تبصرے تجزئیے

  • کرپشن کا ریس کیمپ

    ہمارے سیاستدان آئے روز یہ بیان دہراتے رہتے ہیں کہ ایک تعلیم یافتہ قوم ہی ترقی کر سکتی ہے۔ بات تو یہ درست ہے لیکن سوال یہ ہے کہ کیا واقعی ہماری حکومتوں نے اپنی قوم کو ایسا تعلیمی نظام دیا ہے جو ترقی کی راہ ہموار کر سکتا ہے ۔ آذاد کشمیر کے موجودہ جمہوری نظام کی ابتدا سن پچاسی میں ہو [..]مزید پڑھیں

  • میڈیا میں احساس ذمہ داری کی ضرورت

    تازہ خبر کے مطابق مہاراشٹر کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ نے حیدر آباد سے تعلق رکھنے والے تین نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔ خبروں کے مطابق وہ داعش میں شمولیت کے لئے ہندوستان چھوڑنے کی کوشش کر رہے تھے۔ 16 دسمبر کو دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے القاعدہ کے برصغیر کے مبینہ بانی اور انڈیا چیف [..]مزید پڑھیں

  • حکومت کی ریاست کش پالیساں

    معیشت اور ریاست کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ سوویت یونین حالیہ سالوں کی ایک تازہ مثال ہے جس کے پاس ایک بہت بڑی فوج، افرادی قوت اور رقبہ تھا ۔ لیکن معاشی نظام کمزور ہؤا تو سوویت یونین دنیا کے نقشہ سے غائب ہو گیا۔ ہر ملک کے معاشی نظام کی مضبوطی و کمزوری کی اپنی اپنی وجوہات ہوتی ہیں۔ سو� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قائد کے رومال پوش شاہین

    قائد اعظم محمد علی جناح کا جنم دن ہے۔ کرسمس کا شور الگ تھا کہ نریندر مودی کے طیارے نے کچھ اور بھی دھول اڑادی. ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہیں دے رہا تھا، قائد اعظم کیا خاک دکھائی پڑتے؟ ہمارا نصیب کہیئے کہ قائد اعظم محمد علی جناح ایسا راہنما ملا۔ قائد اعظم کی بدنصیبی کہیئے کہ ہم ایسے منت [..]مزید پڑھیں

  • ر یا ست نا کا م کیوں ہو تی ہے

    قا ئد ا عظم با نئ پا کستان نے 11 ا گست 1947 کو پہلی د ستو ر سا ز ا سمبلی میں جو خطا ب کیا تھا وہ مستقبل کی تما م حکو متو ں ، سیا سی جماعتو ں ا ور سیا ستد ا نو ں کے لئے مشعل راہ کی حثیت ر کھتا ہے۔ وہ انسا نی حقو ق کے چا رٹر اور ر یا ستی ذ مہ د ار یو ں کے حو ا لے سے ا یک منفر د خطا ب تھا ۔ آ غ� [..]مزید پڑھیں

  • بانئ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح

    25 دسمبر قائد اعظم محمدعلی جناح کا 139 واں یوم پیدائش ہے۔ یہ دن قومی سطح پر منایا جاتا ہے۔اور اس دن عام تعطیل ہوتی ہے۔ زندہ قومیں ہمیشہ اپنے محسنوں کو یاد رکھتی ہیں۔اور ان کے نقشِ قدم پر چلتی ہیں۔ایسے لوگ دنیا میں بار بار پیدا نہیں ہوتے۔ہمیں ان کی قدرکرنی چاہئیے اور نعمتِ خدا وندی [..]مزید پڑھیں

  • کافروں کا سال....

    آج کی دنیا ایک عالمی گاﺅں ہے اور یہاں نئے سال کی تقریبات، ایک ایسا موقع ہے جس میں عام انسان، رنگ ونسل اور عقائد کے اختلافات سے بالاتر ہوکر، یک جا ہو کر خوشی منا سکتے ہیں۔ لیکن اب اس کو بھی مذہب کی بھینٹ چڑھایا جا رہا ہے۔ نفرت کا سودا بک رہا ہے اور دکانداروں کے پاس بیچنے کو مال بہت [..]مزید پڑھیں

  • تو کیا ہؤا !

    ایک بچی ہی مر ی ہے ناں! صرف دس ماہ کی۔ بسمہ۔ تو پھر یہ اتنا بڑا قومی نقصان کیونکر ہؤا کہ اس پر اتنا واویلا یا صدمے کا اظہار کیا جائے۔ اور وہ بھی اس صورت میں جبکہ ایک ’’ چھوٹے‘‘ نے اس بات کی وضاحت بھی کر دی ہے کہ قومی سطح پرکس کی زندگی کتنی قیمتی ہے۔ اب اگر بسمہ کی حیات ا [..]مزید پڑھیں

  • پیپلزپارٹی کے ’’ پُراسرار‘‘ بندے

    لاہور، سیاسی، ادبی، فکری اور علمی تحریکوں کا شہر ہے، اسی لئے یہاں جو محفلیں برپا ہوتی ہیں، ان کا اپنا ہی الگ رنگ ہوتاہے۔ دنیا کے بڑے شہر، لوگوں کے بڑے بننے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔ بڑے شہروں میں رہنے والے لوگوں کا وژن بھی یقیناًبڑا ہوتا ہے اور ان کا اپنے شعبے میں کردار بھی ب� [..]مزید پڑھیں

  • بھارت کے سیاسی و سماجی مسائل

    حقیقت یہ ہے کہ ملک و معاشرہ جس قدر بڑا ہوگا اسی تناسب سے حالات و واقعات بھی رونما ہوں گے۔یہ الگ بات ہے کہ یہ واقعات کسی کے لئے خوشگوار تو کسی کے لیے ناگوار ہو سکتے ہیں۔اس کے باوجود تمام باشعور شہریوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ حالات کو خراب ہونے سے بچانے کی ہر ممکن کوشش کریں۔لیکن معامل� [..]مزید پڑھیں