یہودیت اور صیہونیت میں جنگ ناگزیر ہے
- 08/04/2015 4:39 PM
- 2556
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی ایک خبر میں بتایا گیا ہے کہ 60 اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی میں فوجی خدمات انجام دینے سے انکار کر دیا ہے۔ انہوں نے ایک پٹیشن تیار کی ہے جس میں اپنے فیصلے کی وجہ بیان کی گئی ہے کہ اسرائیلی فوج فلسطینی عوام سے زیادتیاں اور توہین آمیز سل� [..]مزید پڑھیں