تبصرے تجزئیے

  • جنگ کی آگ بھڑکانے والے
    • 03/06/2019 12:59 PM
    • 0

    ونسٹن چرچل نے ’دی سیکنڈ ورلڈ وار‘ کے نام سے چھ جلدوں پر مشتمل ایک کتاب لکھی۔ 1953میں اس کتاب پر چرچل کو ادب کا نوبیل انعام بھی دیا گیا۔ اس کی پہلی جلد The Gathering Storm کے نام سے ہے۔ اس میں چرچل لکھتا ہے کہ جب پہلی جنگِ عظیم ختم ہوئی تو دنیا کا خیال تھا اب ایسی جنگ کی حماقت کبھی نہیں ہوگی، [..]مزید پڑھیں

  • جرمنی کے افسانہ نگار سرور غزالی اور انور ظہیر کی عزت افزائی
    • 03/06/2019 12:42 PM
    • 0

    (رپورٹ: امجد مرزا امجد ) لندن کی معروف ادبی تنظیم والتھم فاریسٹ پاکستانی کمیونٹی فورم ہر ماہ کی پہلی اتوار کو سنٹرل لائبریری والتھم سٹو میں ایک بجے سے چار بجے تک ادبی محفلوں کا انعقاد کرتی ہے ۔ مارچ کی پہلی اتوار 3 مارچ کو بھی حسب معمول ایک بجے سنٹرل لائبریری کے خوبصورت ہال کی ت� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مودی کا جنگی جنون اور ذاتی مسئلوں میں گھرے لوگ
    • 03/05/2019 8:26 PM
    • 0

    جب انسان خود کسی پریشانی یا مشکل میں ہوتا ہے۔ جب اس کو کوئی مسئلہ درپیش ہوتا ہے۔ تو اس وقت انسان کی ذہنی صلاحیتوں کا بھی اصل امتحان ہوتا ہے۔ کیونکہ ایسے مواقع پر اکثر انسانوں کی ذہنی صلاحیت بھی متاثر ہوئے بغیر نہیں رہتی۔ وجہ اس کی یہ ہے کہ جب کسی انسان پر کوئی دباؤ ہوتا ہے یا کوئ� [..]مزید پڑھیں

  • جنگ کے منڈلاتے بادل، کیفی اعظمی اور دو بلاگز
    • 03/05/2019 8:06 PM
    • 0

    ”ہم سب“ میں مظہر عباس کی تحریر ’پاک بھارت تناؤ، اگر آج کیفی زندہ ہوتے، نظر سے گزری۔ خوب لکھتے ہیں۔ موقع پرستی اور منافقت ان کی فطرت میں نہیں۔ پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور کراچی یونین آف جرنلسٹس میں ساتھ کام کرنے کا موقع بھی ملا ہے۔ ان کی جرات مندی قابل تعریف ہے۔ ان تمہی [..]مزید پڑھیں

  • جنگوں سے مسائل کا حل اور امن کا قیام ممکن نہیں
    • 03/04/2019 3:02 PM
    • 0

    جنگ کسی کی بھی ہو ،پلہ کسی کا بھاری ہو ،اندر عجیب پریشانی رہتی ہے۔ جنگ کے دنوں انسانی جذبات اور احساسات عام دنوں سے مختلف ہوتے ہیں جس میں بے چینی ، خوف اور سب سے بڑھ کر غیر یقینی صورتحال ہوتی ہے ۔میں نے اپنی زندگی کے 71سالوں میں کئی عالمی و مقامی تنازعات کے حوالہ سے بغاوتیں ،جنگیں [..]مزید پڑھیں

  • پاک بھارت تعلقات میں نئے بیانیہ کی ضرورت
    • 03/04/2019 2:46 PM
    • 0

    جنوبی ایشیا او راس خطہ کی سیاست،معیشت اور سماج کی مجموعی ترقی دو طرفہ بہتر تعلقات ،سازگار ماحول اور تعاون کے ساتھ جڑی ہوئی ہے ۔ یہ اسی صورت میں ممکن ہے جب دونوں اطراف کی ریاست، حکومتیں ، سیاسی جماعتیں ، اہل دانش ، رائے عامہ تشکیل دینے والے ادارے اور عوام باہمی اختلافات، تعصبات� [..]مزید پڑھیں

  • شکوہ نہیں کسی سے
    • 03/04/2019 2:30 PM
    • 0

    انسانی رشتے بھی عجیب ہوتے ہیں۔ جس میں پیار ، نفرت ، جھگڑا، روٹھنا ، اور نہ جانے کیا کیا شامل ہوتے ہیں۔ دراصل پیار ایک ایسا فطری عمل ہے جس سے انسان اپنی زندگی کے کسی نہ کسی مرحلے میں الجھ ہی جاتا ہے۔تاہم پیار کے الجھنے میں جس احساس اور درد کا مرحلہ ہوتا ہے اس سے متاثر ہو کر انسان ا� [..]مزید پڑھیں

  • مودی کا سیاسی کریا کرم اور شاہ محمود قریشی کی پسپائی
    • 03/04/2019 1:59 PM
    • 0

    عمران خان کی امن کی آشا سے نریندر مودی کی جنگی رنگ بازی کا رنگ پھیکا پڑ گیا۔ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے انڈین پائلٹ رہا کئے جانے کو دنیا بھر میں نہ صرف سراہا گیا بلکہ امن کی جانب ایک درست قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ اس وقت یہ سوال اہم نیہں کہ عمران خان نے بھارتی پائلٹ کی رہائی کا [..]مزید پڑھیں

  • جنگ کے دنوں میں محبت
    • 03/03/2019 4:10 PM
    • 0

    ایک بار پھر کشمیر کے ناسور سے اٹھی ٹیس، ایک درد بن کے پورے خطے پہ چھائی ہے۔ عوام چلا رہے ہیں، ‘جنگ نامنظور’۔ بھارتی چینل چلا رہے ہیں، مار دو، گرا دو، نیست و نابود کر دو۔ فوجیں دونوں طرف سرحدوں پہ پرے جمائے کھڑی ہیں اور جھڑپیں جاری ہیں۔ یہ جھڑپیں ، پتھروں کے پتھروں سے ٹکرانے کا ن [..]مزید پڑھیں