تبصرے تجزئیے

  • شوپنہار، ڈاکٹرائن اور نظریاتی بیانیہ

    انیسویں صدی کے جرمن فلسفی شوپنہار کی ایک عجیب عادت تھی۔ وہ عام طور پر انگریزی طعام خانوں میں کھانا کھاتا تھا۔ اس دوران وہ جیب سے سونے کا ایک سکہ نکال کر میز پر رکھ لیتا تھا۔ کھانا کھانے کے بعد یہ سکہ اٹھا کر واپس اپنی جیب میں رکھ لیتا۔ ایک روز کسی دوست نے پوچھ لیا کہ ہر روز یہ سکہ [..]مزید پڑھیں

  • تلخ بول کا ’کالا جادو‘

    فیض آباد دھرنے پہ خفیہ ادارے کی رپورٹ کو سپریم کورٹ نے یہ کہہ کر مسترد کر دیا کہ اس سے بہتر رپورٹ تو کوئی صحافی بھی دے سکتا ہے ۔ تحریک لبیک یا رسول اللہ کی قیادت کے خلاف مختلف مقدمات میں مختلف عدالتوں سے نوٹس جاری ہو رہے ہیں۔ دوسری طرف تحریک لبیک انتخابات کے نزدیک آتے ہی نئے مطال� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایم ایم اے کا نیا کردار

    پانچ مذہبی سیاسی جماعتی اتحاد متحدہ مجلس عمل کے نئے عہدے داروں کا انتخاب عمل میں آگیا ہے ۔ مولانا فضل الرحمان صدر، لیاقت بلوچ جنرل سیکرٹری، اویس نورانی سیکرٹری اطلاعات اور ساجد نقوی اور پروفیسر ساجد میر سنئیر نائب صدور منتخب ہوگئے ہیں۔ اس اتحاد میں جے یو آئی(ف)، جماعت اسلامی، [..]مزید پڑھیں

  • معیشت : بچ کے جانے نہ پائے
    • تحریر
    • 03/30/2018 1:51 PM
    • 3237

    چند ہفتے قبل تک ہمارا یخیال تھا کہ اکونومی ایک پیچیدہ موضوع ہے، اس لئے اس کے خال خال جاننے والے ہی اس پر لکھتے اور بولتے ہیں لیکن ہماری یہ غلط فہمی اب دور ہو چکی ہے۔ ہمیں نہیں معلوم کیوں اور کیسے لیکن کوئی ہوا ایسی چلی ہے کہ دیکھتے ہی دیکھتے ہر پہلا شخص ماہرِ معیشت بن گیا ہے۔ اسکو [..]مزید پڑھیں

  • شاکر شجاع آبادی سے ڈاکٹر شاہدہ رسول تک

    ہم نے گزشتہ دنوں سٹیفن ہاکنگ پر جو کالم لکھے تو اس کے پسند کرنے کی تعداد اپنی جگہ پر اہم ہے لیکن ان کالموں کے اختتام پر ڈاکٹر ہارون خورشید پاشا کے حوالے سے ہم نے سرائیکی کے معروف شاعر شاکر شجاع آبادی کی بیماری کی بابت جو بات لکھی اس پر ہم سے بے شمار دوستوں نے رابطہ کیا اور مطالبہ � [..]مزید پڑھیں

  • بھگت سنگھ انقلابی جد و جہد کا علمبردار تھا

    23مارچ 1940کی اہمیت منٹو پارک لاہور میں منعقدہ مسلم لیگ کے اجتماع اور وہاں پر منظور شدہ متفقہ قرار داد لاہور سے ہے جس میں نئی ریاست کے خدو حال بیان کیے گئے تھے۔ جس کو بعد میں قرار داد پاکستان کا نام دینے کے علاوہ 23مارچ کو یوم پاکستان کا نام  دے دیا گیا۔  لیکن 23مارچ1931کی اہمیت [..]مزید پڑھیں

  • اپریل فول کی روایت تاریخ کے تناظر میں

    اپریل فول دوسروں کے ساتھ عملی مذاق کرنے اور بے وقوف بنانے کا تہوار ہے۔ اس کا خاص دن اپریل کی پہلی تاریخ ہے۔ بتایا جاتاہے کہ یہ یورپ سے شروع ہؤا اور اب ساری دنیا میں مقبول ہے۔ 1508 سے 1539 کے دلندیزی اور فرانسیسی ذرائع  سے  پتہ چلتا ہے کہ مغربی یورپ کے ان علاقوں میں یہ تہوار تھا۔ � [..]مزید پڑھیں