تبصرے تجزئیے

  • مینار پاکستان کی بالکونی سے تحریر

    آج 23مارچ ہے ۔ ہماری تحریک آزادی کا اہم موڑ اور سنگ میل، ہماری تاریخ کااہم لمحہ اور اس میں سنہری باب کا اضافہ، یہ دن ہماری زندگی کا ایک مینارہ نور ہے۔ جس کی روشنی میں برصغیر کے دس کروڑمسلمانوں نے اپنی منزل پہچان لی۔1940ء کا یہ دن مسلمانوں نے عید کے طور پر منایا اور اپنے الگ وطن کیلئ [..]مزید پڑھیں

  • وعدوں اور ڈلیوری کی پِنگ پانگ
    • تحریر
    • 03/25/2019 2:45 PM
    • 4840

    ٹیبل ٹینس کا کھیل دیکھنا ہمیں ہمیشہ دشوار لگا۔وجہ یہ ہے کہ اگر کھلاڑی منجھے ہوئے ہوں تو بال اس تیزی سے ٹیبل کے ادھر ادھر جاتی ہیں کہ اس کے تعاقب میں آنکھیں تھک جاتی ہیں۔اگر کھلاڑی منجھے ہوئے نہ ہوں تو اس کھیل سے بیزار ہوتے ہوئے دیر نہیں لگتی کہ بال ایک آدھ بار ہی کھلاڑی کے ریکٹ س� [..]مزید پڑھیں

  • ترجیحات کا ٹکراؤ
    • 03/18/2019 6:17 AM
    • 3650

    سیاست میں بنیادی اہمیت سیاسی ترجیحات کی ہوتی ہے ۔ مسائل تو بہت ہوتے ہیں او ران کی اہمیت سے بھی انکار ممکن نہیں ہوتا۔ لیکن ایک اچھی ،موثر، بہتر اور شفاف حکمرانی سمیت عوامی مسائل کی اہمیت کو سمجھنے والی حکومت یا قیادت کی خوبی یہ ہوتی ہے کہ وہ بردباری اورتدبر و فہم کے ساتھ اپنی سیا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • معصوم انسانوں کا خون کیوں؟
    • 03/16/2019 5:05 PM
    • 3850

    جمعرات 14مارچ کو دفتر میں اپنے ساتھی روپٹ سے حسبِ معمول گفتگو ہورہی تھی۔ دراصل روپٹ کا تعلق نیوزی لینڈ سے ہے اور ہم اکثر روپٹ سے نیوزی لینڈ کے متعلق باتیں کرتے رہتے ہیں۔ جمعرات کو بھی میری روپٹ سے نیوزی لینڈ کے حوالے سے وہاں کے ماحول اور امن کے بارے میں بات چیت ہوئی۔ اس میں کوئی ش [..]مزید پڑھیں

  • مودی کا ہندو قوم پرستی کا ایجنڈا
    • 03/16/2019 4:51 PM
    • 3730

    بھارت میں اگلے ماہ عام انتخابات کے انعقاد کے اعلان کے بعد انتخابی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات میں سیاسی مہم جوئی کے دوران بھارت کے سا تھ تعلقات کبھی الیکشن ایشو نہیں بنے لیکن مودی سرکار تو پاکستان کے ساتھ جنگجویانہ رویہ کو خوب ہوا دے رہی ہ� [..]مزید پڑھیں

  • نیوزی لینڈ: حملہ آور کون ہے؟
    • 03/16/2019 8:29 AM
    • 5290

    آسٹریلیا کے وزیر اعظم سکاٹ موریسن نے نیوزی لینڈ کی مسجد پر حملہ کرنے والے شخص برینٹن ٹارنٹ کو دائیں بازو کا ایک دہشت گرد قرار دیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے پولیس کمشنر نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ نیوزی لینڈ اور آسٹریلوی پولیس یا سکیورٹی اداروں کے پاس اس شخص کے بارے میں کوئی تفصیلات یااط [..]مزید پڑھیں

  • گئے وقت کا قضیہ ، حاضر وقت کا المیہ
    • 03/16/2019 8:19 AM
    • 4290

    ’اب وہ وقت نہیں ہے ‘ یہ وہ جملہ عمر کے ہر حصے میں سماعتوں کی زینت بنتا ہے۔ کبھی تلخ لئے ہوتا ہے تو کبھی طنز کے زہر میں بجھا ہوا ہوتا ہے اور شاید کبھی خوشگوار احساس بھی لے آتا ہے۔ اب وہ وقت نہیں ہے یہ وہ جملہ ہے جو ہوش سنبھالنے سے لے کر اپنے والد کے حیات رہنے تک ہماری سماعتوں کی [..]مزید پڑھیں

  • نیوزی لینڈ میں قتلِ عام
    • 03/16/2019 8:00 AM
    • 4780

    پچاس نمازیوں کا قتلِ عام جن جن ممالک میں ممکن ہے۔ کل تک ان میں نیوزی لینڈ بہرحال شامل نہیں تھا۔ نیوزی لینڈ کی پچاس لاکھ آبادی میں ایشیائی تارکینِ وطن کی تعداد آج بھی بارہ فیصد سے زائد نہیں اور ان میں بھی مسلمان محض ایک اعشاریہ دو فیصد ہیں۔ کئی تبصرے باز فوراً یہ نکتہ نکالنے می [..]مزید پڑھیں

  • بریگیڈئیر (ر) اسد منیر کی خودکشی یا قتل
    • 03/16/2019 7:50 AM
    • 4050

    14 اور 15 مارچ کی درمیانی شب اسلام آباد کے ایک گھر میں بریگیڈئیرریٹائرڈ اسد منیر اپنی اہلیہ کے ساتھ موجود تھے۔ وہ سخت پریشان تھے۔ انہوں نے اپنی پستول نکالی اور اسے کنپٹی پر رکھ کر فائر کرنے کی کوشش کی۔ اہلیہ جاگ رہی تھیں انہوں نے پستول پکڑ لیا اور اسد منیر کو سمجھایا بجھایا۔ اسد [..]مزید پڑھیں