تبصرے تجزئیے

  • یونان کا مالی بحران جاری ہے
    • 07/21/2015 4:18 PM
    • 3151

    یونان کے مالی بحران کے حوالے سے یورو زون کے ملکوں اور یونان کی حکومت کے درمیان ہونے والے معاہدے کے بعد سوموار کو ملک کے بینک تین ہفتے کی بندش کے بعد کھول دئیے گئے۔ تاہم لوگوں کو رقوم نکلوانے میں بدستور مشکلات کا سامنا تھا۔ بینکوں کے پاس مناسب مقدار میں کیش موجود نہیں تھا۔ معاہد� [..]مزید پڑھیں

  • مسلمان اور ہم جنس پرست
    • 07/21/2015 4:01 PM
    • 5526

    ایک خبر کے مطابق ہالینڈ میں مسلمانوں کی ایک ٹیم نے ہم جنس پرستوں کے خلاف فٹبال میچ کھیلا جس میں فٹبال کے مداحین کی ایک بڑی تعداد شامل تھی۔ اس میچ کا مقصد ہالینڈ میں بڑھتے ہوئے ” ہومو فوبیا “ کا توڑ کرنا تھا جس کا الزام اکثر تارکین وطن پر لگایا جاتا ہے۔ ڈچ ادارے کے چیئرمین ف� [..]مزید پڑھیں

  • اسلام اور مساوات
    • 07/20/2015 5:17 PM
    • 3603

    ہندوستان میں اونچ نیچ اور ذات پات کا تصور نہ صرف ہندوؤں میں بلکہ اسلام کے ماننے والے افراد اور گروہوں میں بھی پایاجاتا ہے۔جس طرح برہمنیت اور منو وادیت نے ذات پات کے تصورکو معاشی اتارچڑھاؤ پر استوار کیا ہے۔ٹھیک اسی طرح یا اس سے ملتا جلتا نظام اسلام سے تعلق رکھنے والے مسلمان بھی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بھٹو کی جانب لوٹنے کی ضرورت
    • 07/19/2015 3:19 PM
    • 3683

    2013 کے الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی کو صوبہ سندھ  کے سوا سارے ملک میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پنجاب اور خیبر پختونخواہ سے پی پی پی کا صفایا ہو گیا۔ زرداری حکومت کی ناقص کارکردگی اور نواز لیگی حکومت کے ساتھ مفاہمانہ پالیسی نے نواز لیگ مخالف ووٹ کو پی ٹی آئی کی جھولی میں ڈال د [..]مزید پڑھیں

  • غیرت کے کئی رنگ
    • 07/15/2015 4:51 PM
    • 5252

    ابھی ابھی خبر آئی ہے کہ لائن آف کنٹرول کے قریب  بھمبر کے علاقے میں پاکستان نے بھارت کا ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔ بقول پاکستان کے وہ بھارت کا جاسوس طیارہ ہے۔ جب سے روس میں پاکستانی اور انڈیا کے وزیر اعظموں کے درمیان ملاقات ہوئی  ہے اور یہ طے پایا ہے کہ دونوں ممالک پھر [..]مزید پڑھیں

  • شیطان کو جکڑا رہنے دیں
    • 07/14/2015 8:28 PM
    • 3417

    ہماری طرف سے آپ سب کو عید مبارک ہو۔ خدا تعالیٰ کے فضل سے رمضان المبارک اپنی بھر پور برکتوں سے آیا اور چلا گیا۔ رمضان المبارک سے فائدہ اٹھانے والے مختلف قسم کی طبائع ہوتی ہیں۔ اور ہر شخص اپنے اپنے ایمان و یقین کے ساتھ رمضان میں اپنے رب کو خوش کرنے اسکی رضا کو حاصل کرنے اور عبادت ک [..]مزید پڑھیں

  • ماہِ شکر و عنایات
    • 07/14/2015 8:03 PM
    • 3251

    ہر شخص کی زندگی میں ایسے بے شمار واقعات رونما ہوتے ہیں کہ اگر ان پر ذرا ٹھہر کر غور کیا جائے تو نہ صرف یہ کہ اللہ کی عطا کردہ نعمتوں کا کھلے دل سے اعتراف کیاجائے بلکہ فکر و عمل میں بھی نمایاں تبدیلی آجائے۔اس کے باوجود عموماً انسان واقعات کو نظر انداز کرتے ہوئے روز مرہ کی زندگی جا� [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ کا کس بل
    • 07/14/2015 4:14 PM
    • 3007

    ایک بین الاقوامی امریکی ویب سائٹ سروے کے مطابق افغانستان میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد تین ملین ہے۔ ادھر پینٹا گان کا کہنا ہے کہ ان کے اعداد و شمار کے مطابق عراق میں ہلاک ہونے والوں کی گنتی ایک ملین 70 ہزار ہے جبکہ عراق میں لقمہ اجل بننے والے امریکی فوجیوں کی تعداد لگ بھگ پانچ ہزا� [..]مزید پڑھیں

  • خواص و عام
    • 07/13/2015 4:59 PM
    • 4127

    آج صبح صبح برخوردار نوید سلیم نے کراچی سے اپنی فیس بک پوسٹ  میں بجلی کی مسلسل گمشدگی پر بین کرتے ہوئےکے الیکٹرک  K-electric کو شرم و حیا دلانے کی سعی لاحاصل کی ہے۔ جس نے مجھے اپنی گوناگوں مصروفیات کے باوجود اس تحریر پر مائل کیا۔ جس دیس کے خواص و عام مکمل بے حس ہو چکے ہوں۔ وہاں [..]مزید پڑھیں

  • عید اور امید
    • 07/12/2015 7:46 PM
    • 4050

    ماہ رمضان رخصت ہونے والا ہے اور عید الفطر کی آمد آمد ہے۔ ہم دیار غیر میں خجل وطن کی میٹھی میٹھی یادوں کو سینے سے لگائے گزرے دنوں کے تصور میں غلطاں ہیں۔ عید الفطر کا اپنا رنگ اور اپنا ترنگ ہوتا ہے۔ رمضان شریف کے پہلے ہی ہفتے سے عید کی آمد کے اہتمام ظہور ہونے لگتے ہیں۔ گھروں کے بھی � [..]مزید پڑھیں