تبصرے تجزئیے

  • مدرسہ اور ’مدرسہ ڈسکورسز‘

    یہ ایک دلچسپ اتفاق ہے کہ گزشتہ دنوں اسلام آباد میں دینی مدارس کے حوالے سے دو مختلف سرگرمیاں، ایک ساتھ جاری تھیں۔ ایک سرگرمی جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب کے ساتھ دینی مدارس کے ذمہ داران کی سات گھنٹے پر محیط ملاقات تھی۔  دوسری سرگرمی کا تعلق ‘مدرسہ ڈسکورسز‘ سے تھا۔ جنرل ص [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ ، پاکستان ایک صفحے پر ؟

    وزیراعظم عمران خان آج وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کر رہے ہیں۔ غالبا ً کسی پاکستانی سربراہ مملکت یا حکومت کی پانچ برسوں میں اعلیٰ امریکی قیادت سے یہ پہلی ملاقات ہے ۔ امریکہ اور پاکستان کے مابین مذاکرات ایک ایسے مرحلے پر ہو رہے ہیں جب یہ ممالک ماضی میں خودکو [..]مزید پڑھیں

  • قبائلی علاقہ جات اور جمہوریت کی فتح

    یہ واقعی پاکستان کی سیاسی جمہوری تاریخ کا اہم دن ہے جب فاٹا سے تعلق رکھنے والے قبائلی لوگوں نے پہلی بار ملکی تاریخ میں براہ راست انتخابی عمل میں حصہ لے کر نہ صرف ووٹ ڈالا بلکہ اپنی مرضی او رمنشا کے مطابق اپنے امیدواروں کا خود فیصلہ کیا۔ یہ عمل حقیقی معنوں میں اہم  اور ان مقا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ستون دار پہ رکھتے چلو سروں کے چراغ

    سننا ایک ایسا فن اور آرٹ ہے جس کے لئے ایک خاص ٹریننگ دی جاتی ہے جسے انگریزی میں کاؤنسلِنگ کہتے ہیں۔ اگر تھوڑی دیر کے لئے آپ اپنے ارد گرد کا جائزہ لیں تو آپ کو ایک بات کا احساس ہوگا کہ زیادہ تر انسان اس بات سے مایوس ہیں کہ انہیں سننے والا کوئی نہیں ہے۔  تاہم کچھ لوگ اس کے برعکس � [..]مزید پڑھیں

  • پلاسٹک کا بھوت اور پچاس روپیہ فی تھیلا موت

    یہ اسی کی دہائی کا ذکر ہے ہمارے گھر میں سودا سلف لانے کے لئے زین کے دو موٹے تھیلے ہوا کرتے تھے۔ ایک تھیلا بھٹی چڑھنے جاتا تو دوسرا اس کی جگہ لے لیتا۔ سودا لانے والا ملازم بچھیری نامی گھوڑی کو تانگے میں جوتتا، جن بچوں نے سکول جانا ہوتا انھیں تانگے میں سوار کراتا، راستے بھر دل سے [..]مزید پڑھیں

  • غذائی عدم تحفظ اور حکمرانی کا بحران

    پاکستان کی حکمرانی کے بحران کی ایک اہم وجہ غربت میں اضافہ ہے۔ یہ بحران کم ہونے کی بجائے تسلسل کے ساتھ بڑھ رہا ہے اور تمام تر حکومتی دعوؤں کے باوجود غربت کا بحران کم ہونے کی بجائے بڑھ رہا ہے۔ غربت کے مختلف پہلو ہوسکتے ہیں اور اس کی کئی سطح پر درجہ بندی کی جا سکتی ہے۔ ایک مسئلہ غذ� [..]مزید پڑھیں

  • تاریخ وعدہ معاف گواہ نہیں بنتی

    قلم اٹھاتا ہوں تو قد آدم سے کچھ زیادہ قامت رکھنے والے وہ مہربان چہرے آنکھوں میں گھومنے لگتے ہیں جو اب نظروں سے اوجھل ہوگئے ہیں۔ اس سے رات کا اندھیارا دور نہیں ہوتا اور دن کی بے آبرو فحاشی کی خجالت کم نہیں ہوتی مگر یہ حوصلہ ضرور ملتا ہے کہ آنے والے کل کی جستجو میں آج کی تاریکی سے [..]مزید پڑھیں

  • عدلیہ کا مقام اور عزم بلند بانگ ہی ہوتا ہے

    نظریہ  ضرورت جتنے اچھے طریقے سے عدلیہ نے عوام کو سکھایا ہے، اتنا تو اسٹیبلشمنٹ بھی نہ سکھا سکی۔اسی لئے ہمارے ملک میں بھی عدلیہ کی ضرورت مسلمہ ہے کیونکہ عدلیہ کا کام کوئی دوسرا نہیں کر سکتا۔ خصوصاًجب کسی کاروائی کو آئین و قانون کے عین مطابق قرار دینے کا معاملہ ہو،جو کیا گیا [..]مزید پڑھیں