تبصرے تجزئیے

  • عاصمہ جہانگیر: ایک بھٹکی ہوئی عورت

    آج میں آپ کے سامنے عاصمہ جہاں گیر کے بارے میں وہ مخفی معلومات رکھ دینا چاہتا ہوں جس کی ہر ایک کو خبر نہیں۔ لاہور کی یہ معمولی سی وکیل عاصمہ جہاں گیر، جنہیں دنیا نے خوام خواہ اپنے سر چڑھا رکھا ہے، یہ ملک غلام جیلانی کی بیٹی ہیں۔ پہلے میں آپ کو ملک غلام جیلانی کے بارے میں بتا دوں تا� [..]مزید پڑھیں

  • قلم کو سیاہی درکار ہے

     دنیا سمٹ کر گلوبل ویلیج بن چکی ہے اور رہی سہی کثر گوگل نے پوری کر دی ہے۔ لکھنے والوں میں بھی بتدریج اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔  اس کی اہم ترین وجہ آن لائن شائع ہونے کی سہولت ہے ۔  فنونِ لطیفہ کی ہر قسم آن لائن دستیاب ہے۔  شاعری ہو یا  افسانہ یا پھر کوئی مضمون سب کچھ [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت ، آمروں سے حساب لے گی

    جنرل (ر) پرویز مشرف بی بی سی کو دیئے گئے انٹرویو میں فرماتے ہیں کہ ملک میں لگنے والے تمام مارشل لاء اس وقت کی ضرورت اور عوام کی خواہشات کے مطابق تھے۔ پاکستان نے مارشل لاء کے زیر اثر ترقی کی اور جمہوری ادوار میں ترقی کے اس سفر کوبرہک  لگ گئی۔ عوام کو اس سے غرض نہیں کہ حکومت آئی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • زندہ قوم یا شرمندہ قوم؟

    چاہیے تو یہ تھا کہ ہم آج سیاست پر بات کرتے۔ ملک اس وقت جس صورتحال کا شکار ہے۔ نوازشریف کو نااہل قراردیئے جانے کے بعد قائم مقام وزیراعظم کے طور پر شاہد خاقان عباسی حلف اٹھا چکے ہیں اور جب تک یہ کالم آپ کی نظروں سے گزرے گا کابینہ بھی حلف اٹھا چکی ہوگی۔ ایوان صدرمیں کابینہ کی حلف بر� [..]مزید پڑھیں

  • سب کی فکر ہے، اپنی نہیں

    ہم پاکستان کے لوگ جذباتی ہیں، سادہ ہیں یا کہ انتہا کے مخلص۔ کئی لوگ تو اپنے آپ کو جاہل  بھی کہہ لیتے ہیں۔ لیکن میں حتمی رائے دینے سے کتراتا ہوں۔ البتہ یہ ضرورجانتا ہوں کہ ہم بہت مخلص لوگ یا قوم ہیں اور اسی کے ساتھ علمی وفکری طور پر بہت پیچھے۔ مجھے حبیب جالب مرحوم کا ایک جملہ یا� [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر کی بحث میں غدار کون ۔۔۔

    گزشتہ دنوں پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی پاکستانی عدلیہ سے نا اہلی کے فیصلے کے شدیدردعمل میں اپنی آئینی اور جغرافیائی حدود سے تجاوز کرتے ہوئے متنازعہ ریاست جموں وکشمیر کے پاکستانی زیر انتظام حصوں گلگت بلتستان حفیظ الرحمان اور آزاد کشمیر کے وزر اعظم  راجہ فارو� [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف، نا اہلی اور عدالتی نظام

    نواز شریف  کے نااہلی کا  فیصلہ آنے سے قبل  کافی تجزیہ نگاروں کا خیال تھا کہ نواز شریف تیسری مرتبہ تو اپنی مدت مکمل کریں گے حالانکہ پاناما کیس میں وہ لندن کے فلیٹوں  کی ملکیت کے بارےمیں مسلسل غلط بیانی کرتے رہے ہیں۔ منی لانڈرنگ اور اقتدار سے مالی فائدے اٹھانے کے فن سے � [..]مزید پڑھیں

  • بچوں کے حقوق کا تحفظ کیا جائے

    بچے کسی بھی معاشرے میں انتہائی اہمیت رکھتے ہیں۔ بچوں کو مستقبل کا معمار سمجھا جاتا ہے۔ ملک و قوم کا قیمتی اثاثے ہوتے ہیں ۔ بچوں کے بہتر مستقبل کو مدِنظر رکھتے ہوئے ان کی تعلیم و تربیت اور صحت مندانہ ماحول کی فراہمی ہم سب کا قومی فریضہ ہے۔ روشن مستقبل کا حصول اسی صورت ممکن ہے جب ہ [..]مزید پڑھیں

  • نظریہ ایک ہی ہواور وہ پاکستان

    پاکستانی شہری اور  دنیا کے دیگر ممالک میں مقیم پاکستانی اپنے وطن سے  والہانہ محبت کرتے ہیں۔ مگر یہ محبت اس وقت ہی نظر آتی ہے جب ہمارا پڑوسی ملک کوئی دھمکی آمیز بیان دے یا پھر کسی قسم کا الزام لگائے۔ پاکستان سے محبت دل کے کسی پنہاں خانے میں سوئی رہتی ہے اور دیگر محبتیں جن � [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کی کامیاب سفارت کاری

    نہیں کرنے کا میں تقریر ادب سے باہر میں بھی واقف اسرار ہوں کہوں یا نہ کہوں وقت بدل چکا ہے نہ تو اب وہ وقت رہا کہ جب محبوبہ کو اپنی محبت کی یقین دہانی کے لئے کچھ موسمی عاشق کسی پرندے یا جانور کا خون نکال کر خط لکھ بھیجتے تھے ۔ اور یہ پیغام   دینے کی کوشش کرتے تھے کہ یہ میں نے اپن [..]مزید پڑھیں