تبصرے تجزئیے

  • کیا عمران خان کا کورٹ مارشل ہو سکتا ہے؟

    سلطانی گواہ کہہ لیں یا وعدہ معاف گواہ، یہ ہے بڑے کام کی شے۔ جس سے انتقام لینا، نشانِ عبرت بنانا یا سزا دینا مقصود ہو اگر اس کے خلاف اتنے ٹھوس ثبوت جمع نہ ہو سکیں جن کو جھٹلانا ناممکن ہو تو پھر کسی بھی ہم راز یا شریکِ جرم و سازش کو اس لالچ پر توڑ لیا جاتا ہے۔ کہ اگر تم مرکزی ملزم ی� [..]مزید پڑھیں

  • اگر ایوب خان کا کورٹ مارشل ہو جاتا

    پاکستان کی طاقتور ترین انٹیلی جنس ایجنسی آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل حمید گل مرحوم نے ایک بار انٹرویو میں کہا ’’فیلڈ مارشل ایوب خان کو آرمی چیف ہوتے ہوئے وزیر دفاع بنانا بنیادی غلطی تھی جس نے فوج کے سیاسی کردار کا راستہ کھول دیا۔‘‘ اب یہ الگ بات کہ جنرل گل نے خ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • وزارت امور کشمیر اور کشمیر سٹیٹ پراپرٹی

    حکومت پاکستان نے معاشی بحران کی صورتحال میں انتظامی اخراجات کم کرنے کی غرض سے 5وفاقی وزارتوں کے28محکموں کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں کمیٹی کی سفارشات پہ یہ فیصلہ کیا گیا اور  5وزاتوں میں اصلاحات سے متعلق بتایا گیا جن میں کشمیر افیئر [..]مزید پڑھیں

  • ایک گرفتاری کے بعد کا منظر نامہ

    آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی گرفتاری اور  ان کے خلاف کورٹ مارشل کا اعلان  کرتے ہوئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے اسے فوج کے اندرونی نظام احتساب کی کارکردگی اور شفافیت قرار دیا ہے۔  یوں تو افسروں کے نام لیے بغیر کارروائی کرنے کے اعلانات  ہوتے ہ [..]مزید پڑھیں

  • فیض حمید پروڈکشن فیکٹری بند کی جائے

    جمہوریت دشمن سازشوں کا جال  بچھانے والی مخلوق  کا کوئی ایک نام اور روپ نہیں ہوتا۔  یہ کردارکبھی جنرل فیض حمید کا  روپ دھار لیتا ہے تو کبھی جنرل حمید گل کا۔ عوام دشمن کرداروں کے سرغنہ  کبھی جنرل پاشا، کبھی جنرل ظہیرالاسلام  اور کبھی برگیڈئر امتیاز بلا کی مکروہ صور [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ کی ادبی تنظیمیں اور مشاعرے

    برطانیہ میں پہلی ادبی تنظیم کب قائم ہوئی اور پہلے اردو مشاعرے کا اہتمام کب کیا گیا؟ اس بارے میں کوئی مصدقہ معلومات یا تاریخی حوالہ تو دستیاب نہیں لیکن بتایا جاتا ہے کہ سن ساٹھ کی دہائی کے آخر میں لندن اور دیگر شہروں میں ادبی تنظیموں کی تشکیل اور مشاعروں کے انعقاد کا سلسلہ شروع � [..]مزید پڑھیں

  • بجلی سستی ہوئی یا میاں صاحب نے تحفہ دیا؟

    پنجاب حکومت کی ترجمان عظمی بخاری نے فرمایا ہے کہ پنجاب کے عوام کو میاں نواز شریف شریف نے بجلی ریلیف کا تحفہ دیا ہے۔ محترمہ کو زندگی میں بہت تحفے ملے ہوں گے لیکن لگتا ہے کہ محترمہ تحفے کے معانی سے لاعلم ہیں۔ ویسے تو پاکستان میں ہر چیز کو تحفہ قرار دیا جاتا ہے، اگر کسی کھیل میں ک� [..]مزید پڑھیں

  • بارسولینا

    تین مہینے قبل ایمسٹرڈیم میں مقیم معروف شاعر و ادیب  محمد حسن سے بات ہوئی تو انہوں نے کہا کہ فہیم بھائی ہم بارسولیناجانے کا پروگرام بنا رہے ہیں۔ کیا آپ بھی چلیں گے۔ نیکی اور پوچھ پوچھ۔ میں نے بھی فوراً حامی بھر لی اور دفتر میں چھٹی کے لیے درخواست ڈال دی۔ تاہم بھائی محمد حسن ک� [..]مزید پڑھیں

  • ملکی سیاست پر خوف کے گہرے سائے

    یوں تو  زیادہ تر سیاسی سرگرمیاں  ’گرے زون‘  میں ہوتی  ہیں لیکن پاکستان میں سیاسی حوالے سے مقابلے بازی کی موجودہ فضا میں لگتا ہے کہ اس میں صرف سیاہ و سفید علاقہ باقی ہے۔ ایک طرف سیاسی گروہ بندی میں مواصلت و مفاہمت کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں تو دوسری طرف ایسے ت� [..]مزید پڑھیں