تبصرے تجزئیے

  • دہلی میں فضائی آلودگی کا مسلہ

    دہلی کے پرگتی میدان میں جاری عالمی کتاب میلہ میں شرکت کا موقع ملا تو کیا دیکھتے ہیں کہ دہلی کی وہ سڑکیں جہاں سکون و اطمینان کے ساتھ کم ٹریفک میں گزشتہ کئی دنوں سے سفر ممکن تھا ، ایک بار پھر بھیڑ بھاڑ اور ٹریفک جام کی کیفیت میں تبدیل ہوگئی ہیں۔ دہلی حکومت نے یکم تا پندرہ جنوری2016آز [..]مزید پڑھیں

  • تلاطم زیر آب

    سانحہ پیرس کے بعد ہم نے یہ خیال ظاہر کیا تھا کہ یوروپ والے اسے جلد بھلا نہ پائیں گے اور نہ صرف یہ، بلکہ اس طرح کے دیگر تمام چھوٹے بڑے واقعات یوروپ اور مغربی دنیا کے اجتماعی حافظے کا حصہ بنتے چلے جائیں گے۔ اب اس حافظے میں نئے سال کے موقع پر یوروپ کے مختلف شہروں میں مقامی خواتین سے � [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر جاوید اقبال ۔۔۔ دلِ ناصبور

    ایک شخص اس دنیا میں طویل عمر بسر کرتا ہے۔ اس دوران میں وہ اعلیٰ ترین تعلیمی اسناد حاصل کرتا ہے، تحریر و تصنیف میں نام پیدا کرتا ہے، ہائی کورٹ کا جج بنتا ہے، چیف جسٹس کے منصب پر فائز ہوتا ہے، سپریم کورٹ کا جج بننے کا اعزاز حاصل کرتا ہے، ریٹائرمنٹ کے بعد سینٹ کا رکن بھی رہتا ہے،دنی� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مشرقِ وسطیٰ اور پاکستان

    مشرقِ وسطیٰ میں مسلح دہشت گرد گروہوں کی کارروائیوں نے عالمی امن کے لیے خطرے کی گھنٹیاں بجانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ویٹی کن سٹی میں بیٹھے اَمن کے علمبردار پوپ نے بھی اس صورتِ حال پر تیسری عالمی جنگ کے خطرے کی طرف اشارہ کیا ہے۔ ترکی جو خطے میں ایک پُرامن ملک تھا، وہاں استنبول [..]مزید پڑھیں

  • پیاسا پاکستان اور پانی کی بردہ فروشی

    سندھ طاس معاہدہ کی رُو سے تین مشرقی دریابھارت کو طشتری میں پیش کرنے کے بعد بھی تین مغربی دریاؤں پر بھارت کی دست درازی اپنی جگہ لیکن پاکستان کے ارباب بست و کشاد اس وقت تک نہ بولے جب تک دریائے چناب پر بگلہیارڈیم مکمل نہ ہوگیا اورپاکستان کی طرف آنے والے دیگر دریاؤں پر بھارت نے مزید [..]مزید پڑھیں

  • انتہا پسندی، مغرب اور مسلمان

    فرانس کے صدر نے پیرس میں دہشت گردحملوں کے بعد اعلان کیا تھا کہ یہ جنگ ہے ۔ہم پر حملہ کیا گیا ہے۔ اس کا انتقام لیا جائے گا ۔ اس کے اگلے روز ہی فرانس نے دولت اسلامیہ کے مرکز رقہ پر حملہ کیا اور یہ حملہ داعش پر ہونے والے حملوں میں شدید ترین تھا۔ ان حملوں میں بے گناہ شہری نشانہ بنتے ہی� [..]مزید پڑھیں

  • یورپ میں اسلامی پناہ گزین

    سنا ہے کہ ایک وقت تھا کہ عرب سے آئے اسلامی لشکروں کی یورپی علاقوں کی فتح کے بعد یہاں کی مقامی آبادیاں ان کے حسن سلوک کو دیکھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہو رہی تھیں۔ اور یہ بھی، عرب کے بدوؤں کی تربیت و ہدائت کے لئے، سنا ہے کہ رب نے ایک لاکھ اور کئی ہزار پیغام رسا بھیجے۔ لیکن غیرت کے نا� [..]مزید پڑھیں

  • کتب فروشی پر دہشت گردی کی سزا

    اس وقت سوشل میڈیا پر ایک پیٹیشن کو بہت پذیرائی مل رہی ہے جس میں وزیراعظم پاکستان سے پرزور مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ ایک  81سالہ احمدی پاکستانی چشمہ و کتب فروش کو دہشت گردی کی عدالت سے دی جانے والی آٹھ سالہ قید کی سزا پر فی الفور نظر ثانی کروائیں اور ان کو رہا کیا جائے ۔ ان کا جرم ص� [..]مزید پڑھیں

  • فکر و نظر کا ارتقا

    اللہ تعالیٰ نے دنیا کو انسانوں کے لئے بنایااوراس دنیا کی زندگی کے آغاز ہی میں رہنمائی کے لئے نبیوں کے سلسلے کا آغاز کیا تاکہ مسلسل ہدایت و رہنمائی حاصل ہوتی رہے۔ یہ سلسلہ جاری رہا یہاں تک کہ نبی آخرالزماں حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم مبعوث ہوئے اور نبیوں کاسلسلہ ختم ہوا۔آغازہی [..]مزید پڑھیں

  • ’آؤ دیکھو میر ا انداز غلامی! ‘

    میں کشمیری ہوں اور مجھے اپنی غلامی پر فخر ہے۔ چوراہوں میں دیکھو، گلیوں محلوں میں دیکھو، تحصیلوں اور ضلعوں میں دیکھو، سکولوں کالجوں میں دیکھو، مساجد میں دیکھو، اسمبلیوں اور دفاتر میں دیکھو، میں ہر جگہ گلا پھاڑ پھاڑ کر اپنی غلامی کا جشن مناتا ہوں۔ میں ترنگا لہراتا ہوں رنگ برنگے [..]مزید پڑھیں