تبصرے تجزئیے

  • داعش سے خطرہ نہیں ہے....

    اٹھتے ہیں حجاب آخر.... داعش کا نام نامی اوّل اوّل عراق میں چمکا اور کشاں کشاں شام پہنچ گیا۔ لیبیا اور یمن سے ہوتا ہؤا یہ نعرہ مستانہ سعودی عرب میں گونجا۔ تب ہمارے ہاں ابھی آپریشن ضرب عضب شروع نہیں ہؤا تھا۔ ہمارے وزیر داخلہ، حکیم اللہ محسود کی شہادت پر دل گرفتہ تھے۔ جماعت اسلامی ن� [..]مزید پڑھیں

  • لاہور بدل نہیں بگڑ رہا ہے

    ہمیں لاہور میں رہتے ہوئے چار دہائیاں بیت چکی ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ لاہور بہت بدل گیا ہے۔ بدلنے کے حوالے سے یقیناً ہر کسی کا اپنا نکتہ نظر ہو گا، لیکن میرے نزدیک لاہور میں سب سے بڑی تبدیلی جو آئی، وہ آبادی کا سیلاب ہے۔ ایک ہڑبونگ ہے ہر طرف۔ چالیس سال قبل نصف سے بھی کم آبادی تھی اور ز� [..]مزید پڑھیں

  • اک ایان تھی، اک قصہ تھا

    بی بی ایان علی قصہ پارینہ بنتی جا رہی ہیں۔ ان کے نام کے ساتھ یہ تمام لاحقے جلد یا بدیر شامل ہو جائیں گے ۔ اور نہ جانے تقسیم پاکستان سے پہلے اور فوراً بعد کچھ جاگیرداروں کو جو " سر" کا خطاب دیا جاتا رہا ہے اور جو کبھی سمجھ میں نہیں آ سکا تھا ۔ وہ اب سمجھ میں آنا شروع ہو گیا ہے۔ ا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نریندرمودی اور نوبل انعام

    انسان کی سب سے بڑی خواہش ہوتی ہے کہ وہ دنیا میں اپنی ایک منفرد پہچان بناکر خود کو روشناس کروائے، لوگ اس کا احترام کریں ، اس کی بات کو سنیں اور اس کے کام کو سراہیں ۔ وہ جانتاہے کہ وہ دنیا میں اکیلا نہیں رہ سکتا اور کسی کے ساتھ مل کر رہنے میں جہاں اس کا تحفظ ہے وہیں اس کی خواہشات کی ت� [..]مزید پڑھیں

  • جنم دن مبارک ہو

    مت پوچھ کے کیا حال ہے میرا تیرے پیچھے تو دیکھ کہ کیا رنگ ہے تیرا میرے آ گے آج کی ڈائری کا آغاز غالب کے اس شعر سے کررہاہوں ۔ آپ بھی حیران ہوں گے کہ آخر غالب کے اس شعر کو لکھنے کی کیا ضرورت پڑ گئی۔ تو بھئی بات یہ ہے کہ مجھے اس بات کا یقین ہے کہ لاہور کے اچانک دورے کے دوران نریندر مودی [..]مزید پڑھیں

  • الوداع اور استقبال

    جب میں یہ تحریر لکھ رہا ہوں تو سال 2015 آخری سانس لے رہا ہے۔  انسانی زندگی میں ماہ و سال آتے جاتے رہتے ہیں۔ ہر دن جو چڑھتا ہے وہ کچھ پیغام لے کر آتا ہے اور ہر شام کچھ نصائح کر جاتی ہے۔ خوش نصیب اور خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو وقت کی آواز پر کان دھرتے اور سبق حاصل کرتے ہیں۔ ہمارے دنوں ، ہف [..]مزید پڑھیں

  • نیا سال کئی سال سے نہیں آیا

    میجر خالد سعید خلیق اور متواضع دوست ہیں۔ بچوں کی طرح سادگی سے کھلکھلاتے ہیں۔ کتاب کا روگ بھی پال رکھا ہے۔ فوجی اور کتاب کے تعلق کا ذکر آیا تو ہاتھ کے ہاتھ ایک واقعہ سن لیجئے۔ جعفر طاہر کی شاعری نے پچاس اور ساٹھ کی دہائی میں دھوم مچا رکھی تھی۔ جھنگ کے طوطی خوش نوا شیر افضل جعفری س� [..]مزید پڑھیں

  • طوفان کی دستک

    چارہ سازوں کی حیلہ بازیاں قوموں کی تباہی کا سبب بنتی ہیں۔ خبر ہے کہ سیالکوٹ میں داعش کا ایک پورا گروپ پکڑا گیا ہے جن سے اسلحہ ، دھماکہ خیز مواد ، لیپ ٹاپس ، نفرت انگیز مواد برآمد ہؤا ہے۔ مذہب کے ان ٹھیکیداروں نے پاکستان میں مسلح جدوجہد کے ذریعے جمہوریت کے خاتمے اورخلافت قائم کرن [..]مزید پڑھیں

  • اسلامی نظریاتی فری سٹائل ریسلنگ

    دیکھئے تواسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس میں کیسا تماشہ لگا۔ مولانا محمد خان شیرانی اورمولانا طاہراشرفی کے درمیان منگل کے روزہونے والے دنگل کی تفصیلات یقیناَ آپ کے سامنے آچکی ہوں گی ۔ آپ کوبخوبی علم ہو گیا ہو گا کہ فرقہ واریت کے خاتمے اور معاشرے میں بھائی چارے کے فروغ کی تجاویز [..]مزید پڑھیں

  • نریندر مودی لاہور میں، پاکستان کی کامیابی

    دنیا کی شایدہی کوئی ایسی ریاست ہو گی جس کے خطے کے دوسرے ممالک کے ساتھ تنازعات نہ ہوں۔ پاکستان کا بھارت کے ساتھ کشمیر کے مسئلے پر تنازعہ برصغیر کی آزادی کے ساتھ ہی سیاسی ورثے کے طور پر ہمارے حصے میں آیا۔ پاکستان آج تک بھارت کے ساتھ تین براہِ راست جنگوں کا شکار ہو چکا ہے۔ 1971ء میں ج� [..]مزید پڑھیں