دبستان فیس بُک
دلّی اور لکھنو کے دبستان تو اب قصہ پارینہ ہوئے۔ وہ شاعر بھی گئے جن کے دم سے یہ دبستان آباد تھے۔ وہ شاعری بھی نجانے کیا ہوئی اور اس کا ذوق رکھنے والے بھی۔ اب نئے دبستان ہیں اور نئے پنڈال۔ اور ان میں اتنے شاعر کہ تل دھرنے کو جگہ نہیں۔ آج ان میں سب سے بڑا دبستان ہے۔۔ دبستان فیس بُک۔ [..]مزید پڑھیں