تبصرے تجزئیے

  • خاموش! عدالت جاری ہے

    1995 کا موسم سرما تھا۔ بے نظیر بھٹو کی حکومت ڈانواں ڈول تھی۔ اخبارات میں کرپشن کی کہانیاں چھپ رہی تھیں۔ شاہد حامد اور بیگم عابدہ حسین کے لب و لہجے کے ہر زیر و بم پر سیاسی منڈی میں بھاؤ چڑھتے اور گرتے تھے۔ 1993 میں نااہل قرار پانے والے میاں نواز شریف دیانت دار اور شفاف ہو چکے تھے۔ 58 ٹو [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف ’بکری چوری‘ کے الزام میں نااہل

    میاں کو بکری چوری کی سزا کے بعد ،  خان مرغی چوری سزا کیلئے تیار رہیں۔ آئین میں اٹھارویں ترمیم کے وقت سینیٹر رضا ربانی نے آرٹیکل 62 اور 63 میں ترمیم کرنے پر بھی زور دیا تھا۔ رضا ربانی کا کہنا تھا کہ یہ آرٹیکل غیرمنتخب طاقتوراداروں کے ہاتھوں میں جمہوری اداروں کے خلاف ایک مو [..]مزید پڑھیں

  • عدلیہ کی حالت زار

    لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ کے جج  جسٹس محمد قاسم خاں اور صدرہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن شیر زمان قریشی کے درمیان ایک مقدمے کی سماعت کے دوران تلخی ہوگئی جو اتنی بڑھی کہ جج عدالت سے اٹھ کر اپنے چیمبر میں چلے گئے۔ بار کے صدرقریشی نے وکلا کو جج کے رویے کے خلاف ہڑتال کی کال دے دی، ج [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اب انصاف کا بول بالا ہوگا

    ملک خداد پاکستان میں قانون کی پکڑ موٹر سائیکل سوار سے شروع ہوکر گدھا گاڑی چلانے والے پر مکمل ہوجاتی ہے۔ کراچی شہر میں کسی بھی نوعیت کا کوئی مسلۂ درپیش ہو سب سے پہلے عوامی سواری یعنی موٹر سائیکل والوں کی شامت آجاتی ہے۔ اس شامت کو بر لانے میں پولیس کی وردی میں ملبوس ( چاہے وہ سفید � [..]مزید پڑھیں

  • اف یہ تحائف !
    • تحریر
    • 07/28/2017 3:25 PM
    • 3802

    پانامہ کا ہنگامہ اس قدر سنسی خیز اور تسلسل سے برپا ہے کہ اس کے ایک ایک پیچ و خم سے اپنی اپنی پسند کے مطابق کسی کو لاگ ہے تو کسی کو لگاؤ ہے۔ میڈیا ہو یا سوشل میڈیا یا روزمرہ کی گفتگو ، پانامہ سے شروع ہو کر پانامہ پر ہی ختم ہوتی ہے۔ دورانِ تفتیش منی ٹریل کے ساتھ ساتھ کچھ تحفے تحائف کا [..]مزید پڑھیں

  • منتخب وزیراعظم کی رخصتی پر ایک تہنیتی کالم

    جب پوری قوم مٹھائیاں تقسیم کررہی ہے، ڈھول بجارہی ہے اور ایک دوسرے کو مبارکباد دے رہی ہے تو حب الوطنی کا تقاضا یہی ہے کہ ہم بھی اس جشن میں شریک ہوجائیں۔ ظاہرہے اگر پاکستان کی سب سے بڑی عدالت نے منتخب وزیراعظم کو نااہل قراردے کر گھر بھیج دیا ہے تو صالحین کی طرح ہمیں بھی اس فیصلے کو [..]مزید پڑھیں

  • دہشت اور فیصلے کا انتظار

    پانامہ کی تمثیل اپنے آخری مراحل میں ہے۔ جو حقائق معلوم کیے جا سکتے تھے، کر لیے گئے۔ جو دلائل دیے جا سکتے تھے، دے دیے گئے۔ اس مرحلے پر کرپشن اور احتساب کی پندرہ مہینے پر محیط جگل بندی کو دہرانے سے کچھ حاصل نہیں۔ قیاس آرائیوں سے بہتر ہے کہ عدالت کے فیصلے کا انتظار کیا جائے۔ پہلے بھ [..]مزید پڑھیں

  • متبادل قائد کے طور پر شہباز شریف کی مقبولیت

    عوامی سروے کی دنیا بھر میں ایک خاص اہمیت ہے۔ یہ بھی عوامی رائے جاننے کا ایک طریقہ ہے۔ یہ درست ہے کہ جس طرح پاکستان میں جمہوریت مستحکم نہیں ہے۔ اسی طرح یہاں عوامی رائے جاننے کے طریقہ کار بھی مستحکم نہیں ہیں۔ جیسے ملک میں جمہوریت اور سیاست کے خلاف پراپیگنڈہ جاری رہتا ہے۔ ایسے ہی ع [..]مزید پڑھیں

  • ادارہ سازی کا بحران

    اگرچہ پاکستان میں ادارہ سازی کے بحران کے حوالے سے کافی حد تک اتفاق پایا جاتا تھا ، لیکن یہ بحث میڈیا اور فکری مجالس میں ہی  سنی جاتی رہی ہیں ۔ لیکن پانامہ کے مقدمہ میں اداروں کے بحران کا سوال عدالت میں بھی اٹھائے گئے ہیں۔  پانامہ مقدمہ میں  ریاستی اداروں کی خود مختا� [..]مزید پڑھیں

  • سجاتا کی آپ بیتی

    ذات پات کا ذکر ہو تو ہندوستان کا ذکر ہونا لازمی ہے۔ اس کی کئی وجوہات ہیں۔ ایک تو ذات پات کا ہندو مذہب سے منسلک ہونا اور دوسرا کام کے طریقہ کارکو ذات پات سے جوڑنا۔ لیکن بھید بھاؤ کو لفظوں میں ’ جرم ‘ کہنے کے باوجود آئے دن ایسی خبریں دیکھنے کو ملتی ہیں جن سے  اندازہ ہوتا ہے ک [..]مزید پڑھیں