تبصرے تجزئیے

  • گو نواز گو

    پچھلے کئی مہینے سے پوری دنیا میں ایک نعرہ ضرور سنا گیا۔ Go Nawaz Go گو نواز گو۔ اور یہ نعرہ سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہوا تھا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس نعرے کو مختلف ممالک کے الگ الگ لوگوں کے ذریعہ فلمایا گیا تھا۔ جس سے دیکھنے والوں میں دلچسپی اور بھی بڑھ جاتی تھی۔ افریقی، عربی اور یور� [..]مزید پڑھیں

  • مولانا فضل الرحمان اور پاناما لیکس

    جمعیت علمائے اسلام(ف) اور تحریک انصاف کی آپس میں مخالفت کی کوئی حد نہیں۔  مولانا فضل الرحمان کی ایک عرصے سے  خواہش ہے کہ وہ کسی بھی طرح  صوبہ خیبر پختونخواہ میں اپنی حکومت قائم کرلیں تاکہ  اپنے مفادات حاصل کرسکیں۔ جیسے انہوں نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے دور میں  ا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاناما کیس میں نواز شریف کی ناقص حکمت عملی

    یہ مزاج ہر سطح پر غالب ہے کہ ہم اپنی غلطیوں کو تسلیم کرنے کی بجائے اس کا ملبہ دوسروں پر ڈال کر خود کو بری الزمہ قرار دینے کی کوشش کرتے ہیں ۔ منطق یہ دی جاتی ہے کہ ہم قصور وار نہیں بلکہ ہمارے خلاف سازش ہوئی ہے ۔ یہی کچھ صورتحال ہمیں سپریم کورٹ کی جانب سے پانامہ کا فیصلہ سامنے آنے کے [..]مزید پڑھیں

  • حکمرانی کی جنگ میں مڈل کلاس کا تصادم

    سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف مقدمہ کا پورے ملک کا سیاسی محور بناہؤا ہے۔  سپریم کورٹ میں وہ مقدمہ ہار بھی گئے اور نااہل بھی ہوگئے۔ ان کے ہمراہ دونوں بیٹے، بیٹی، داماد اور اسحاق ڈار بھی نااہل قرار دئیے گئے۔ اس فیصلے کے بعد ملک دو مختلف آراء میں تقسیم ہوچکا ہے۔ ایک وہ جو می� [..]مزید پڑھیں

  • سر سید، حالی اور حسرت موہانی نااہل قرار پائے

    ایک ہے ملک خداداد لیکن خداداد ہونے کے باوجود خستہ حال ہے۔ حکمران اس ملک کے حد درجہ نااہل اور خائن رہے ہیں۔ باشندگان ملک عجب بے تمیز واقع ہوئے ہیں۔ سامنے والا سیدھا راستہ چھوڑ کر ہمیشہ ٹیڑھا اور لمبا راستہ اختیار کرتے ہیں۔ لیکن دعائیں بہت مانگتے ہیں کہ کسی طرح ان کے حالات سدھر ج� [..]مزید پڑھیں

  • دنیا میں پندرہ لاکھ امریکی تعینات ہیں

    سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی جاری کردہ ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ سال گزشتہ میں ساری دنیا میں فوجی مصارف کی مجموعی لاگت میں سے صرف ایک ملک (ملکوں کا مالک) امریکہ کا حصہ 48 فیصد ہے۔ اگر مزید واضح الفاظ میں ضابطہ تحریر میں لایا جائے تو آپ یوں کہہ سکتے ہیں کہ صرف ایک سا� [..]مزید پڑھیں

  • مادرِ ملّت کو دیکھا بھی اور سُنا بھی

    یہ اُن دنوں کی بات ہے جب فیلڈ مارشل ایوب خان کے مسلط کردہ بنیادی جمہوریت کے غیر جمہوری نظام کے تحت صدارتی انتخابات کی مہم زوروں پر تھی- اِس الیکشن مہم کے دوران جب میانوالی میں جلسہء عام سے خطاب کرنے کی خاطر مادرِ ملت کے تلہ گنگ سے گزرنے کی خبر عام ہوئی تو لوگوں میں جوش و خروش لہر � [..]مزید پڑھیں

  • ہندوستان کی سرزمین مسلمانوں کے لئے تنگ

    کانگریس اور اس کی ہمنوا جماعتیں عموماً آرایس ایس اور اس سے وابستہ جماعتوں اور تنظیموں پر الزام تراشی کرتی ہیں۔ اسی طرح بی جے پی اور اس کی ہمنوا جماعتیں کانگریس کے گزشتہ پچاس سالہ دور اقتدار، اس کی کمیوں، خرابیوں، بے اعتدالیوں اور نفرت پر مبنی سیاست کے دوران منظر عام پر آن [..]مزید پڑھیں