تبصرے تجزئیے

  • لاہور کی چھاﺅں کے لئے ایک دعا

    ہفتے کی سہ پہر لاہور میں ہلکی بوندا باندی ہو رہی تھی۔ شیر خان راستوں کے انتخاب میں صوبائی خودمختاری کے قائل ہیں۔ گورنمنٹ کالج جانا تھا۔ فیروزپور روڈ سے گزرتے تو قریب رہتا۔ گاڑیوں کے ہجوم میں رینگتے ہوئے چونک کر پوچھا کہ ہم کہاں سے گزر رہے ہیں۔ جواب ملا، ’ چیئرنگ کراس پار کر ر [..]مزید پڑھیں

  • اُدھر خوشی، اِدھر غم

    گاؤں میں نمبرداری جاگیرداروں کو ہی ملتی ہے اور سرکار بھی جاگیرداروں کے ہی ہاتھ میں ہوتی ہے۔ اسی طرح ایک گاؤں میں جاگیردار کے ظلم سے تنگ آ کر ایک نوجوان نے مسلح جہدوجہد شروع کر دی۔ وہ نہ جاگیردار کے ظالم کارندوں کو بخشتا اور نہ ہی ان سرکاری کارندوں کو جو جاگیردار کی ہاں میں ہاں م� [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی بساط پر لال، ہرا یا نیلا جھنڈا

    ہمارا ملک ہندوستان نہ صرف آبادی کے لحاظ سے ایک بڑا ملک ہے بلکہ افکار و نظریات، مذاہب، ثقافت، تمدن، جغرافیہ، وسائل اور مسائل کے لحاظ سے بھی ایک بڑا ملک ہے۔ اس صورت میں ہر آنے والے دن کا آغاز گزشتہ دن کے مقابلہ نئے چیلنجز کے ساتھ ہوتا ہے۔ برخلاف اس کے آبادی کے لحاظ سے چین دنیا م� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پناہگزین ایک تحفہ

    ڈنمارک میں شرح پیدائش بتدریج کم ہو رہی ہے۔ روزگار کی منڈی میں افرادی قوت کی مانگ بڑھتی جا رہی ہے۔  بڑھاپے کی وجہ سے پنشن پر جانے والوں کی تعداد مستقبل میں  بڑھنے کا امکان ہے۔ اس طرح معاشرے میں کام کرنے والے کارکنوں کی اشد ضرورت پڑنے والی ہے۔  ایسی صورت میں ،  ڈی [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر عبدالسلام …. ہمارا گمشدہ ہیرو
    • تحریر
    • 01/31/2016 2:57 PM
    • 5024

    29 جنوری 1926ءکو پاکستان کے ایک چھوٹے سے پسماندہ قصبے جھنگ میں ایک بچہ پیدا ہؤا جس کی ذہین آنکھیں اور کشادہ جبیں ایک روشن مستقبل کی پیش گوئی کرتی تھیں۔ اس بچے نے جب میڑک کے امتحان میں پنجاب یونیورسٹی لاہورکی تاریخ کے سب سے زیادہ نمبر حاصل کئے تو زمانہ چونک اٹھا اور پے در پے ملکی و غ [..]مزید پڑھیں

  • تخت لاہور کی میرا بائی….

    یہ نسرین انجم بھٹّی ہیں۔ ریڈیو پاکستان لاہور کی پروگرام پروڈیوسر۔نسرین اپنے دفتر میں اکیلی نہیں بیٹھتیں۔ ان کے برابر والی میز پر پروگرام پروڈیوسر شائستہ حبیب کی ایک الگ دنیا ہے جہاں صرف اور صرف ان کا حکم چلتا ہے۔ نسرین پنجابی کا پروگرام ” پرکھ” کرتی ہیں ، جس کا میزبان می [..]مزید پڑھیں

  • مغرب کی ترکی دشمن پالیسیاں

    سلطان  عبدالحمید خان ثانی، سلطنت عثمانی کےآخری  عہد کے قابل، باصلاحیت، نڈر اور ایک خارجہ  پالیسی  اور وژن رکھنے والے واحد بادشاہ تھے۔ جب  عبدالحمید خان ثانی 31 اگست 1876ء میں تخت  پرفائز ہوئے تو اُس وقت ملک مختلف اندرونی مسائل، بیرونی مداخلت اور عثمانی ارکان  [..]مزید پڑھیں

  • مونگ پھلی والا

    چھوٹے قصبات اور دیہات کی زندگی، بڑے شہروں سے بہت مختلف ہوتی ہے۔ وہاں ایک دوسرے سے شناسائی زندگی کا خوبصورت ترین پہلو ہے۔ بڑے شہروں میں رہنے والے ایسی کئی قدروں سے آگاہ ہی نہیں جو چھوٹے قصبات اور دیہات کی زندگی کا بنیادی حصہ ہیں۔ بڑے شہر کے باسی ان لوگوں سے بھی آگاہ نہیں ہوتے جن [..]مزید پڑھیں

  • نیویارک ۔ نیویارک

    نیویارک ، نیویارک کے باسی نیویارک کے تیوروں سے آشنا ہیں لیکن انہیں بھول جانے کی عادت بھی ہے۔ وہ بخوبی جانتے ہیں کہ یہاں موسم کیا کیا کرشمے دکھاتا ہے۔ کیا کیا ادائیں دکھاتا ہے۔ ہمارے دوست احمد فراز کا ایک شعر یاد آ رہا ہے: یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آتا ہے کس قدر جلد بدل جاتے � [..]مزید پڑھیں

  • منکہ اصلی ادیب !

    اصلی گھی اصلی ہوتا ہے اور نقلی گھی نقلی۔ یعنی بناسپتی۔ بھلے وقتوں کے سفید پوش یہ بناسپتی گھی تکیے کے غلافوں یا پٹ سن کے تھیلوں میں چھپا کر گھر لاتے تھے کہ کہیں کوئی دیکھ نہ لے۔ چھٹانک آدھ چھٹانک خالص گھی البتہ گھر میں ضرور رکھا جاتا کہ میرزا ظاہر دار بیگ کے ہاں اگر کوئی مہمان آ � [..]مزید پڑھیں