تبصرے تجزئیے

  • نیو ورلڈ آرڈر اورگلوبل مونہہ زور کمپنیاں
    • تحریر
    • 09/15/2017 5:52 PM
    • 7467

    ثبات اِک تغیّر کو ہے زمانے میں، محاورے کی حد تک اسے اسکول میں یاد تو کر لیا لیکن اس محاورے کی روح سمجھنے میں زمانے لگے۔ تبدیلی انسان کے خمیر میں ہے، انسان خوب سے خوب تر کی جستجو میں لگا رہتا ہے۔ کچھ اس جستجو کے اس قدر متمنی ہوتے ہیں کہ اس کے لئے ہلکان ہو جاتے ہیں لیکن کچھ ہم ایسے ت� [..]مزید پڑھیں

  • ترقی کے لئے نظریہ ضروری ہے

    دنیا کی آبادی سات ارب سے تجاوز کر رہی ہے، ہر طرف لوگ ہی لوگ دکھائی دیتے ہیں اور سب کے سب بھاگ دوڑ میں مصروف ہیں۔  یہ بھاگ دوڑ دنیا کی آسائشیں جمع کرنے کے شوق میں شروع ہوتی ہے اور زندگی کے مفلوج ہونے تک جاری رہتی ہے۔ مگر یہ دوڑ رکتی نہیں ہے بلکہ اگلی نسل کو منتقل ہوجاتی ہے۔ کیونک� [..]مزید پڑھیں

  • نئی سیاسی تقسیم کے آثار

    پاکستان میں اقتدار کے ایوانوں میں اُس رسّاکشی کا آغاز ہوچکا ہے جس میں پہلے مرحلے پر نئی صف بندی ہوتی ہے، پھر راہیں جدا ہوجاتی ہیں پھرقابلِ قبول جواز تراشے جاتے ہیں اورآخر میں راہوں کی جدائی سیاسی دشمنی میں تبدیل ہوجاتی ہے۔ بعض اوقات یہ راہیں ایسی جدا ہوتی ہیں کہ برسوں ساتھ چلن� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • لندن میں ہی بڑے فیصلے ، سب ٹھیک نہیں

    پاکستان اور لندن کا رشتہ بہت پرانا ہے۔ ہم لندن کے غلام بھی رہے ہیں اور لندن نے ہمیں بہت سے لیڈر بھی دیئے ہیں۔ قائد اعظم بھی لندن سے ہی پڑھ کر آئے تھے۔ آج بھی ہمارے بچے  پڑھنے اور روزگار کی تلاش میں لندن جاتے ہیں۔ آج کل لندن کا میئر بھی ایک پاکستانی نژاد ہے۔ اب تو لندن بھی منی [..]مزید پڑھیں

  • ہائر ایجوکیشن کمیشن --- چیلنجز کیا ہیں

    اگرچہ پاکستان کا بنیادی مسئلہ اعلی پرائمری تعلیم کا فقدان ہے ۔ یہ ہی وجہ ہے کہ ایک طرف ناخواندگی ہے تو دوسری طرف پرائمری میں دی جانے والی تعلیم کے اعلی معیار کا مسئلہ ہے ۔ وفاقی اور صوبائی حکومتیں پرائمری تعلیم کے جو اہداف طے کرتی ہیں اس میں بڑی کامیابی حاصل نہیں کی جاسکی ۔ اس و� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان۔ تجھے زاہدوں کی نظر لگ گئی

    ان دنوں پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے بانی ڈاکٹر عبدالقدیر خان پھر خبروں میں ہیں۔ ہالینڈ کے ایک سائنس میگزین نے اپنی ایک حالیہ اشاعت میں بتایا ہے کہ شام نے پاکستان سے سینٹری فیوج مشینیں حاصل کرکے صدام حسین کے حوالے کی تھیں۔ میگزین نے کینیڈین ویب سائٹ کا بھی حوالہ دیتے ہوئے کہا ہ� [..]مزید پڑھیں

  • نے چراغ نے گلے

    صدر امریکہ ڈونلنڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان نے دنیا بھر کو تحیر میں ڈال دیا۔ انہوں نے سرعام کہہ دیا کہ امریکہ نے پاکستان کو ملین اور بلین ڈالر دہشت گردی کی روک تھام کے لئے دیئے لیکن ایسا ہوتا نظر نہیں آ رہا۔ بجائے پاکستان نے دہشت گردوں کو پناہ گاہیں دے رکھی ہیں۔ آگے چل کر کہتے ہیں کہ ہم [..]مزید پڑھیں

  • سراج الحق کا احتساب مارچ، مقاصد اہداف!

    سراج الحق اپنے احتساب مارچ کے ساتھ لاہور سے اسلام آباد روانہ ہو ئے ہیں۔ عجیب بات ہے کہ نواز شریف جی ٹی روڈ سے اسلام آباد سے لاہور روانہ ہوئے۔ دونوں مارچ کا جہاں روٹ الٹ ہے وہاں مقاصد بھی الٹ ہی ہیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ سراج الحق نے تو اپنا ہدف حاصل کرلیا ہے۔ نواز شریف کو انہوں نے [..]مزید پڑھیں

  • لندن کا فیض امن میلہ

    9 ستمبر کو لندن کے معروف ہولبرن (Holborn)علاقے میں فیض امن میلے کا اہتمام کیا گیا۔ یہ میلہ فیض احمد فیض کی شاعری اور ان کی زندگی کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقد ہوتا ہے۔ اس میلے کا اہتمام فیض کلچرل فاؤنڈیشن ہر سال لندن میں  کرتی ہے۔ پچھلے سات سالوں سے فیض امن میلہ لندن میں ک [..]مزید پڑھیں