تبصرے تجزئیے

  • گلگت کی تحریک آزادی اور مجبوری

    18 ستمبر 2017 کو بعد دوپہر فاتح گلگت کرنل مرزا حسن جرال ، کپتان جابر خان،  شاہ خان اور صوبیدار صفی اﷲ کی قبروں پر حاضری کے بعد رکن اسمبلی نواز خان ناجی نے مجھے وہ جگہ دکھائی جہاں سے مہاراجہ کے آخری گورنر گھنسارا سنگھ کو گرفتار کیا گیا تھا۔ یہ تمام قبریں اسمبلی سیکرٹریٹ کے ا [..]مزید پڑھیں

  • حکومت میں دراڑیں

    پاکستان کا سیاسی منظرنامہ تیزی سے بدل رہا ہے۔ اگر ہم پچھلے چار ماہ میں ہونے والی سیاسی تبدیلیوں (Developments) کو سامنے رکھیں تو حالات بالکل مختلف ہیں۔ اور اگر ہم اس ساری صورتِ حال کو 2008 کے بعد کے حالات سامنے رکھ کر دیکھیں تو حالات بہت ہی مختلف ہیں۔ 2008 کے بعد جنرل (ر) پرویز مشرف کی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نوجوانوں میں بڑھتی انتہا پسندی اوراس کا تداراک

    نورین لغاری کا داعش میں شامل ہونا، عبدالولی خان یونیورسٹی میں مشال خان کو تشدد کا نشانہ بنانا، سبین محمود کے قتل کے علاوہ اب دہشت گرد تنظیم 'انصار الشرعیہ پاکستان' میں اعلٰی تعلیم یافتہ نوجوانوں کا ملوث پایا جانا، ایسے واقعات ہیں جو ہماری نوجوان نسل کو دہشت گرد قوتوں کی تشدد پ� [..]مزید پڑھیں

  • ٹرمپ اور تاریخ کے نئے آثار
    • تحریر
    • 09/22/2017 7:54 PM
    • 3304

    صدر ٹرمپ کے ناقدین کی بھی کمی نہیں اور ان کے چاہنے والوں کی بھی کمی نہیں جنہوں نے ان کی صدارت کے آٹھ ماہ بعد بھی ان کی توصیف نہیں چھوڑی۔ موصوف کی ایک خوبی ان کے چاہنے والے یہ بتاتے ہیں کہ وہ لگی لپٹی رکھے بغیر کہہ دیتے ہیں اور دوسری خوبی یہ کہ ایک کاروباری ہونے کے ناطے اپنا نفع نقص [..]مزید پڑھیں

  • گلگت کا خوشگوار سفر اور سیاست

    یوں تو انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ ساری دنیا کی سیر کرلے لیکن چند مقامات دیکھنے کا مجھے جنون کی حد تک شوق تھا۔ وہ تھے مکہ، مدینہ، وادی کشمیر اور گلگت بلتستان۔ بھارتی مقبوضہ کشمیرکی وادی کا تو ابھی کوئی چانس نظر نہیں آ رہا لیکن مکہ ومدینہ اور گلگت کا جب بھی میں نے ارادہ کیا [..]مزید پڑھیں

  • جنرل اسمبلی کا اجلاس اور پاکستانی وزیرِ اعظم

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس امریکہ کے شہر نیویارک میں جاری ہے ۔ اس اجلاس میں لگ بھگ 200 ممالک کے سربراہ شرکت کر رہے ہیں۔ گزشتہ روزامریکہ کے صدر نے اس اجلاس سے خطاب کیا اور حسب معمول دہشت زدہ کرنے والی تقریر سے اجلاس میں شرکت کیلئے آئے ہوئے سربراہانِ مملکت پر رعب ڈالنے ک [..]مزید پڑھیں

  • تحریک انصاف کا داخلی بحران

    اگرچہ لاہو رکے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کی شکست میں کچھ خارجی عوامل بھی نمایاں تھے اور وفاقی و صوبائی حکومت کی موجودگی میں جیت کے امکانات بہت کم تھے ۔  اس کے باوجود تحریک انصاف کی شکست میں کچھ داخلی عوامل کا بھی بڑا حصہ ہے ۔ ہمارے ہاں سیاسی جماعتوں میں اپنی خامیوں کو تسلیم [..]مزید پڑھیں

  • جرمنی کے وفاقی انتخابات۔۔ایک جائزہ

    2013 میں ملالہ یوسف زئی کو یورپین پارلیمنٹ کا اعلیٰ ترین ایوارڈ سخارف پرائز دینے والے اسپیکر یورپی پارلیمان مارٹن شلس اگلے اتوار24 ستمبر انجیلا میرکل کے مدمقابل جرمنی کی چانسلرشپ کے امیدوار ہیں۔ اس بار نہ صرف جرمنی بلکہ یورپ کے سیاسی ماہرین و تجزیہ نگاربھی ایک دلچسپ اور سخت م [..]مزید پڑھیں