تبصرے تجزئیے

  • باعث شرم رویہ
    • 11/08/2015 9:17 AM
    • 3209

    اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوق بناکر اسے کائنات کی ہر شے سے برتر بنایا ہے۔اس اعلیٰ مقام کے باعث اس کی فطرت میں خود نمائی کا پہلو از خود پیدا ہوگیا ہے۔ دنیا کا کوئی بھی حصہ کیوں نہ ہو ،جہاں کہیں بھی انسانی زندگی کا وجود ہو گاخود نمائی کا عنصراس کا لازمی جزو ہوگا۔ وہ اپنی خدا [..]مزید پڑھیں

  • انتہا پسندی کے خلاف استقامت ضروری ہے
    • 11/04/2015 2:27 PM
    • 4332

    سماجی ماہرین کے خیال میں ہندوستان میں جب سے نریندر مودی کی قیادت میں بی جے پی یا این ڈی اے کی حکومت وجود میں آنے کے بعد سے اُس نظریہ کو مزید تقویت ملی ہے جس کی بنیادیں راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ یعنی آرایس ایس سے وابستہ ہیں۔ایک لحاظ سے اس میں کوئی برائی بھی نہیں ہے ۔کیونکہ ایک نظریات [..]مزید پڑھیں

  • ” اللہ اس ہجوم کا حامی و ناصر ہو“
    • 11/03/2015 2:52 PM
    • 4275

    31 جنوری 2015 کی صبح میں اس وقت خوشگوار حیرت میں مبتلا ہؤا کہ جب میں نےفیس بک پر استنبول یونیورسٹی کی جانب سے  اردو کے صد سالہ تدریسی عمل مکمل ہونے پر منعقد کی جانے والی ایک کانفرنس کی تشہیری مہم دیکھی۔ بحیثیت پاکستانی یہ میرے لئے ایک قابل فخر بات تھی کہ دنیا میں اردو زبان کے فرو� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قہقہے کو موت کیسے آئی؟
    • 11/03/2015 2:43 PM
    • 5270

    حیدر رضوی مر گیا۔ اچھا ہی ہؤا۔ دنیا کے درد کو حیدر رضوی سے نجات مل گئی۔ اس بات کو کئی دن ہو گئے ہیں۔  دماغ سے حیدر رضوی کو نکالنا چاہتا ہوں، اس کے مرنے کو کھرچ کر دماغ سے الگ کرنا چاہتا ہوں۔ لیکن جتنا کھرچتا ہوں، وہ ٹوٹ ٹوٹ جاتا ہے، کرچی کرچی ہوکر پھیلتا جاتا ہے، چبھتا ہی چلا جا [..]مزید پڑھیں

  • اردو ہے جس کا نام ۔ 2
    • 11/01/2015 12:51 PM
    • 3696

    استنبول یونیورسٹی میں اردو زبان کی تدریس کے سو سال مکمل ہونے پر اکتوبر میں یہاں ایک بین الاقوامی سمپوزیم منعقد کیا گیا تھا ، جس میں مختلف ملکوں سے تقریباٌ ایک سو مندوبین نے شرکت کی تھی۔ ان میں سے بیشتر مختلف یونیورسٹیوں میں اعلیٰ سطح پر اردو کی تدریس اور تحقیق کی خدمات انجام دے [..]مزید پڑھیں

  • اردو کانفرنسیں، کالم نگار اور وارداتئے
    • 11/01/2015 11:13 AM
    • 6409

    یہ 1985 کا قصہ ہے۔ میں نے کچھ دوستوں کے ساتھ مل کر ناروے میں مشاعرے کا آغاز کرنے کی کوششیں شروع کیں۔ احباب کے تعاون اور حکومت ناروے کی مالی امداد کی وجہ سے ہم اس مقصد میں کامیاب ہو سکے۔ میرے سمیت اس انتظام میں شامل سب لوگوں کا ادب سے صرف اتنا رشتہ تھا کہ ہم اردو سے محبت کرتے تھے اور � [..]مزید پڑھیں

  • اردو کانفرنسوں سے نالاں اردو داں
    • 10/31/2015 8:30 PM
    • 3637

    پاکستان کے ایک مؤقر انگریزی جریدے میں ادب کے موضوع پر لکھنے والے ایک معتبر نام رؤف پاریکھ کا اردو کی عالمی کانفرنسوں کے بارے میں انگریزی میں چھپا کالم کئی مرتبہ غور سے پڑھا۔ اس کالم کو کئی مرتبہ غور سے پڑھنے کی وجہ یہ تھی کہ میں کوئی ایک عشرہ پہلے ہی ترکی میں منعقد ہونے والی ایک [..]مزید پڑھیں

  • عوام فوج کو کیوں نہ پکاریں
    • 10/30/2015 1:07 PM
    • 3377

    پاکستان میں آنے والے حالیہ زلزلے نے حکومت اور حکومتی اداروں کی کارکردگی کا پول کھول دیا ہے۔ پاکستان کی تاریخ کے سب سے شدید زلزلے میں جس کی شدت امریکی جیولوجیکل سروے نے 7.5 اور پاکستان کے محکمہ موسمیات نے 8.1 بتائی ہے، میں اب تک کم از کم 272 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ خوش قسمتی سے اس ز [..]مزید پڑھیں

  • پرانی دنیا ، نئی دریافت
    • 10/27/2015 11:59 AM
    • 3792

    ڈینش زبان مِیں ملک کا نام  گرین لینڈ  Greenland اور علاقائی زبان مِیں کالالیت  نُو نات Kalaallit Nunaat  ہے ۔   دنیا کے اِس سب سے بڑے جزیرہ کی آبادی دنیا کی کم ترین  گنجان ہے۔ لوگ ایک دوسرے سے  طویل فاصلے پر صرف ساحلِ سمندر پر ہی  آباد ہیں کہ جہاں کا موسم کِسی حد تک [..]مزید پڑھیں

  • ناانصافی کے خلاف آگاہی کی ضرورت
    • 10/27/2015 11:49 AM
    • 3088

    ہر آزاد جمہوری ملک میں شہریوں کو کچھ ایسے حقوق حاصل ہوتے ہیں جن سے ان کو محروم نہیں کیا جاسکتا۔ ان حقوق کے بغیر شہری اپنی شخصیت کی تعمیر نہیں کرسکتے۔ہندوستان کے دستور میں شہریوں کے حقوق بیان کیے گئے ہیں۔ ان کی رو سے ہر شہری خواہ وہ ہندو ہو یا مسلمان، سکھ ہو یا عیسائی قانون کی نگا [..]مزید پڑھیں