تبصرے تجزئیے

  • یہ پانچ دن مہنگے پڑیں گے!

    صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیر اعظم شہبازشریف کے مشورے پر آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کو چیف آف ڈیفنس فورسز  مقرر کرنے کے حکم نامے پر دستخط کردیے ہیں۔ اگرچہ27 ویں آئینی ترمیم میں  جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ختم  کرکے چیف آف ڈیفنس فورسز کا عہدہ آرمی چیف کو دینے کا فیصل� [..]مزید پڑھیں

  • اجازت دیجئے!

    میں بحیثیت مسلمان ہر اُس انسانی آزادی اور حق پر یقینِ کامل رکھتا ہوں جو انسان کو اللہ اور اس کے رسولﷺ نے عطا کیا ہے۔ مصر میں ایک مقامی مصری (قبطی) نے دوڑ میں مصر کے گورنر حضرت عمروؓ بن العاص کے بیٹے کو ہرا دیا جس پر غصے میں آکر عمرو بن العاص کے بیٹے نے اس مصری نوجوان کو کوڑا دے م� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نظام اور عوام

    میں نجومی نہیں ہوں مگر پیش گوئی کر سکتا ہوں کہ اسلام آباد کی ایک شاہراہ پر کچلی جانے والی پاکستان کی دو بیٹیوں کو انصاف نہیں ملے گا۔ کراچی کے ابراہیم کو بھی نہیں جو دیکھتے دیکھتے موت کے آغوش میں چلا گیا۔ اس نظامِ عدل و حکومت میں یہ صلاحیت ہی نہیں کہ یہ انصاف جیسی اعلیٰ اخلاقی ق [..]مزید پڑھیں

  • آبادی کا عفریت اور مذہبی علما کی لاتعلقی

    اسلام آباد میں ڈان میڈیا گروپ کے زیر اہتمام  دو روزہ پاپولیشن سمٹ  میں   آبادی کنٹرول کرنے کے حوالے سے  اتفاق رائے سامنے نہیں آیا۔  حکومتی نمائیندوں نے اس مسئلہ کی سنگینی سمجھنے کی ضرورت پر زور ضرور دیا لیکن اس  بارے میں کوئی ٹھوس لائحہ عمل پیش نہیں کیا جاسکا۔ � [..]مزید پڑھیں

  • خاک صحرا پہ لکیریں اور اختلافی نوٹ

    درویش نے انگریزی ادب اور قانون میں تعلیم پائی۔ تخلیق ادب سے معذور رہا۔ قانون کی تعلیم مکتبی تھی۔ اقتدار کی بے چہرہ گرفت اور فرد کی بے بسی کے پیچ و خم پڑھنے میں عمر رواں کی دھوپ گزر گئی۔ 6 فروری 1979 کو سپریم کورٹ نے مقدمہ قتل میں بھٹو صاحب کی اپیل مسترد کر دی۔ دو عورتیں اس عدالتی نا [..]مزید پڑھیں

  • کیا سب ٹھیک چل رہا ہے ؟

    ہمارے ہاں’غیر یقینی ‘ صورتحال ہی سب سے یقینی رہتی ہے اور اس میں ماشا اللہ حکومت اور میڈیا اہم رول اداکرتے ہیں۔ اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ بہت سی خبریں مختلف وجوہات کی بنا پرپلانٹ کروائی جاتی ہیں۔ فیڈبیک لینے کیلئے کسی بڑے فیصلے سے پہلے۔ حال ہی میں افواہوں کا ایک طوفان ہے [..]مزید پڑھیں

  • گھبراہٹ کا ہے کی؟

    ہماری سیاسی زندگی میں تماشے ہی لگے رہتے ہیں۔ تمام احتیاط کر لی گئی، قوانین میں ناقابلِ تصور تبدیلیاں کر دی گئیں،ایسے میں تو اعتماد بڑھنا چاہیے۔ چھوٹی موٹی چیزوں کا پریشر ذہن پر سوار نہیں رہنا چاہیےلیکن یہاں صورتحال یہی ہے، ارتکازِ اختیار اتنا کہ ہماری تاریخ میں مثال نہیں ملت� [..]مزید پڑھیں

  • مصنوعی ذہانت کی جوانی کا انتظار کریں

    گزشتہ دنوں ڈان اخبار نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے کوئی رپورٹ شائع کر دی۔ غلطی مدیر سے یہ ہوئی کہ آخر میں وہ سطر حذف کرنا بھول گیا جس میں اے آئی کسی چوکس اور تابعدار ملازم کی طرح پوچھتا ہے کہ اور کوئی خدمت میرے لائق!  پھر کیا تھا، پورے ملک میں گویا میمز کا طوفان برپا ہو گیا۔ ڈان کا [..]مزید پڑھیں