تبصرے تجزئیے

  • نواز شریف نے ستمبر تک مولانا کو کیوں روکا ہے؟

    روپیہ گرنے کا پتہ ٹی وی سے لگا۔ کپتان کا یہ مشہور بیان سنا تو اسے دل سے داد دی۔ کپتان کی سمجھ پوری سی ہے۔ اسے پتہ نہیں لگتا کہ کب کیا بولنا ہے، سب کچھ ایسے ہی چلے گا یا ٹھپ ہو گا۔ یہ سوچ کر صبر کر لیا تھا کہ سٹاکی سے بات ہو گئی۔ سٹاکی سارا دن سیٹھوں کے مگرے چلا رہتا تھا جب سیٹھ تھک � [..]مزید پڑھیں

  • حزب اختلاف کا سیاسی المیہ

    قومی سیاست کی ہمیشہ سے یہ بدقسمتی رہی ہے کہ اسے نہ تو اچھی حکمرانی مل سکی اور نہ ہی اچھی حزب اختلاف ۔ یہ ہی وجہ ہے کہ ہماری قومی اور جمہوری سیاست جمہوری اصولوں کے مطابق نہیں چل سکی ۔اچھی حکومت سے مراد ایک ایسی حکمرانی ہوتی ہے جو عوامی مفاد کو سامنے رکھ کر اپنی سیاسی ، سماجی او رم [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سچ کہنا جرم ہے یا نادانی !

    11 اپریل کو لندن میں واقع ایکواڈور کے سفارت خانے میں اس وقت ڈرامہ دیکھا گیا جب لندن کی میٹروپولیٹن پولیس نے جولین اسانج کو گرفتار کر رلیا۔ اس پورے ماجرے کو براہ راست ٹیلی ویژن پر دکھایا گیا تو وہیں اخبارات میں بھی اس کی تصاویر کو نمایاں جگہ دی گئی۔ جولین اسانج پچھلے سات برسوں سے [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں احتساب کا سیاسی پہلو

    انسان اپنی خواہشات کی تکمیل کیلئے لالچ مکرو فریب اور بد عنوانی کی آخری حدوں کو چھو جاتا ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ وہ بنیادی طور پر کرپٹ ہے کیونکہ اپنی ذات کا بچاؤ اور تحفظ پہلی ترجیح ہوتی ہے۔یہ سارے گناہ اور جرائم اسی خود غرضی سے پیدا ہوتے ہیں۔ ہمیشہ طاقتور لوگوں نے مادی انسانی ط� [..]مزید پڑھیں

  • ’صدارتی نظام یا پارلیمانی نظام‘ کی بحث ایک بار پھر زندہ
    • 04/13/2019 2:37 PM
    • 5030

    ایسا لگتا ہے کہ جیسے پاکستان میں آبادی کا ایک حصہ ہمیشہ صدارتی طرز حکومت سے کافی متاثر رہتا ہے۔ حالانکہ 46 برس قبل متفقہ رائے سے منظور ہونے والے 1973 کے آئین نے پارلیمانی نظام کے حق میں اس سوال کو حل کردیا تھا مگر یہ سوال ہر کچھ عرصے بعد دوبارہ زندہ ہوجاتا ہے۔ کبھی کبھار تو یوں مح [..]مزید پڑھیں

  • تقدیر پرستی کا طوق

    جب ایک جنونی آسٹریلین دہشتگرد، برینٹن ٹرینٹ نے کرائسٹ چرچ کی ایک مسجد میں درجنوں عبادتگزاروں کو قتل کیا تو نیوزی لینڈ کو شدید صدمہ پہنچا اور خوف نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ یہ ایک ایسا پرامن ملک ہے جو دہشتگردی کے اس قدر گھناؤنے سانحے سے انجان تھا۔ پوری دنیا ہمدردی اور حمایت میں [..]مزید پڑھیں

  • کمرے میں ہاتھی اور متجسس صحافی

    قریب ایک سو برس قبل ہمارے ہاں جدید تعلیم یافتہ ادیبوں کی پہلی کھیپ تیار ہوئی تو انگریزی ادب کے علاوہ فرانسیسی اور روسی ادب کا بھی چرچا ہوا۔ یہ محض اتفاق نہیں کہ ادبی جریدے ہمایوں نے مئی 1935 میں روسی ادب نمبر اور ستمبر 1935 میں فرانسیسی ادب نمبر شائع کیے۔ ان دونوں شماروں کی تدوین می [..]مزید پڑھیں

  • نقل...روک سکو تو روک لو

    سنہ پچاس خاتمے کے قریب تھا، جب میں نے آخری امتحان دیا۔ اُس وقت نقل یوں ہوتی تھی کہ پڑوس میں بیٹھے لڑکے کی کاپی کو دیکھنے کی کوشش کرتے تھے، وہ بھی کن انکھیوں سے۔ اور پڑوس کا لڑکا بھی کچھ ایسے بانہیں پھیلا کر بیٹھتا تھا، جیسے مرغی انڈوں پر بیٹھتی ہے۔ بڑی تعداد میں لڑکوں کی تھرڈ ڈو [..]مزید پڑھیں