تبصرے تجزئیے

  • گوشوارہِ سیاسیات

    پنجاب یونیورسٹی میں پولیٹیکل سائنس میں میرے استادوں میں ڈاکٹر حسن عسکری، ڈاکٹر حامد حسن قز لباش، پروفیسر سجاد نصیر اور ڈاکٹر معین الدین چغتائی تھے۔ ڈاکٹر معین الدین چغتائی ان دنوں پرووائس چانسلر اور کچھ عرصے بعد وائس چانسلر جامعہ پنجاب ہو گئے۔ میں اپنی کلاس میں اپنے ان استا� [..]مزید پڑھیں

  • آزاد حکومت کی بلیک میلنگ
    • تحریر
    • 01/22/2016 8:32 PM
    • 3231

    آزاد کشمیر اسمبلی کے الیکشن میں چار پانچ ماہ کا وقت باقی رہ گیا ہے لیکن الیکشن کے انتظامات اب تک شروع نہیں ہو سکے ۔اس لئے آزاد کشمیر اسمبلی الیکشن کی ساکھ سے متعلق کئی سوالات سامنے آ رہے ہیں۔آزاد کشمیر کی پیپلز پارٹی حکومت اپنی معیاد کے آخر میں الیکشن انتظامات سے متعلق تاخیری ح [..]مزید پڑھیں

  • گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت

    بین الاقوامی سیاست اور تعلقات ہمیشہ قومی مفادات کی بنیاد پر استوار اور پروان چڑھتے ہیں۔ چاہے ان کی نوعیت مثبت یا منفی ہی کیوں نہ ہو۔ مشترکہ مفادات قوموں کو ایک دوسرے کے قریب لاتے ہیں اور مفادات کا تصادم اختلافات کا باعث بنتا آیاہے۔ پاک بھارت تعلقات میں مسئلہ کشمیر پرتناؤ انہی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سہولت کار اصل خطرہ ہیں

    انیس دن قبل ہم سب نے نیا سال روائتی جوش و خروش سے منایا تھا ، حالانکہ اس سے ٹھیک چار یوم قبل ہی یعنی 27 دسمبر کو پاکستانی قوم سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی شہادت کا سوگ مناتی ہے۔ لیکن اس کے باوجود بھی بے حال پاکستانی قوم اچھے دنوں کی امید کے سہارے نئے سال میں داخل ہوتی ہے۔ ان کی امی� [..]مزید پڑھیں

  • پلی بارگیننگ مبارک ہو

    بہتی گنگا میں ہاتھ دھونا بہت چھوٹی مثال ہو گئی۔ زبان کے ماہرین کو اب وقت اور حالات کے مطابق کوئی ضرب مثل بنانی چاہئے۔ اگر ایسی کوئی مثال بن جائے کہ چار پانچ ہزار ارب کی کرپشن کر اور پلی بارگین کر لے تو زیادہ بہتر ہو گا۔ آپ روزانہ ٹی وی چینلز پر یہ بریکنگ ضرور سنتے ہوں گے کہ سابق ص [..]مزید پڑھیں

  • اسلامی دنیا کی مشکلات

    خطہء عرب اس وقت عالمی ریشہ دوانیوں کا شکار ہے۔ 2003 میں عراق جنگ کے بعد سے پورا خطہء عرب بحران سے گزر رہا ہے۔ 2001 میں ہونے والے حملوں کو امریکہ نے پوری دنیا میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کی بنیاد بنایا تھا۔ اس طرح 9/11 کی منطق وجود میں آگئی ۔ پوری دنیا نے اس دن اور تاریخ کو ایک حوالے کے بجا� [..]مزید پڑھیں

  • آزاد کشمیر کی عوامی عدالت

    چند دن قبل میں نے’ آؤ دیکھو میری غلامی کا انداز‘ کے عنوان سے ایک کالم لکھا تھا جس میں یہ شکوہ کیا گیا تھا کہ ہر دور میں کشمیری قوم میں ایسے سیاستدان پیدا ہوتے رہے ہیں جنہوں نے خود غیر ملکیوں کو اپنے ملک پر حکومت کی دعوت دی اور آج بھی مسلہ کشمیر کے پیدا ہونے بگڑنے اور لٹکنے کی [..]مزید پڑھیں

  • انسانی حقوق کیا ہیں ؟

    دیکھئے! کتنی سادہ سی بات ہے۔ہر انسان انصاف، امن، محبت اور خوشحالی کا طلب گار ہے۔ ناانصافی، بدامنی، نفرت اور غربت کو برا سمجھتا ہے۔معاشرے میں تمام قانون، ادارے اور ضابطے اسی لیے بنائے جاتے ہیں کہ انسانوں کو انصاف، امن اور خوشحالی مل سکے اور بدامنی، ناانصافی اور محرومی کا راستہ [..]مزید پڑھیں

  • بے اختیار عوامی نمائندے

    پاکستان میں کسی جمہوری حکومت کے زیر انتظام پہلی با ر بلدیاتی انتخابات مکمل ہوگئے۔ 14جنوری 2016 ء کو بلوچستان ، خیبر پختوان خواہ کے بعد سند ھ اور پنجاب کی یونین کونسلز کے کونسلروں ، ڈپٹی چیئرمین اور چیئرمینوں نے اپنے عہدوں کا حلف اس عزم کے ساتھ اٹھایا کہ وہ عوام کی بلا متیاز خدمت ک� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کا مثبت کردار

    وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف، مشرقِ وسطیٰ کے دو اہم ممالک سعودی عرب اور ایران کے درمیان بڑھتے ہوئے اختلافات  میں ثالثی کے لیے متحرک ہوگئے ہیں۔ پاکستان کی سول اور ملٹری لیڈرشپ کا یہ کردار دونوں دوست ممالک اور خطے کے لئے امید کی کرن ہے۔ مشرقِ وس� [..]مزید پڑھیں