بھرمار کے سبب پاکستانی خواتین طلاق حاصل کرنے پر مجبور ہو رہی ہیں۔ اکثر ایسے واقعات بھی ہوئے ہیں کہ طلاق کے مطالبے پر خواتین کو جان سے ہی مار د� [..]مزید پڑھیں

  • دو کالموں کی کہانی

    خورشید ندیم، پاکستان کے ان دانشوروں میں نمایاں ہیں جو پاکستان کو مہم جُو نظریات کی بجائے، منطق، استدلال اور پُرامن جمہوری طریقے سے ایک جدید ریاست اور سماج بنانے کے خواہاں ہی نہیں بلکہ اس کے لیے سرگرم بھی ہیں۔ انہوں نے اپنے قلم اوربیان سے اس جدوجہد کو زندہ رکھا ہے جس میں ایک خوش [..]مزید پڑھیں

  • " کوئی کوئی بات کی خاص بات "
    • تحریر
    • 02/28/2016 1:09 PM
    • 12789

    زندگی اور وقت اتنی تیزی میں ہیں گویا ڈھلوان پہ ریت پھسل رہی ہو ۔ ایسے میں تخلیق کار کچھ نہ کچھ پیش کرکے اور سخن کار " کوئی کوئی بات " کرکے رُکنے ، سوچنے اور سمجھنے کی دعوت دیتے ہیں۔ جواد شیخ کی کتاب موصول ہوئی ۔ اُسے کھولا تو گویا در ِ حیرت کھُلا ۔ پہلی ہی غزل میں ردیف کا ذومعن [..]مزید پڑھیں

  • آصف زرداری کیا چاہتے ہیں!

    23 فروری کو اپنے گزشتہ کالم ’’ پَر کس کے کٹیں گے!‘‘ میں پنجاب میں نیب کی طرف سے میگا سکینڈل، کرپشن مقدمات اور متوقع رینجرز آپریشن کے حوالے سے یہ عرض کی تھی کہ وزیراعظم نوازشریف کاردِعمل، پاور پالیٹکس میں غیر متوقع تبدیلیاں برپا کر سکتا ہے۔ اس میں یہ بھی عرض کیا تھا کہ � [..]مزید پڑھیں

  • لائن آف کنٹرول پر انسانی و جنگلی حیات کی تباہی
    • تحریر
    • 02/26/2016 7:01 PM
    • 5083

    پاکستان اور بھارت کے درمیان 48-1947 کی لڑائی کے بعد یکم جنوری1949ء کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اپیل پر ریاست کشمیر میں جنگ بندی عمل میں آئی اور دونوں ملکوں کی فوجوں کی اگلے مورچوں کے درمیان جنگ بندی لائین(سیز فائر لائین) کا قیام عمل میں لایا گیا۔ بعد ازاں پاکستان اور بھارت ک� [..]مزید پڑھیں

  • خواتین کے تحفظ کا قانون

    گزشتہ دنوں پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی اسمبلی کے اراکین نے خواتین کے تحفظ کے ایک ایسے بل کو منظور کیا ہے جس کے لئے پنجاب کی خواتین اور انسانی حقوق کی تنظیمیں کئی دہائیوں سے کوششیں کر رہی تھیں۔ اخبارات میں اس بل کے متعلق جو تفصیلات شائع ہوئی ہیں اس کے مطابق تشدد کا شکار خوا [..]مزید پڑھیں