تبصرے تجزئیے

  • جب لال کمال میں کمال ہوا

    صحافی کی زندگی بھی عجیب ہوتی ہے۔ اسے معلوم ہی نہیں ہوتا کہ وہ جس ماحول میں یا جس ذ ہنی کیفیت میں دفتر جارہا ہے واپسی پربھی کیا وہ اسی ذہنی کیفیت میں ہوگا ۔ بسا اوقات تو دفتر جانے اور گھرواپس آنے کے درمیانی وقفے میں دنیا ہی تبدیل ہوچکی ہوتی ہے۔ کبھی یوں ہوتا ہے کہ وہ بہت اداس تھکا � [..]مزید پڑھیں

  • تعلیم عام کرنے کی ضرورت

    وقت آن پہنچا ہے کہ  اپنے ملک کی خاطر نفرت اور شر انگیز سیاسی و مذہبی حربوں سے جان چھڑالی جائے۔ پاکستان میں پہلی دفعہ کسی بااثر شخصیت کو جواب دہ ہونا پڑا ہے حالانکہ وہ ملک کا وزیر اعظم تھا۔  اس باعث ملک کے  سیاسی ماحول میں خوف موجود ہے۔ یہ اندیشہ موجود ہے کہ  فوج کا دو� [..]مزید پڑھیں

  • غربت، آزمائش یا نظام کی خرابی

    غربت ، کہ جس کو دنیا بھر میں تمام برائیوں کی ماں قرار دیا جاتا ہے۔ اسے ہمارے معاشرے کی اکثریت کسی نہ کسی بنیاد پر آزمائش سمجھتی ہے۔ اس کے برعکس مغربی یورپ، چین اور مشرق بعید  میں  غربت کو ایک چیلنج سمجھا۔ اسے مذہبی لبادہ اوڑھانے کی بجائے  وہاں ریاستیں غربت کو دیس نکالا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • 17 اگست، ظالم سے نجات کا دن

    پاکستان کی سیاسی  تاریخ   میں تین  تاریخی دن5  جولائی 1977، 4 اپریل 1979 اور 17 اگست 1988  ہیں جنہوں نے پاکستان   کی سیاست اور سوچ کو بدل ڈالا۔ 5 جولائی 1977کی صبح جب  پاکستانی عوام  سوکر اٹھے تو انہیں پتہ چلا کہ ذوالفقار علی بھٹو کی جمہوری حکومت  ختم ہوچکی ہے اور [..]مزید پڑھیں

  • شمالی یورپ سے سوئٹزرلینڈ تک

    د نیا بھر سے سیاح سوئٹزرلینڈ کا رخ کرتے ہیں اور موسم گرما میں تو یہ سلسلہ عروج پر پہنچ جاتا ہے۔ بلند و بالا سرسبز پہاڑ، بل کھاتی وادیاں، دلفریب نظارے، خوبصورت آبشاریں، نیلگوں اور سبزی مائل پانی کی گہری جھیلیں، فضاوں میں چراگاہوں میں پھرنے والی گائیوں کی گھنٹیوں کی مدھر آوازیں [..]مزید پڑھیں

  • معاشی بدحالی اور حکومتی دعوے

    پاکستان کا ایک بڑا مسئلہ معاشی بدحالی سے نمٹنا اور  کر ملک کو  ترقی اور خوشحالی کے راستے پر ڈالنا ہے۔ لیکن بدقسمتی سے  ریاست ، حکومت اور ادارہ جاتی سطح پر موجود ترجیحات کا جائزہ لیں تو اس میں  سیاسی اور معاشی نعرے تو نظر آتے ہیں مگر عملی صورتحال کافی بگاڑ کا شکار ہے ۔&nbs [..]مزید پڑھیں

  • آئین کا احترام ضروری ہے

    مشہور کہاوت ہے کہ چت بھی میری اور پٹ بھی ۔ موجودہ دور میں ہمیں تو ہر طرف اس کہاوت کا عملی مظاہرہ ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ یعنی اقتدار بھی اپنے پاس ہی ہے اور احتجاج بھی خود ہی کر رہے ہیں۔ یہ سب کچھ اپنی رہی سہی عزت کو سنبھالنے کی کوشش میں کیا جا رہا ہے۔ یہاں جماعت کی عزت بھی فرد واحد ک [..]مزید پڑھیں

  • مسئلہ کشمیر اور مفاد پرست لیڈر

    انتہائی متوازن سوچ اور رواداری کی دولت سے مالا مال کشمیری وحدت پسندوں نے پاک و ہند یوم آزادی کے موقع پر ایک بار پھر دونو ں ملکوں کی عوام کو آزادی کی مبارک باد دیتے ہوئے ان کے سرکاری اداروں کی کشمیر کے حوالے سے گمراہ کن مہم پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ متعصب اور شاطر ہندوستان صرف قوم [..]مزید پڑھیں

  • وحشی لوگ اور معصوم لڑکیاں

    جب انسان کوئی ایسا جرم کرتا ہے جس سے انسانیت کی روح کانپ جاتی ہے تو وہ اس مجرم کو اتنی سخت سزا دینے کا مطالبہ کرتا ہے جس سے ہمارے انسانی حقوق پر یقین کمزور پڑ جاتا ہے۔ اور تو اور ہم سعودی عرب جیسے ملک کی مثال دیتے ہوئے اس بات کی مانگ کرنے لگتے ہیں کہ ایسے وحشی انسان کا سر ق� [..]مزید پڑھیں