تبصرے تجزئیے

  • ندیم افضل چن کے سیاسی اصول

    ایک مدت بعد پیپلز پارٹی کا روائتی جوش و خروش والا جلسہ دیکھنے کو ملا۔ ایسے میں  معظم بھٹی اکرام اور ڈاکٹر بشیر شاہ کی ہمراہی میسر ہو تو لطف دوبالا ہو جاتا ہے۔ پیپلز پارٹی کا روائتی سپورٹر اپنے کپڑوں اور جوتوں سے پہچانا جاتا ہے۔ یہ لوئر مڈل کلاس  اور  دیہاتی اور شہری پس من [..]مزید پڑھیں

  • اسلام کا پیغام مساوات اور عملی صورت حال

    " کسی عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئ فوقیت نہیں، نہ ہی کسی کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر"، یہ تھے وہ الفاظ جو اسلام کی 23 سالہ تبلیغ، ترویج اور تربیت کا نچوڑ تھے۔ آفاقی مساوات کا یہ کلیہ اپنے پس منظر میں نہ صرف عرب و عجم کے درمیان صدیوں سے موجود تفاوت کو ظاہر ک� [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کے پیچھے کیا ہے!

    کچھ سال پہلے ایک بھارتی گیت بہت مقبول ہوا، ’’چولی کے پیچھے کیا ہے‘‘۔ میں اُن چند ہزار لوگوں میں ایک ادنیٰ سا ایکٹوسٹ رہا ہوں جنہوں نے اپنی زندگی کا بہترین وقت جمہوریت کی بحالی کے لیے قربان کردیا۔ آج یہ الفاظ لکھنا میرے لیے بہت آسان ہے لیکن میں اپنے خدا کو حاضروناظر ج� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بحر ظلمات میں گھوڑے دوڑانے والے.....

    یہاں مجھے علماء سے پھر شکایت ہے۔ سوال یہ ہے کہ جن لوگوں پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ قرآن کریم اور اسلام کی تعلیمات کو دیانت دارانہ طریقے سے ہم تک پہنچائیں کیا وہ اپنے اس فرض کو ادا کرنے میں دیانت دار ہیں۔ یا انہوں نے خود کو ”دینی و مذہبی حکمران“ سمجھ کر مسلمانوں کو چرب زب� [..]مزید پڑھیں

  • طلاق ثلاثہ پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ

    گزشتہ دنوں یہ فیصلہ آپ کی نظروں سے گزرا ہوگا کہ اگر ایک عورت اپنے شوہر کو بوڑھے ماں باپ سے الگ رہنے پر مجبور کرتی ہے تو سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ہندو لاء کی روشنی میں اسے طلاق دی جا سکتی ہے۔ جسٹس انل آردوے اور جسٹس ایل ناگیشور راؤ کی بینچ نے کہا تھا کہ ایک عورت شادی کے بعد شوہر کے خ [..]مزید پڑھیں

  • حلقہ این اے120 کا معرکہ

    مسلم لیگ (ن) کو یہ بات سمجھنی چاہیے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ 120 کا انتخاب ہار جانا ان کے لیے زہر قاتل ہوگا۔ لیکن اس میں جیت ان کے لیے کوئی بڑی سیاسی کامیابی نہیں ہوگی۔ مطلب ہارنا موت لیکن جیتنے سے زندگی نہیں ملے گی۔ نواز شریف اس وقت جن مشکلات میں گھرے ہوئے ہیں، ان میں این اے 120 کی جیت [..]مزید پڑھیں

  • گھاس چرتی خارجہ پالیسی

    امریکی مفادات کے حوالے سے  ڈونلڈ ٹرمپ  سے زیادہ عاقل شخص میری نظر میں تو کوئی اور ہے نہیں۔ میکسیکو کی سرحد کے ساتھ دیوار کی تعمیر ہو یا شورش زدہ علاقوں سے فوج کی تعداد میں کمی۔ اخراجات کے حوالے سے نیٹو ممالک کی کان کھچائی ہو یا پھر ہم خیال ممالک سے تعلقات، وہ ہر معاملے میں ا� [..]مزید پڑھیں

  • سول بالادستی کی جنگ

    پاکستان میں جو لوگ بھی جمہوریت سے اپنا مضبوط تعلق رکھتے ہیں وہ یقینی طور پر ملک میں سول بالادستی کے حامی ہیں ۔ بہت کم لوگ ہوں گے جو براہ راست جمہوریت اور سول بالادستی کے مقابلے میں ڈکٹیٹر شپ یا فوجی حکمرانی کی حمایت کرتے ہیں ۔اس وقت بھی ملک کے سیاسی اور اہل دانش کی سطح پر سول بال� [..]مزید پڑھیں

  • مردم شماری اور وسائل کی منصفانہ تقسیم

    بھلا ہو سپریم کورٹ کا جس نے مردم شماری کروانے کا حکم نامہ جاری کیا تھا۔ مبارک ہو حکومت کو بھی جس نے 19برس بعد ملک میں چھٹی مردم شماری کامیابی سے کروائی۔ مردم شماری میں شامل تین لاکھ سرکاری اور دو لاکھ فوجی جوان بھی کامیابی کے اس عمل میں مبارکباد کے مستحق ہیں۔ آخر یہ عمل 19برس بعد پ [..]مزید پڑھیں