تبصرے تجزئیے

  • بے باک اور بے خوف صحافی کا قتل

    ہندوستان کے شہر بنگلور میں ممتاز صحافی گؤری لنکیش کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ اس خبر کی جتنی مذمّت ہندوستان میں ہوئی اتنا ہی احتجاج اس قتل کے خلاف عالمی سطح پر بھی کیا گیا ہے۔ ظاہر سی بات ہے اگر کسی صحافی کا قتل ہو تو دنیا بھر کے صحافیوں میں اس بات پر غم و غصّہ پایا جانا لازمی [..]مزید پڑھیں

  • جماعت اسلامی کی احتساب ریلی

    ملک میں ایک عرصے سے کرپشن کے خلاف آواز اٹھائی جا رہی ہے اور احتساب کا مطالبہ ہو رہا ہے۔ پاکستان اس اعتبار سے ایک بدقسمت ملک ہے کہ قدرتی وسائل اور معدنی دولت سے مالامال ہونے اور محنتی، جفاکش اور باصلاحیت آبادی کا حامل ہونے کے باوجود ترقی و خوشحالی کے معاملے میں اس کا الٹا سفر پہل [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بائیو مولی۔۔۔۔

    تب ہماری زبان توتلی تھی اور درست طریقے سے مولوی بول ہی نہ سکتا تھا۔ اور اس کے بجائے مولی صاحب ہی بولتا تھا۔ اس وقت ہمیں یہ سمجھ نہیں آتی تھی کہ مولی میم پر پیش کے ساتھ اور مولی میم پر زبر کے ساتھ میں کیا فرق ہے۔ البتہ کھانے کے اور پڑھانے کے اور  کے مابین فرق کا  ضرور علم تھا۔&nb [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی گیم کا فائنل راؤنڈ

    ملک کی سیاست ایک خاص سمت میں جا رہی ہے۔ 120 کے نتائج نے شریف خاندان کے حوصلہ بڑھائے ہیں۔ لیکن یہ بات بھی حقیقت ہے کہ اس نتیجہ سے ان کی مشکلات میں کسی بھی قسم کی کوئی کمی ممکن نہیں ہے۔ نون لیگ اور شریف خاندان سیاسی طور پر جن مشکلات کا شکار ہے یہ نتیجہ اس میں کمی کا باعث نہیں ہو سکتا۔ � [..]مزید پڑھیں

  • یہ خسارہ یوں پورا ہونے والا نہیں
    • تحریر
    • 09/19/2017 6:56 PM
    • 4098

    “ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ کہ بدلے میں اگلے ملک سے کیا رعایت مانگیں۔ ہمارے پاس ٹیکسٹائلز ، چاول اور لیدر کے سوا اور کوئی قابل ذکر آئٹم ایکسپورٹ کے لئے ہے ہی نہیں۔ اس کے بعد گھوم پھر کے کینو ، آم اور دیگر فروٹ سبزیوں پر بات آ جاتی ہے۔ فری ٹریڈ ایگریمنٹ کے لئے دوسرے ملکوں سے مذاکرات ک [..]مزید پڑھیں

  • پیپلزپارٹی کے لیے سبق

    این اے 120کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی غیرمتوقع نہیں لیکن اس انتخاب نے کئی سیاسی سوالوں کو بڑی شدت سے ایک بار پھر اٹھایا ہے۔ یہ حلقہ انتخاب سالوں سے میاں نوازشریف کا حلقہ ہے۔ پاکستان تحریک انصاف 2013 میں اس حلقے میں بھی دوسرے انتخابی حلقوں کی طرح ایک طاقتور انتخابی جم� [..]مزید پڑھیں

  • معلومات اور علم میں فرق کرنا اہم ہے

    کسی بھی قسم کے واقعہ، حادثہ یا تخلیق کی اہم وجہ اور بڑی خوبی کوئی بنتی ہے تو وہ یہی ہے کہ یہ واقعہ یا تخلیق پڑھنے یا سننے والے کو متحرک کر دے کہ میرے جیسے شخص کیلئے یہی زندہ رہنے کا جواز ہے۔ پاکستان میں وسیع الذہنی، کشادہ دلی، متحمل مزاجی اور بردباری تو آگے نہ بڑھی البتہ ہمارا سم� [..]مزید پڑھیں

  • معرکہ لاہور، نہتی مریم اور مِلی کی بلی

    این اے 120 لاہور کے ضمنی الیکشن سے ایک روز قبل جب ایک محفل میں ہم سے سوال کیا گیا کہ کل کیا نتیجہ آئے گا تو ہم نے کسی تردد کے بغیر کہہ دیا کہ مسلم لیگ (ن) جیت جائے گی ۔ سب نے حیرت سے ہمیں دیکھا ۔ سب کی نظروں میں بہت سے سوال تھے ۔ ایک دوست کا کہنا تھا کہ جن قوتوں نے نواز شریف کو اقتدار سے [..]مزید پڑھیں

  • پا ک بھارت آبی تنازعہ

    دنیا میں شروع ہی سے  اصول چل رہا ہے کہ دریا چاہے کسی بھی ریاست سے نکلتا ہو مگر وہ جہاں سے بھی گزرے گا اس کے باسیوں کا دریا کے پانی پر پورا حق ہوگا۔ اور اگر کوئی قدرت کے اس گزرتے پانی کو کسی ریاست کے استعمال کے لئے روکے تو وہ جرم کا مرتکب ٹھہرتا ہے۔ میرے نزدیک پاکستان اور بھارت ک� [..]مزید پڑھیں