تبصرے تجزئیے

  • اردو کی اپنی ثقافت اور میری اپنی ۔۔۔ پنجابی!

    (اردو ٹرسٹ (لندن) کے سیمینار میں پڑھا گیا میرا یہ مقالہ اختصار کے ساتھ حاضر خدمت ہے) نومبر 1977 کو دہلی میں اردو گھر یعنی انجمن ترقی اردو ہند کی عمارت کا افتتاح کرتے ہوئے اس وقت کے وزیراعظم مرار جی ڈیسائی نے یہ بات کہی تھی۔ جب آنند نرائن ملا نے اردو میں اپنا سپاس نامہ ان کی خدمت می� [..]مزید پڑھیں

  • گھر میں لگی آگ کو خود ہی بجھانا ہوگا

    پڑوسی ہوتے ہوئے بھی حالیہ دوریوں کو کم کرنے کے لیے کابل اور اسلام آباد ثالث  تلاش کرتے رہے لیکن اب دونوں کو یہ سمجھنا ہوگا کہ راستہ براہ راست بات چیت ہی سے نکل سکتا ہے۔ خیبر ایجنسی کی دور افتادہ اور دشوار گزار وادی راجگال میں دہشت گردوں کے خلاف پاکستانی فوج نے ‘خیبر فور’ [..]مزید پڑھیں

  • بھارتی درندگی انسانیت کی توہین ہے

    دنیا کہ جن ملکوں نے ترقی کی ہے اور جو کر رہے ہیں ان ممالک نے تعلیم کو سب سے زیادہ اہمیت دی ۔ پھر کچھ یوں ہوا کہ تعلیم اور تہذیب جدا جدا ہوگئے۔ تعلیم کی ترقی جاری ہے مگر تہذیب جیسے آخری سانسیں لے رہی ہے۔ صرف تعلیم کی ترقی نے انسان میں  جدید ترین  ہتھیاروں کی دوڑشروع کروا دی � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • شیر کے گلے میں گھنٹی کون باندھے گا

    کئی روز بعد آج قارئین سے ہم کلام ہوں۔ اس دوران بہت سے اہم واقعات رونما ہوئے، بہت سے انکشافات ہوئے اور پانامہ کیس اپنے منطقی انجام کی جانب بڑھتا ہوا دکھائی دیا۔ صبح سے شام تک چینلز پر تجزیئے، تبصرے اور پیش گوئیاں جاری رہیں۔ کرپشن کی کہانیاں سنائی دیں۔ اصلی اور جعلی ثبوت پیش کیے � [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب فوڈ اتھارٹی، تصویر کا دوسرا رخ

    ان دنوں میڈیا پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کے کارہائے نمایاں کی بڑی دھوم ہے۔ یقیناً اس اتھارٹی نے عوام میں حفظان صحت اور کھانے پینے کی اشیاء کے معیار کے فروغ کو عام کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ لیکن آئیے تکنیکی بنیادوں پر سستی شہرت کے حصول سے ہٹ کر اس ادارے کے اغراض و مقاصد اور کار کرد [..]مزید پڑھیں

  • کمراٹ اور سراج الحق کی جماعت اسلامی

    کمراٹ پاکستان کی وہ حسین وادی ہے۔ جو ہم سب سے پوشیدہ ہے۔ نہ یہاں سڑک ہے۔ نہ بجلی۔ نہ پانی۔ نہ دیگر سہولیات۔ جہاں سے کمراٹ شروع ہوتا ہے وہاں سے میں واپس جانا چاہتا تھا۔ رات کو دیر تک گفتگو ہو چکی تھی۔ اس لئے میرے خیال میں واپسی ہی درست فیصلہ تھا۔ لیکن محترم سراج الحق کا اصرار تھا ک [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کی جمہوریت میں کسان ندارد

    ایک مذاکرے میں جو نظریۂ پاکستان کے فورم کے تحت ہورہا تھا، بزرگ کیا اور جوان کیا، سب  یہی کہہ رہے تھے کہ ہم نے نظریۂ پاکستان بھلا دیا، اس لیے ہم رسوا ہورہے ہیں۔ ہر کوئی بڑے جوش سے  تقریر کرتا اور اقبالؒ کے دو چار اشعار سے جذبات کو مزید تقویت دے کر داد پا رہا تھا۔ تقریریں سنتے � [..]مزید پڑھیں

  • اعتدال سے اتنا گریز کیوں
    • تحریر
    • 07/25/2017 2:10 PM
    • 4530

    پولیٹیکل اکونومی کے طالب علم ہونے کے ناطے ہم خود اکونومی میں رونما ہونے والی فالٹ لائینز کی بابت لکھتے رہتے ہیں۔ خوشی ہوتی ہے اگر میڈیا میں یا کہیں اور بھی اس پر بات ہو کیونکہ سیاست کے موضوعات ہماری پبلک لائف اور میڈیا میں اس قدر حاوی ہیں کہ باقی موضوعات کی باری خال خال ہی آتی ہ� [..]مزید پڑھیں

  • سراج الحق سے ایک مکالمہ

    سراج الحق نہ خوش ہیں، نہ افسردہ۔ نہ پرامید ہیں۔ ان کو نہ منظرنامہ دھندلا لگ رہا ہے۔ لیکن منظر نامہ صاف بھی نہیں دکھائی دے رہا ۔ وہ کنفیوزہیں بھی اور نہیں بھی ۔ پانامہ میں جو کچھ ہوا ہے وہ اس سے خوش بھی ہیں اور ناخوش بھی ۔ ان کیلئے یہ اچھا بھی ہوا ہے اور برا بھی ۔ لیکن پھر کہنے لگے ک [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت ، کرپشن اور فکری مغالطہ

    پاکستانی معاشرے میں  جمہوریت کو تقویت دینے کے حوالے سے  پرجوش اور فکری مباحث دیکھنے کو ملتے ہیں ۔ یہ رجحان صحت مند معاشرے کی عکاسی کرتا ہے ۔ جو معاشرہ فکری مباحث کی بنیاد پر آگے بڑھتا ہے، وہی ترقی کرتا ہے۔  لیکن المیہ ہے کہ یہاں فکری مباحث میں بلاوجہ  سیاسی مغالطے ا� [..]مزید پڑھیں