تبصرے تجزئیے

  • نواز شریف کی ریلی میں معصوم بچے کی موت

    سابق وزیراعظم نواز شریف کا اسلام آباد سے لاہور تک کا  سفر بذریعہ جی ٹی روڈ  مکمل ہوا۔ ان کے جاں نثاروں نے مختلف مقامات پربکرے صدقہ کئے جبکہ اسی سفر میں لالہ موسیٰ کے قریب ایک بارہ سالہ بچے  حامد کی بھی قربانی دی گئی۔ بچے کےوالد کو دل کا دورہ پڑا اور لواحقین اوردوسرے لوگو [..]مزید پڑھیں

  • اگر قائداعظم لوٹ آئیں ۔ ۔ ۔
    • تحریر
    • 08/13/2017 12:10 PM
    • 3582

    بانئ پاکستان محمد علی جناح اگر وطن عزیز میں لوٹ آئیں تو سب سے پہلے اس مخمصے یا کشمکش کا شکار ہو جائیں گے کہ وہ جغرافیائی طور پر کون سے پاکستان کے قائداعظم ہیں۔ مغربی پاکستان کے یا مشرقی پاکستان ( موجودہ بنگلہ دیش) کے۔  کیونکہ جس پاکستان کو ہم " اے قائد اعظم ترا احسان ہے احسان [..]مزید پڑھیں

  • 70 برس کے جھوٹ اور سچ

    پاکستان کی 70ویں سالگرہ کے موقع پرجی چاہا کہ ایک کالم حکمرانوں کی زبان میں تحریر کیاجائے اوراس میں وہ تمام وعدے اوردعوے یک جا کردیئے جائیں جو قیام پاکستان کے بعد سے تسلسل کے ساتھ کئے جارہے ہیں۔ آج سے 20 برس قبل پاکستان کی گولڈن جوبلی بہت دھوم دھام کے ساتھ منائی گئی تھی۔ اس موقع پر [..]مزید پڑھیں

loading...
  • شٹ اپ کیپٹن صفدر!

    بچہ مر گیا  جمہوریت کا قافلہ آگے بڑھ گیا نواز شریف کی جدوجہد کو بس شہید کے خون کی ضرورت تھی، سو بالآخر ایک بچہ جمہوریت کی راہ میں کچلا گیا اور صد آفرین کہ کیپٹن صفدر جیسے درویش صفت مجاہد نے بچے کی کچلی گئی لاش کو اس جدوجہد کا شہید ہونے کا تمغہ بھی عطا کر دیا، جو سیدھا بچے کے با� [..]مزید پڑھیں

  • ستر سالہ جشن ۔ قومی شعور کا امتحان

    پاکستانی قوم پچھلے ستر سالوں سے مسائل اور امتحانات سے نمٹتی چلی  آرہی ہے۔ ہم نے بحیثیت قوم ہمیشہ مسائل سے نمٹنے کیلئے وقتی فیصلے کئے۔ ہم نے کبھی بھی مکمل نجات کی جانب دھیان نہیں دیا۔ جس کی وجہ سے وہ مسائل پھر اسی طرح سے ہمیں ستاتے چلے آرہے ہیں ۔ سیلاب ہر سال ہی ہمارے علاقوں می� [..]مزید پڑھیں

  • جی ٹی روڈ ریلی، اہداف کے تناظر میں

    نواز شریف کی ریلی کامیاب رہی یا نہیں یہ بات قابل بحث ہے۔۔ گو کہ ریلی ابھی مکمل نہیں ہو ئی۔ اور یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ اگلے مراحل پہلے مراحل سے بھی زیادہ کامیاب ہوں  گے۔ لاہور میں تیاریاں عروج پر ہیں۔ اس لیے کامیابی کوئی بحث نہیں۔ سیاسی ریلیوں میں جب ایک خاص تعداد میں لوگ آجات [..]مزید پڑھیں

  • جمہوری راگ، نوازشریف اور نیا پاکستان

    وقت خوش نما ہوا کا جھونکا ہے ، وقت ظالم بھی ، وقت زخم بھی ہے اور مرہم بھی۔ وقت بادشاہ بھی بناتا ہے اورفقیر بھی ۔ وقت منصف بھی بنائے اور مجرم بھی ۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف پنجاب ہاؤس اسلام آباد سے لاہور کیلئے روانہ ہوئے تو مجھے نواز شریف کے  وہ الفاظ یاد آرہے تھے کہ  � [..]مزید پڑھیں

  • یورپ میں پاکستانی مہاجرین مسائل کا شکار

    پاکستان کے بڑے مسائل میں سے ایک مسئلہ غربت ہے۔ اگریوں کہا جائے تو بہتر ہوگا کہ غربت صرف ایک مسئلہ ہی نہیں ہے بلکہ غربت کی کوکھ سے بہت سے مسائل جنم لیتے ہیں۔غربت جہالت میں اضافے کا سبب بنتی ہے،  غربت ہی ملک کی مجموعی پیداوار اور اقتصادی سرگرمیوں میں رکاوٹیں پیدا کرتی ہے۔ پاکست [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ کے سابق صدر نکسن کی کہانی

    امریکہ کے صدر رچرڈ نکسن اپنی مقبولیت کے عروج پر تھے کہ ایک امریکی صحافی نے تہلکہ خیز خبر شائع کی کہ صدر نکسن کے احکامات پر اپوزیشن راہنماوں کے ٹیلی فون ٹیپ کئے جا رہے ہیں۔ اس خبر کا شائع ہونا تھا کہ امریکہ کی سیاست میں بھونچال آگیا۔ صدر نکسن نے خبر کی تردید کرتے ہوئے ایسے کسی [..]مزید پڑھیں