تبصرے تجزئیے

  • غلطی در غلطی
    • 08/22/2015 8:13 PM
    • 6072

    ایم کیو ایم نے استعفوں کے معاملے پر مذاکرات کے دروازے بند کرتے ہوئے مزید بات چیت سے انکار کر دیا ہے۔ ساتھ ہی مولانا فضل الرحمن کو بھی زحمت نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ دورہ کراچی کے دوران وزیراعظم کا لہجہ دھمکی آمیز تھا۔ ایم ک� [..]مزید پڑھیں

  • نہ اِدھر کے رہے، نہ اُدھر کے
    • 08/18/2015 1:11 PM
    • 3828

    اک ہنگامہ سا برپا ہے۔دوبارہ مستعفی ہونے کے نعرے۔ اس مرتبہ بھائی کے جیالے۔ قراردادوں کا شور کچھ تھما تو خان صاحب نے بھی اعلان کر دیا کہ ایوان میں جائیں گے ۔ حکمران جماعت نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ وہ ڈی سیٹ کرنے کی کسی بھی قرارداد کی نہ صرف مخالفت کریں گے بلکہ اس کے خلاف ووٹ بھی ڈال [..]مزید پڑھیں

  • غوث بخش بزنجو کی یاد میں
    • 08/18/2015 9:03 AM
    • 7816

    ہر سال 11اگست کے آتے ہی دھیان غوث بخش بزنجو کی طرف جاتا ہے۔ میر غوث بخش بزنجو..... اس نام کے ساتھ ہی ذہن میں ایک طویل جدوجہد ابھرتی ہے۔ پہاڑوں، ساحلی چٹانوں اور سبزہ زاروں کی سیاست کے رزمیہ نغموں کا سلسلہ بھی در آتا ہے۔ 11 اگست 1989 کو جب مجھے ان کے انتقال کی خبر ملی تو میرے ذہن میں دھما [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بھارت کو حقیقی آزادی کی تلاش
    • 08/17/2015 5:06 PM
    • 3624

    آزادی کے حصول میں ہندوستانیوں نے جو پہلی مسلح جنگ لڑی انگریزوں نے اسے 'غدر' کا نام دیا۔اس جنگ کے عموماً دو سبب بیان کئے جاتے ہیں۔اولاً یہ ایسٹ انڈیا کمپنی نے ہندوستان کے تمام صوبے اور کئی ریاستیں یکے بعد دیگرے اپنی حکومت میں شامل کرلئے تھے۔دوئم یہ کہ ان دنوں جو کارتوس فوجیوں کو [..]مزید پڑھیں

  • شہر آشوب
    • 08/17/2015 4:01 PM
    • 3223

    آج پورا معاشرہ غم و غصہ میں ڈوبا ہؤا ہے۔ کیونکہ ان کے سامنے قصور کے وحشتناک واقعہ کی پرتیں کھلتی جا رہی ہیں۔ دنیا انگشت بدنداں ہے کہ یہ گھناﺅنا جرم جو دنیا کے سامنے آ رہا ہے یہ نیا عمل نہیں بلکہ اس کی جڑیں روایت اور کلچر میں دور دور تک سرایت کرتی نظر آتی ہیں۔ قصہ کوتاہ یہ جرم ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • سازشوں کی لپیٹ میں
    • 08/15/2015 3:08 PM
    • 4136

    جہاں ادارے مضبوط نہ ہوں، قانون کی حکمرانی نہ ہو اور قانون کو استمعال کرتے ہوئے مجرم کی معاشی اور سماجی حثیت کو مد ِ نظر رکھا جائے، جہاں اداروں کے تقدس کی درجہ بندی کر دی جائے، جہاں اخبارات کے صفحوں سے الفاظ اُکھاڑ لئے جائیں اور اخبار کو چھپنے سے پہلے سنسر کے مرحلوں  سے گزرنا پ [..]مزید پڑھیں

  • جشن آذادی اور ہمارا کردار
    • 08/15/2015 2:54 PM
    • 4431

    پاکستان میں یوم آزادی  حسب سابق روائتی جوش و خروش سے منایا گیا۔ پاکستان سمیت دنیا بھر کے پاکستانیوں نے اپنے اپنے ہاں اس دن کی مناسبت سے جوش و ولولے سے  تقریبات کا اہتمام کیا۔  دہشت گردی کی خوف کے بادل چھٹنے کے بعد اس سال قومی پرچموں اور رنگا رنگ تقاریب نے پاکستان کے اندر� [..]مزید پڑھیں

  • حقیقی آذادی کیسے ممکن ہے
    • 08/15/2015 2:18 PM
    • 4376

    ناروے میں ہرسال جشن آزادی پاکستان کی تقریبات بھرپور جوش وخروش سے انعقاد کی جاتی ہیں ۔ پاکستان سے سیاسی شخصیات وزیر ومشیر مدعو کئے جاتے ہیں جو خطابات کے جوہر دکھاتے ہیں ۔ سیرو تفریح کے مزے لوٹتے ہوئے ، دعوت پر دعوت نوش کرتے ہوئے واپس پلٹ جاتے ہیں ۔ مانا کہ ہم مادروطن سے بے پناہ م [..]مزید پڑھیں

  • مائنس الطاف فارمولہ ناکام
    • 08/13/2015 5:48 PM
    • 3595

    وفاقی اور صوبائی منتخب ایوانوں سے ایم کیو ایم کے استعفوں سے اسٹیبلشمنٹ کی مبینہ “ مائنس الطاف حسین “  فارمولے کی کوششوں کو منہ کی کھانی پڑی۔ الطاف حسین کے سیاسی  “ چھکے “ نے حکومت اور اسٹبلشمنٹ کی ہوایئاں اڑا دیں۔ الطاف حسین نے طاقت کا بھر پور مظاہرہ کر کے اپن [..]مزید پڑھیں

  • ناقص طرز سیاست بدلنا ہو گا
    • 08/13/2015 5:29 PM
    • 3295

    پاکستان کی سیاست میں کچھ بعید ہے نہ ہی قریب۔ ایم کیو ایم کے استعفوں کو ہی لے لیں۔ کوئی ان استعفوں کو ترپ کا پتہ قرار دے رہا ہے تو کوئی پھسپھسی چال، کوئی عقلمندانہ اور شاطرانہ فیصلہ مان رہا ہے تو کوئی آپریشن پر اثر انداز ہونے کی بھونڈی کوشش۔ لیکن ایم کیو ایم نے استعفے اس یقین کی ب� [..]مزید پڑھیں